فنِّ بے دماغی

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
واپس لینے سے غم تو واپس نہیں ہو جائے گا نا :arrogant:
ہو جاتا ہے۔ نیت ہماری غم پہنچانے کی تو نہ تھی۔
پتھر جا حواب اینٹ سے یا اینٹ کا حواب پتھر سے ملنے کی توقع میں لکھا تھا بس۔
پر کتھے۔۔۔ رونا ہی شروع کر دیا آپ نے۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ارے رے!! لیپ ٹاپ کا کیا چکر کہانی میں ؟
کیا وہ اپنی کشتی تک پہنچ پائے گی؟!😱😱
بس یہی تو کشتی لے جانے والے نے خیال نہیں کیا یا اتفاق ہو گیا ایسا۔۔۔
چپو بھی تو وہیں ہیں۔
اگلا حصہ ایک دو دن میں ان شاء اللہ۔
 
اربش علی

محفلین
ہو جاتا ہے۔ نیت ہماری غم پہنچانے کی تو نہ تھی۔
پتھر جا حواب اینٹ سے یا اینٹ کا حواب پتھر سے ملنے کی توقع میں لکھا تھا بس۔
پر کتھے۔۔۔ رونا ہی شروع کر دیا آپ نے۔
ہمیں تو اب نیا غم لگ گیا۔ ابھی دیکھا صرف 877 مراسلے ہیں۔ ہزار ہونے میں شاید بیس یا تیس باقی تھے پہلے۔ :arrogant:
 
Top