شمشاد نے کہا:بوچھی نے کہا:شمشاد نے کہا:باجو میرے لیے آپ میں اور فرزانہ صاحبہ میں بہت فرق ہے، جو بات میں آپ سے کر لیتا ہوں وہ ان سے نہیں کر سکتا اور نہ ہی ہماری ایسی کوئی انڈرسٹینڈنگ ہے۔
ہاں تو ؟ میں نے کب کہا کچھمیں تو آپکی بات کا جواب دے رہی ہوں یہ تھھوڑا پوچھا کہ انڈرسٹیڈنگ ہے یا نیہں
رہی میں تو میں تو آپ سب سے ہی ہنستی بولتی ہوں ، اور سپیشل آپ سے تو بہت گپ لگاتی ہوں مذاق کا موڈ ہو تو بھی آپ ہی سے کرتی ہوں ۔ ظاہر ہے جب اک دوسرے کا پتا ہو کس نیچر کا ہے کیسا ہے تو انڈرسٹنڈنگ خود ہی ہو جایا کرتی ہے نہ ، اب یہاں بات کرتے میرا بھی تو خاصا وقت ہوا جن جن سے میں سمجتھی ہوں بنتی ہے انہی سے گپ شپ بھی ہے ،
یہی تو میں بھی کہہ رہا تھا۔ اب جیسی ہم آہنگی آپ سے ہو گئی ہے ویسی فرزانہ صاحبہ سے نہیں ہوئی۔
ہاں کہتے تو ٹھیک ہی ہیں ، میں بھی آپ سب سے بے تکفئ سے باتیں کر لیتی ہو ں اور
