فزکس کے متعلق سوالات اور ان کا حل!

محمد بلال اعظم

لائبریرین
zeesh بھائی

I have a question about directional cosines of a vector.

Suppose a given condition
Here "A" is Unit vector and "l,m,n" are denoting the direction cosines.
Capture-1.png

Then if we want to cancel
the square root, Then can we cancel it with the mode or not?
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
ذیشان بھائی 15 منٹ لگ گئے ایکویشن ٹائپ کرتے ہوئے۔
پہلے گوگل کی، نہیں ملی
پھر ورڈ میں لکھی
پھر فوٹو بکٹ پہ اپلوڈ کی اور پھر یہاں پوسٹ کی۔
 

سید ذیشان

محفلین
کوڈ:
Usually the square root is both positive and negative function. The mod operation only keeps the positive values.
If we need to cancel square root in an equality in this case the other side of the equation needs to be
always positive otherwise it can't be done or it won't make sense.
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
کوڈ:
Usually the square root is both positive and negative function. The mod operation only keeps the positive values.[/SIZE][/FONT][/RIGHT]
[RIGHT][SIZE=15px][FONT=Jameel Noori nastaleeq]If we need to cancel square root in an equality in this case the other side of the equation needs to be[/FONT][/SIZE][/RIGHT]
[RIGHT][SIZE=15px][FONT=Jameel Noori nastaleeq]always positive otherwise it can't be done or it won't make sense.
In this case both the sides are positive.
If "Mod of Unit Vector A" is equal to +1, then can we cancel the Square Root with the Mod?

ذیشان بھائی مختصرن یہ کہ عام طور پہ ہم ریاضی میں جزر کو کینسل کرنے کے لئے مربع لیتے ہیں،
لیکن کیا اس کیس میں ہم جزر کو موڈ کے ساتھ کینسل کر سکتے ہیں؟
 
بھائی قسم سے مجھے تو دھاگے میں اپنا نام دیکھتے ہی قیامت کی نشانی محسوس ہوئی.
نہ ٹیگ کرنے والے کو پتا کہ میں نے کیوں ٹیگ کیا نہ ٹیگ ہونے والا جانتا ہے کہ میں کیوں ٹیگ کیا گیا:D
بھائی جناتی ٹیگنگ کے دو طریقے ہیں۔
1۔ ٹیگ کریں اور پھر تدوین کرکے نام مٹا دیں۔
2۔ ڈائرکٹ USER \USER کی کمانڈ یوزر کے کوڈ کے ساتھ لکھیں۔ جیسے آپ کا نمبر 6021 ہے۔
دونوں صورتوں میں ٹیگنگ ہوجائے گی "جناتی"۔۔
 
بھائی جناتی ٹیگنگ کے دو طریقے ہیں۔
1۔ ٹیگ کریں اور پھر تدوین کرکے نام مٹا دیں۔
2۔ ڈائرکٹ USER \USER کی کمانڈ یوزر کے کوڈ کے ساتھ لکھیں۔ جیسے آپ کا نمبر 6021 ہے۔
دونوں صورتوں میں ٹیگنگ ہوجائے گی "جناتی"۔۔

پہلا طریقہ تو معلوم تھا جناب۔ دوسرا طریقہ اب بھی سمجھ نہیں آیا۔
مثلاً آپ کا کوڈ 5852 تو اسکا کیا کروں؟
 
Top