فنِّ بے دماغی

جاسمن

لائبریرین
با دماغ لوگوں کے علاوہ ہر قسم کے لوگوں کو اجازت ہے، یہاں ٹھکانا کرنے کی۔
جاسمن آپی، کراس نہ لگا دیجیے گا اس پر :cry2: :cry2::cry2:
یقین مانیں۔۔۔ پہلی بار کاٹے لگانے کی کھلی چھوٹ ملی تھی، اس پہ بھی آپ نے قدغن لگا دی۔ :)
حق ہا!
مضحکہ خیز کی ریٹنگ میں نے خود پہ حرام قرار دی ہوئی ہے۔
اب بائیں طرف صرف غمناک بچتا ہے۔
حق ہا!!!!
 
اربش علی

محفلین
یقین مانیں۔۔۔ پہلی بار کاٹے لگانے کی کھلی چھوٹ ملی تھی، اس پہ آپ نے قدغن لگا دی۔
حق ہا!
مضحکہ خیز کی ریٹنگ میں نے خود پہ حرام قرار دی ہوئی ہے۔
اب بائیں طرف صرف غمناک بچتا ہے۔
حق ہا!!!!
بھلا ہم نے کون سی مضحکہ خیز بات کر دی :cry2: :cry2: :cry2: :cry2:
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یقین مانیں۔۔۔ پہلی بار کاٹے لگانے کی کھلی چھوٹ ملی تھی، اس پہ بھی آپ نے قدغن لگا دی۔ :)
حق ہا!
مضحکہ خیز کی ریٹنگ میں نے خود پہ حرام قرار دی ہوئی ہے۔
اب بائیں طرف صرف غمناک بچتا ہے۔
حق ہا!!!!
دائیں طرف مُڑ جائیے۔۔۔ سیدھے ہاتھ۔
 
اربش علی

محفلین
آپ ایک تربیتی نشست رکھیں پھر۔ ہم تو جب سے بے دماغ ہوئے ہیں، تحریر و ریٹنگ پہ گرفت کمزور ہو گئی ہے۔ :):):)
لگتا ہے کہ اس لڑی کو شروع کرنے سے پہلے آپ بے دماغی کی کافی پریکٹس کر چکے تھے۔ سو اسی لیے ماہر ہیں۔ :)
ہم اور کیا کہیں اب! :arrogant: :arrogant: :arrogant:
 
Top