"فلرٹ" کا اردو متبادل کیا ہوگا؟

وجی

لائبریرین
ایک مشورہ ہے:rockon: کہ ایک لفظ کا عربی لفظ ڈھونڈ لیں:bighug:
اور عربی سے ادھار کر لیں وہ لفظ کونسا مشکل کام ہے۔ :dancing:
 

علی وقار

محفلین
ایک مشورہ ہے:rockon: کہ ایک لفظ کا عربی لفظ ڈھونڈ لیں:bighug:
اور عربی سے ادھار کر لیں وہ لفظ کونسا مشکل کام ہے۔ :dancing:
وجی بھائی بھی گھومتے گھماتے لڑی میں آ گئے۔ اب یہ لڑی کافی معتبر ہوتی جا رہی ہے۔ کوئی ظہیراحمدظہیر بھائی کو بھی لے آئے توبات بنے۔
 

علی وقار

محفلین
ایک ٰتجربہ کار ٰ دوست سے دو مزید الفاظ برآمد ہوئے۔
چونچلے بازی، ناز آفرینی۔
فلرٹ والا لطف مگر کہاں؟
 

سید عمران

محفلین
اللہ اکبر! یہ آپ کیا کہہ رہے ہیں؟؟
تعجب، صدمہ، ۔۔۔۔ اف ،اف،اف!!!
بے چارے علی وقار بھائی...
فلرٹ والے لطف کی صرف تشریح کرتے ہوئے دھر لیے گئے...
کہیں جو سیدھا فلرٹ والے لطف سے لطف اندوز ہوتے ہوئے پکڑے جاتے تو استانی صاحبہ نے سیدھا مرغا بنادینا تھا!!!
 
Top