فرزانہ صاحبہ کی واپسی

ماوراء

محفلین
~~
15 کو۔۔۔ تو پھر تو ٹھیک ہے۔ لیکن ائیرپورٹ سے وہ خود آ جائیں گی۔ میں بعد میں ان سے مل لوں گی۔
~~
 

شمشاد

لائبریرین
بعد میں کہاں ڈھونڈو گی ان کو، ائیرپورٹ پر ہی پکڑ لینا، یا تم نے اپنا نمبر انہیں دے دیا ہے یا ان کا تمارے پاس ہے؟
 

تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
تو اب 15 کو جانا ہے

ماورا بھول نہ جانا اب

ائیر پورٹ پر چلی جانا، میرا اندازہ ہے تم انہیں پہچان ہی لو گی۔



:roll: آپکا اندازہ کیسے کہ ماورہ فرزانہ کو پہچان ہی لے گی؟ اگر فرزانہ برقع اورھتی ہوں تب ؟؟ :p
یا نقاب لیتی ہوں تو ماورہ کیسے پہچانے گی ؟ :roll:
 

زیک

مسافر
فرزانہ کو پہچاننا کون سا مشکل ہے۔ ان کی تصاویر تو آسانی سے مل جاتی ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
لو جی یہی تو سب سے بڑی نشانی ہو گی کہ جو بھی برقعے یا نقاب میں ہو اسی کو پکڑ لو، اب گوریاں تو برقع یا نقاب لینے سے رہیں۔
 

زیک

مسافر

شمشاد

لائبریرین
اعجاز بھائی یہ پیغام آیا ہے ان کے بلاگ کو کلک کرنے کے بعد :

Access Denied (policy_denied)
Your system policy has denied access to the requested URL.
For assistance, contact your network support team.

اب گھر والے کمپوٹر سے کوشش کروں گا۔
 

ماوراء

محفلین
~~
میں نے کون سا انھیں سارے شہر میں ڈھونڈنا تھا۔ میں ان سے فون نمبر لینا یا دینا تھا۔ اور پھر طے کر لیتے کہ کہاں ملنا ہے۔ اور ویسے بھی میں نے ان کو دیکھا ہوا ہے۔ پہچاننا کوئی مشکل کام نہیں ہے۔

~~
 

تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
~~
جی بالکل۔ اور کہاں دیکھنا تھا۔
~~


:oops: :?
لو سب نے دیکھ رکھا ہے اک میں نے ہی ابھی تک نیہں دیکھا ،
روز گھنٹے بھر کی کال کے بعد دونوں سہیلیاں اک دوسرے کی تصویر مانگتی ہیں اور ذرا سی دیر میں بھول جاتیں ہیں کہ بھئی ہم نے ابھی تک اک دوسرے کو دیکھا ہی نیہں :oops: فرزانہ ہر بار کہتی ہیں اور میں بھی اچھا کر دیتی ہوں ، :?
تم نے کدھر سے دیکھ لیا ؟
اچھا کوئی بات نیہں اوسلو سے واپس آجایں تو ہم نے طے کر رکھا ہے مل بیٹھنے کا پروگرام ،۔
تب دیکھ لیں گیں ہم بھی اک دوسرے کو :p 8)
 

ماوراء

محفلین
~~
باجو، میں نے ان کا بلاگ کافی دن پہلے دیکھا تھا۔ ان میں ہی ان کی تصاویر تھیں۔
~~
 
Top