جی بھیا ضرور ۔۔شام کو بتا دیجئے گاابھی تو آفس ہوں، اگر شام تک انتظار کر سکیں تو شاید کچھ روشنی ڈالوں
اس بارے کوئی کتاب آپ کو درکار ہو تو بتائیے؟جی بھیا ضرور ۔۔شام کو بتا دیجئے گا
جی بھیا ضرور بتائیںاس بارے کوئی کتاب آپ کو درکار ہو تو بتائیے؟
مانو بلی، اگر کوئی کتاب درکار ہے تو اس کا نام بتائیے ناجی بھیا ضرور بتائیں
بھیا مجھے کسی کتاب کا نام ہی تو نہیں معلوم جس میں یہ ٹاپک اچھے سے کور کیا ہومانو بلی، اگر کوئی کتاب درکار ہے تو اس کا نام بتائیے نا
دیکھتی ہوں۔۔آپ بھیج دیں بھیاTensors, Differential Forms, and Variational Principals کیسی رہے گی؟ پرانا 1975 کا ایڈیشن ہے
دیکھتی ہوں۔۔آپ بھیج دیں بھیا
یہ ہم جنرل تھیوری آف ریلیٹیویٹی میں استعمال کر رہے ہیں بھائیTensors کی الگ سے کتاب تو میری نظر سے نہیں گزری البتہ differential geometry کی کسی بھی کتاب میں یہ مل جائیں گے۔ ان کو آپ multi dimensional array سمجھ لیں-
جہاں تک covariant اور contravariant کے فرق کی بات ہے تو euclidean spaces میں تو دونوں میں کوئی فرق نہیں ہوتا۔ اس کے علاوہ اگر یہ استعمال کرنے ہیں تو differential geometry kaمطالعہ کرنا پڑے گا۔
ویسے یہ آپ کہاں پر استعمال کر رہی ہیں؟
یہ ہم جنرل تھیوری آف ریلیٹیویٹی میں استعمال کر رہے ہیں بھائی
http://www.youtube.com/watch?v=JRZgW1YjCKk
یہ جنرل تھیوری کے لیکچرز ہیں ناں بھیا ۔ کچھ دن پہلے میں نے ان کو دیکھا تھا تھوڑا ساجنرل تھیوری کے لئے تو ٹینسرز کی بہت اچھی طرح سے سمجھ بوجھ ہونی چاہیے۔ آپ اس کے لئے ڈفرنشل جیومیٹری کی کوئی بھی اچھی سی کتاب پڑھ لیں۔
لیکچرز کے لئے Leonard Suskind کے لیکچر یوٹیوب پر موجود ہیں۔ اس کے علاوہ بھی میں اچھے لیکچر ڈھونڈھنے کی کوشش کرتا ہوں۔
کوڈ:http://www.youtube.com/watch?v=JRZgW1YjCKk
یہ جنرل تھیوری کے لیکچرز ہیں ناں بھیا ۔ کچھ دن پہلے میں نے ان کو دیکھا تھا تھوڑا سا
اس میں ٹینسر بھی سمجھاتے ہیں کیا؟
یہ ویڈیو دیکھی تھی بھیایہ بڑی اچھی وڈیو ہے ٹینسر کو سمجھانے کے لئے۔
کوڈ:http://www.youtube.com/watch?v=f5liqUk0ZTw
یہ جنرل تھیوری کے لیکچرز ہیں ناں بھیا ۔ کچھ دن پہلے میں نے ان کو دیکھا تھا تھوڑا سا
اس میں ٹینسر بھی سمجھاتے ہیں کیا؟
بھیا جنرل ریلیٹیویٹی کا لیکچر 109 منٹس کا ہے۔۔ جس میں سے میں نے صرف چالیس منٹ کا دیکھا ہے تب تک تو وہ ابھی ٹینسر کی بات نہیں کرتے۔ابھی میں نے پہلا لیکچر دیکھا ہے۔ اس میں ٹینسرز بڑے اچھے طریقے سے سمجھائے ہیں۔ covariant اور contravariant کا فرق بھی واضح ہو جائے گا۔
یہ بہت اچھے نوٹس ہیں جنرل ریلیٹویٹی پر:http://arxiv.org/abs/gr-qc/9712019