"فلرٹ" کا اردو متبادل کیا ہوگا؟

صابرہ امین

لائبریرین
کچھ لوگ ویسے بھی باہر جا کر بہت زیادہ بولنے لگتے ہیں۔ نہ کسی ویگو کا ڈر ہوتا ہے نہ کچھ 🙂
باہر والوں سے مخاصمت ۔ ۔ اللہ اللہ ۔ ۔ اور کیا دیکھنے کو باقی ہے۔۔ :biggrin:
اس مراسلے کی سلیس اردو میں تشریح درکار ہے ۔ ۔
یہ سب کس کو اور کیوں کہا جا رہا ہے؟
 
آخری تدوین:

صابرہ امین

لائبریرین
ہائے میرے مولا ہم نے آپ کی اس بندی کے ساتھ کون سا انیائے کردیا جو اس بھری بزرگی میں یہ جواب سننے کو ملا!!!

آپ کی بزرگی کا بھانڈہ پھوڑ دیا گیا ۔۔ اب سنجیدہ ہونا پڑے گا ہمیں۔ ۔:):(
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
۔ فلرٹ کوجذبات کی زبان بھی کہا جاتا ہے۔
جھوٹے دکھاوے کے جذبات ۔۔اصل جذبات کی توہین ہے ۔۔۔جسطرح اصل آنسو جو شدتِ جذبات کی ترجمانی کرتے ہیں ۔۔اُسی طرح بناوٹی یا جھوٹے آنسو مگرمچھ کے آنسو بن جاتے ہیں ۔۔
اس لئے فلرٹ کو جذبات کی زبان کیسے کہاجاسکتا ہے یہ جذبات کی اداکاری تو ہوسکتی ہے پر اصل جذبات کی عکاسی نہیں ۔۔۔
 
Top