محمد بلال اعظم
لائبریرین
ہے عین ممکن بہت مسافت تک
نہ کوئی رغبت بجز ہو سورج کے
واہ واہ
کیا طبیعانہ شعر ہے۔
ہے عین ممکن بہت مسافت تک
نہ کوئی رغبت بجز ہو سورج کے
ویسے مجھے لگتا ہے قیصرانی بھائی کی باس نے انہیں آج کل کام میں پھنسا نہیں رکھا۔
محمد بلال اعظم بھائی یہ لو "طبیعاتی شاعر" آ گئے۔۔۔ہے عین ممکن بہت مسافت تک
نہ کوئی رغبت بجز ہو سورج کے
کسی طرح اس میں آفتاب آ جاتا تو دہرے معنی بھی ہو سکتے تھےواہ واہ
کیا طبیعانہ شعر ہے۔
آج کل محفل میں نظر آتے ہیں۔ ورنہ ان کا شمار عید کے چاندوں میں ہوتا ہے۔
کسی طرح اس میں آفتاب آ جاتا تو دہرے معنی بھی ہو سکتے تھے
نہیں، آج کل یہاں کام کچھ ایسا ہے کہ زیادہ سے زیادہ ایک گھنٹہ کام جبکہ باقی سارا وقت نیٹ پر ایسے ہی گذرتا ہے تو میں محفل پر پہنچ جاتا ہوں۔ تاہم ایسے بھی دن ہوتے ہیں کہ بارہ سے پندرہ گھنٹے کی بھی شفٹ ہفتے کے سات دن لگانی پڑتی ہے لیکن پھر ایسا بھی ہے کہ ہفتے کی چھٹی بھی مل جاتی ہےویسے مجھے لگتا ہے قیصرانی بھائی کی باس نے انہیں آج کل کام میں پھنسا نہیں رکھا۔
آپ کے ہاں تو ہفتے کی دو چھٹیاں ہوتی ہوں گی؟نہیں، آج کل یہاں کام کچھ ایسا ہے کہ زیادہ سے زیادہ ایک گھنٹہ کام جبکہ باقی سارا وقت نیٹ پر ایسے ہی گذرتا ہے تو میں محفل پر پہنچ جاتا ہوں۔ تاہم ایسے بھی دن ہوتے ہیں کہ بارہ سے پندرہ گھنٹے کی بھی شفٹ ہفتے کے سات دن لگانی پڑتی ہے لیکن پھر ایسا بھی ہے کہ ہفتے کی چھٹی بھی مل جاتی ہے
ہوتی ہیں لیکن بعض اوقات شیڈول ایسا بن جاتا ہے کہ نہ جائے رفتن نہ پائے ماندنآپ کے ہاں تو ہفتے کی دو چھٹیاں ہوتی ہوں گی؟
ہمارے ایجنٹ دنیا کے کونے کونے میں پھیلے ہیں۔۔نہیں، میں سوچا بچے کی عزت رہنے دو
ایجنٹ کی اردو کیا ہے بھلا؟ہمارے ایجنٹ دنیا کے کونے کونے میں پھیلے ہیں۔۔
سپر بگ باس کی تصویر بھی آتی ہی ہوگی۔۔
وکیل یا پھر عاملایجنٹ کی اردو کیا ہے بھلا؟
میں نمائندہ سمجھ رہا تھاوکیل یا پھر عامل
وکیل اور عامل دونوں نمائندہ ہی ہوتے ہیںمیں نمائندہ سمجھ رہا تھا
ویسے نمائندہ Representative ہوتا ہےمیں نمائندہ سمجھ رہا تھا
بھائی قسم سے مجھے تو دھاگے میں اپنا نام دیکھتے ہی قیامت کی نشانی محسوس ہوئی.
نہ ٹیگ کرنے والے کو پتا کہ میں نے کیوں ٹیگ کیا نہ ٹیگ ہونے والا جانتا ہے کہ میں کیوں ٹیگ کیا گیا