چھوٹے بھیا (قیصرانی) فرزانہ کو آپکا ٹیکیسٹ ملا ، شکریہ بولا ہے اور کہہ رہی ہیں کہ میں نے جواب دینا تھا قیصرانی کو مگر فرزانہ کے موبائل سے ایس ۔ایم ۔ایس پاکستان تک نہیں جاتے ۔ سو بہت افسوس کر رہیں کہ ایم ۔ ایس ۔ایم چاہتے ہوئے بھی نہ کر سکی ۔
شگفتہ ، آپ کے لئے فرزانہ کہ رہی کہ نمبر دے دیں
شمشاد صاحب کو بھی سلام اور پیغام کے آپ سب کی دعاؤں کا اثر کہ ٹھیک ہوگئیں اور گھر آرہی ہیں کل ،
اور ڈاکٹر عباس ، شاکر صاحب اور جتنے بھی یہاں شامل رہے سبکو شکریہ بولا ، سلام ،کہا اور رمضان مبارک سبکو کہا فرزانہ نے۔