فزکس کے متعلق سوالات اور ان کا حل!

سید ذیشان

محفلین
In this case both the sides are positive.
If "Mod of Unit Vector A" is equal to +1, then can we cancel the Square Root with the Mod?

ذیشان بھائی مختصرن یہ کہ عام طور پہ ہم ریاضی میں جزر کو کینسل کرنے کے لئے مربع لیتے ہیں،
لیکن کیا اس کیس میں ہم جزر کو موڈ کے ساتھ کینسل کر سکتے ہیں؟

کوڈ:
If both sides are positive and there is square root on both sides.
Then it implies that the modulus operation would be there on both sides.
So you could remove square root and modulus without any problem :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
جب ہم cartesian coordinates سے سفریکل میں جاتے ہیں تو ان کی ٹرانسفارمیشن ایکویشنز جو ہوتی ہیں وہ یوں ہوتی ہیں ناں
x = sin theta cos fi
y = r sin theta sin fi
z = r cos theta
ہوتی ہیں ناں ؟
یہ میں نے وکی پیڈیا سے دیکھا ہے۔جبکہ ایک کتاب میں z ویلیو
z = r cos fi
ہے۔
اب بتائیں کونسی والی ٹھیک ہے؟
 
سید ذیشان

محفلین
یہ اس پر منحصر ہے کہ theta اور phi کس اینگل کو لیتے ہیں۔ بعض theta کو elevation لیتے ہیں اور بعض azimuth. اس کا جواب ہے کہ دونوں ٹھیک ہیں۔ اگر مزید وضاحت چاہیے تو میں بتا سکتا ہوں۔
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
اور ان کی لمٹس بھی کچھ اور ہیں۔
r لمٹ تو ہمیں پتا ہے 0 سے ریڈیس جتنا ہوگا وہاں تک ہوگی۔
theta کی ایک جگہ 0 سے پائی ہے جبکہ دوسری جگہ 0 سے "پائی بائے ٹو" ہے۔
فائی کی البتہ 0 سے "ٹو پائی" ہی ہے۔
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
یہ اس پر منحصر ہے کہ theta اور phi کس اینگل کو لیتے ہیں۔ بعض theta کو elevation لیتے ہیں اور بعض azimuth. اس کا جواب ہے کہ دونوں ٹھیک ہیں۔ اگر مزید وضاحت چاہیے تو میں بتا سکتا ہوں۔
مجھے کوئسچن کرنا ہے بھیا پھر کسی سے بھی کر لوں ناں؟
لمٹس بھی بتا دیں اگر میں
z = r cos fi
لوں تو اس میں تھیٹا کی لمٹ 0 سے پائی ہے۔
کیونکہ جس جگہ یہ دیکھا ہے وہاں اس کی لمٹ یہی ہے۔
 
سید ذیشان

محفلین
اور ان کی لمٹس بھی کچھ اور ہیں۔
r لمٹ تو ہمیں پتا ہے 0 سے ریڈیس جتنا ہوگا وہاں تک ہوگی۔
theta کی ایک جگہ 0 سے پائی ہے جبکہ دوسری جگہ 0 سے "پائی بائے ٹو" ہے۔
فائی کی البتہ 0 سے "ٹو پائی" ہی ہے۔

اگر ہم sphere کو زمین سمجھ لیں۔ تو φ اینگل longitude کو represent کرے گا۔ اور θ اینگل latitude کو represent کرے گا- r اس کا ریڈیس ہوگا۔ equator کی لائن پوری زمین کے گرد گھومتی ہے یعنی 360 درجے۔ جبکہ lattitude کی لائن ایک pole سے دوسرے pole تک جاتی ہیں۔ اس لئے اس کے لئے صرف 180 درجے درکار ہیں۔ اس کے لئے یہ ایکویشنز بنیں گی:

77d5da9c5e47a4900bd98799fbdbda53.png

c91f4eda9441c9df5163828ece8ed2a5.png

4089567e63cbef07b120c6fb8ddd4041.png

کوڈ:
 r ∈ [0, ∞), φ ∈ [0, 2π], θ ∈ [0, π]

θ=0 قطب شمالی ہوگا۔ θ=π قطب جنوبی ہو گا۔
اور φ =0 کہیں سے بھی شروع کر سکتے ہیں۔ نقشوں میں یہ Greenwich ،جو برطانیہ میں ہے، سے شروع کرتے ہیں۔
 
سید ذیشان

محفلین
اور ان کی لمٹس بھی کچھ اور ہیں۔
r لمٹ تو ہمیں پتا ہے 0 سے ریڈیس جتنا ہوگا وہاں تک ہوگی۔
theta کی ایک جگہ 0 سے پائی ہے جبکہ دوسری جگہ 0 سے "پائی بائے ٹو" ہے۔
فائی کی البتہ 0 سے "ٹو پائی" ہی ہے۔
اگر لمٹ پائی بائی ٹو ہو تو اس کا مطلب ہے ہم semi-sphere کی بات کر رہے ہیں۔ پورے سفیئر کے لئے لمٹ پائی ہوگی۔
 
میتھ ایم ایل کی سپورٹ شامل کرنے کے بارے میںسوچا جا سکتا ہے لیکن سوال یہ اٹھتا ہے کہ اس کو استعمال کتنے لوگ کریں گے؟ اور یقیناً اس کی وجہ سے جو ہر صفحے میں اضافی جاوااسکرپٹ اور سرور سائڈ بوج کا اضافہ ہوگا کیا وہ اتنے کم استعمال کے لیے دانشمندی بھرا اضافہ ہوگا؟ :) :) :)

ایک مشورہ یہ ہے کہ آپ میتھ بن کا استعمال کریں، اور وہاں چیزیں لکھ کر اس کا ربط یہاں دے دیا کریں۔ :) :) :)
 
محمد سعد

ایک اور متبادل طریقہ یہ بھی ہے کہ سائنسی گفتگو کے لیے میرے سنسان فورم پر تشریف لائیں۔ ;)
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
مجھے Maxwell's equations کی Applications نہیں مل رہیں :(

ویسے تو میں نے ابھی یہ تفصیلاً نہیں پڑھی لیکن پھر بھی یہ لنکس دیکھ لیں شاید کچھ مدد مل جائے:

http://www.sfu.ca/physics/associate/emeriti/cochran/MAXoutline.html

http://www.physicsforums.com/library.php?do=view_item&itemid=91

http://202.141.40.218/wiki/index.php/Applications_of_Maxwell's_equations

http://www4.wittenberg.edu/maxwell/
 
Top