اربش علی
محفلین
یہ تو ایسے لگ رہا ہے جیسے کہتے ہیں "ماسی بشارت رشتے والی"محبت ساحل والی
یہ تو ایسے لگ رہا ہے جیسے کہتے ہیں "ماسی بشارت رشتے والی"محبت ساحل والی
وہ کشتی جس درخت کی لکڑی سے بنی تھی اس پر ایک جن کا بسیرا تھا۔ اب کشتی کہاں پہنچے گی۔۔۔ لگ پتہ جائے گابھلا یہ گمشدہ کشتی واپس بھی ملے گی، یا یہ بھی گیہوں کے ساتھ پس گئی؟ یا اسے "گیہوں" ساتھ لے گیا!
آہو ۔۔۔ کچھ ایسا ہی ہےیہ تو ایسے لگ رہا ہے جیسے کہتے ہیں "ماسی بشارت رشتے والی"
بس اتنی جلدی نوش کروادیا...ایک خاتون نے ریڈیو لگایا۔ ایک بینڈ پر دو سٹیشن بول رہے تھے۔ ایک پر کھانے پکانے کی ترکیب اور دوسرے پر ورزش کے طریقے بتائے جا رہے تھے۔ خاتون اپنی ڈائری میں سب نوٹ کرتی رہیں۔ آخر میں دیکھا تو لکھا ہوا تھا:
آدھا کلو آٹا گوندھ کر اس کے اوپر بیٹھ جائیں، نیم گرم پانی میں ایک چمچ خمیر ڈالیں اور سانس اندر کی طرف کھینچیں۔ ٹانگیں پھیلا کر دو انڈے پھینٹ لیں، اس کے بعد پیالے میں سیدھے کھڑے ہو جائیں۔ آلو ابال کر دیگچی میں چہرہ جھکا لیں، گھنٹوں پر زور نہ آئے۔ تیز تیز چلنے کے بعد دیوار کے ساتھ نوش فرمائیں۔
آپ پھیلا لیجیےبس اتنی جلدی نوش کروادیا...
ابھی تو کافی رائتہ پھیلایا جاسکتا تھا!!!
ابھی موڈ نہیں!!!آپ پھیلا لیجیے
آسمان والے چاند کا کیا بنا پھر۔تم آئے تو آیا مجھے یاد۔۔۔ گلی میں آج چاند نکلا!
وہ تو بادلوں کی چادر اوڑھے سو گیا۔آسمان والے چاند کا کیا بنا پھر۔
آپ پھیلا لیجیے
بنا اب؟ابھی موڈ نہیں!!!
ہائے بیچارہ ہ ہ ہ ہ ہ ِ۔ ۔۔۔وہ تو بادلوں کی چادر اوڑھے سو گیا۔
یہ سوال ہم سے ہے یا عمران بھیا سے ؟بنا اب؟
بے چارہ کیسے ہو گیا بھلا۔ یہی بادل برس کر ہم پر پانی کے ڈول کے ڈول پھینکتا ہے، اوپر سے سردی دیکھیے۔ہائے بیچارہ ہ ہ ہ ہ ہ ِ۔ ۔۔۔
روئیں گے یوں تو وہ ناراض ہو جائیں گے۔ زبردستی سے موڈ بنوائیں رائتہ پھلوانے کا۔۔۔ اور کہیں کہ جس نے رائتہ کا نام لیا، پھیلائے بھی وہی۔سید عمران بھیا کا ابھی تک موڈ نہیں بنا۔
جن کا موڈ نہیں تھا رائتہ پھیلانے کا ، سوال انھی سے ہے۔ آپ سے کیوں ہونے ہونے لگا سوال بھلا۔یہ سوال ہم سے ہے یا عمران بھیا سے ؟
جہاں تک ہمارے موڈ کی بات ہے، وہ تو اداس سا ہے۔
ایسے کیسے ناراض ہو جائیں گے بھلا۔روئیں گے یوں تو وہ ناراض ہو جائیں گے۔ زبردستی سے موڈ بنوائیں رائتہ پھلوانے کا۔۔۔ اور کہیں کہ جس نے رائتہ کا نام لیا، پھیلائے بھی وہی۔
سوچن آلی گل اے ، کوئی ہم سے سوال کیوں کرے گا؟جن کا موڈ نہیں تھا رائتہ پھیلانے کا ، سوال انھی سے ہے۔ آپ سے کیوں ہونے ہونے لگا سوال بھلا۔