فرزانہ صاحبہ کی واپسی

قیصرانی

لائبریرین
جی :( میں نے تو جب بھی کوئی بات پوچھی یا انہیں یاد کیا۔ فوراً ہی انہوں‌نے ڈانٹ دیا ‌:(
بےبی ہاتھی
 
قیصرانی

لائبریرین
جی، تاکہ اس بات پر بھی ڈانٹ پڑ جائے۔ نا بابا نا۔ یہ کام بہت مشکل ہے۔ وہی بات ہوئی کہ بلی کے گلے میں گھنٹی کون باندھے؟ :D
بےبی ہاتھی
 
قیصرانی

لائبریرین
باجو کو ان پر اتنا پیار آرہا ہوتا ہے ہمیشہ، کہ مجھے ڈر ہے کہ مجھے ہی ڈانٹ نہ پڑجائے باجو سے۔
بےبی ہاتھی
 
ماوراء

محفلین
~~
مشہور ہونے کا ویسے بڑا فائدہ ہوتا ہے۔ آج میں نے اخبار میں پڑھا کہ اتورا کو اوسلو میں عالمی مشاعرہ ہو رہا ہے۔ شاید میرے لیے یہ خبر اتنی اہم نہ ہوتی لیکن میں ابھی اگلا صفحہ پلٹ ہی رہی تھی کہ میری نظر کسی جانے پہچانے نام پر پڑی۔
“فرزانہ نیناں“ ۔ میں نے جلدی سے تفصیل پڑھی۔ جس میں کافی شعراء مثلاً: احمد فراز، انور مسعود پانچ چھ مزید تھے۔ میں نے اسی وقت اخبار کے دفتر میں فون کر کے ساری تفصیلات لیں۔ اب میرا ارادہ ہے کہ اتوار کو میں بھی وہاں فرزانہ سسٹر کے سامنے پہنچ جاؤں اور انھیں پتہ بھی نہ چلے۔
بس آخری مرحلہ امّی سے اجازت کا رہ گیا ہے۔ :p
~~
 
قیصرانی

لائبریرین
م۔اوراء نے کہا:

تو یہ خبر اب آکر چھپی ہے؟ :( بہت سست ہیں اوسلو کے اخبار
بےبی ہاتھی
 
Top