گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ڈرپوووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووو کہم تو کراس کے خوف سے اس سوال کا جواب بھی نہیں دے سکتے۔
ڈرپوووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووو کہم تو کراس کے خوف سے اس سوال کا جواب بھی نہیں دے سکتے۔
ڈرپوووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووو ک
رونا ہی ہے تو گھڑے بھر لیجئیے۔۔۔ہم اشک ِغم ہیں، اگر تھم رہے، رہے نہ رہے
مژہ پہ آن کے ٹک جم رہے، رہے نہ رہے
یہی ہے عزم کہ دل بھر کے آج رو لیجے
کہ کل یہ دیدۂ پُر نم رہے، رہے نہ رہے
گھڑے ٹوٹ جاتے ہیںرونا ہی ہے تو گھڑے بھر لیجئیے۔۔۔
سسی کا گھڑا تھوڑی ہے جو ٹوٹے گا۔۔۔ اچھا چکنے گھڑے تو نہیں ٹوٹتے، ان میں بھر لیجئیے۔گھڑے ٹوٹ جاتے ہیں
ہر چیز ٹوٹ جاتی ہے جب اس پر برداشت سے زیادہ زور دیا جائے۔سسی کا گھڑا تھوڑی ہے جو ٹوٹے گا۔۔۔ اچھا چکنے گھڑے تو نہیں ٹوٹتے، ان میں بھر لیجئیے۔
ایویں ای۔۔۔۔۔۔۔ہر چیز ٹوٹ جاتی ہے جب اس پر برداشت سے زیادہ زور دیا جائے۔
ہمارا دماغ ساتھ چھوڑ چکا ہے بالکل۔ایویں ای۔۔۔۔۔۔۔
اور حواس؟؟؟ہمارا دماغ ساتھ چھوڑ چکا ہے بالکل۔
یہ تو غیرمنقوط الفاظ والی لڑی میں لکھنا چاہیے تھا۔اور حواس؟؟؟
یہاں لکھا ہے کیونکہ دماغ آپ کا ساتھ چھوڑ چکا ہے۔ معلوم نہیں کہ غیر منقوط والی لڑی ڈھونڈ پاتے یا نہیں۔یہ تو غیرمنقوط الفاظ والی لڑی میں لکھنا چاہیے تھا۔
جواب میں کہنے کو کچھ نہیں ہے۔یہاں لکھا ہے کیونکہ دماغ آپ کا ساتھ چھوڑ چکا ہے۔ معلوم نہیں کہ غیر منقوط والی لڑی ڈھونڈ پاتے یا نہیں۔
دیکھا گُلِ یاسمیںہم اشک ِغم ہیں، اگر تھم رہے، رہے نہ رہے
مژہ پہ آن کے ٹک جم رہے، رہے نہ رہے
یہی ہے عزم کہ دل بھر کے آج رو لیجے
کہ کل یہ دیدۂ پُر نم رہے، رہے نہ رہے
جی دیکھا۔۔۔۔۔۔ اچھی طرح دیکھا ۔۔۔ اور میکوں بھی لت لگ گئی کراس کی۔
ہمیں شک ہو رہا ہے کہ جاسمن آپا کی آئی ڈی ہیک ہو گئی ہے خیر سے۔ تبھی تو غیر متفق والی ریٹنگ مل رہی ہے ورنہ اصلی والی آپا تو ایسی نہ تھیں۔
لوگ بدل جاتے ہیںہمیں شک ہو رہا ہے کہ جاسمن آپا کی آئی ڈی ہیک ہو گئی ہے خیر سے۔ تبھی تو غیر متفق والی ریٹنگ مل رہی ہے ورنہ اصلی والی آپا تو ایسی نہ تھیں۔
اب تو ہم نے بھی دیکھ لیا۔لوگ بدل جاتے ہیں
ایک آپ اور ایک آپ کے غمناک ایموجی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔