شمشاد
لائبریرین
اعجاز اختر نے کہا:
اعجاز بھائی گھر والے کمپوٹر سے بھی کوشش کر لی، کہیں کی بھی، کسی کی بھی ایک بھی تصویر نہیں آئی، اور تو اور اردو ٹیکسٹ میں ٹیکسٹ کم اور ڈبے زیادہ نظر آئے۔
اعجاز اختر نے کہا:
ماوراء نے کہا:~~
باجو، میں نے ان کا بلاگ کافی دن پہلے دیکھا تھا۔ ان میں ہی ان کی تصاویر تھیں۔
~~
کہیں تو یہ نظم بھیج دوں؟ میرے پاس ہےبوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:~~
باجو، میں نے ان کا بلاگ کافی دن پہلے دیکھا تھا۔ ان میں ہی ان کی تصاویر تھیں۔
~~
میں نے بھی اب تم سے سن کر سارا بلاگ چھان مارا ہے فرزانہ کا ، اور تب مجھے بھی نظر آگئیں ہیں اور اُف اُف اُف ، یہ والی فرزانہ اس دن ٹی ۔ وی پر آئی ہوئی تھیں ڈی۔ ایم ڈیجٹل کا چینل ہے اس پر اک شاعروں کا پروگرام آتا ہے ،
بزم ِ سخن ‘ اس میں شاعر آتے ہیں اپنی اپنی شاعری اور انٹر ویو کو ، تو اک دن فرزانہ آئی ہوئی تھیں ، اور میں سارا پروگرام سن رہی تھی مگر آنکھوں کے آگے پاکیزہ تھا ، پڑھ رہی تھی مگر کان ٹی۔ وی پر لگے ہوئے تھے تو جب فرزانہ نے اپنی اک نظم سنائی کہ
میں چھوٹی سی لڑکی بہت بڑی ہوں ۔ ۔ ۔ کہ ہر جنگ اپنی اکیلی لڑی ہوں ‘ ۔ ۔۔ ۔۔
تو مجھے یہ نظم اتنی پسند آئی کہ میں رسالہ پھینک کے کاپی پینسل لانے کو اٹھی ، اور ابھی اک پہلا لائن لکھنے میں کامیاب ہوئی تب تک یہ پروگرام ختم ہوا اور میں پن کاپی ہاتھ میں ہی لئے رہ گئی ،
تب میں نے فرزانہ کو دیکھا تھا مگر اک سرسری نظر میں ، ٹھیک سے چہرہ مجھے یاد نہیں رہا تھا ، مگر یہ نظم مجھے یاد رہ گئی تھی
اور آج جب تم نے بتایا تو میں بلاگ پر گئی تو وہاں اس نظم کو دیکھ کر مجھے یاد آگیا کہ فرزانہ اس دن میرے سامنے تھی ٹی۔ وی پر انٹرویو دیتی ہوئیں ، اور میں سن تو رہی تھی مگر دیکھ نیہں رہی تھی ، آج پتا چلا اچھا تو وہ سہیلی تھی ،
خیر ، کیسا اتفاق ہے ،
کبھی کبھی ایسے بھی ہوتا ہے ،
قیصرانی نے کہا:کہیں تو یہ نظم بھیج دوں؟ میرے پاس ہےبوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:~~

بےبی ہاتھی
ماوراء نے کہا:~~
lol، باجو، دھیان رکھا کریں نا۔ اب اگر آپ نے پہلے ان کی تصویر دیکھی ہوتی تو آپ ان کو ٹی وی پر غور سے دیکھ بھی سکتیں۔ اور کیا آپ کو وہ نظم اب ان کے بلاگ سے مل گئی ہے؟
~~
زکریا نے کہا:بوچھی: آپ کی سہیلی تو مشہور و معروف نکلیں۔
شمشاد: سعودیہ کی آپ ہی جانیں۔
قیصرانی نے کہا:واہ باجو۔ کیا بات کہی آخر میں۔ کیا کہوں اس بات پر اب باقی اور سنائیں۔ تارے کیسے ہیں؟ آپ کیسی ہیں؟ جاب کیسی جا رہی ہے؟ اور جاسوسی کیسی جا رہی ہے آئی نائن کی؟
بےبی ہاتھی