مبارکباد فن لینڈ ،

ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
لگتا ہے مجھے کوئی دوسرا زیرو زیرو ساڑھے ڈھونڈنا پڑے گا۔

یہ ایجنٹ تو گئی کام سے۔

کہیں ایسا تو نہیں کہ اس نے اپنا ادارہ کھول لیا ہو :idea:
اک گل تے دسو شمشاد بھائی۔ تسی کیوں ہر ویلے ٹوہ چہ رہندے او؟ ضروری تے نئیں کہ ہر گل توانوں دسی جائے۔
یا اک کم کرنے آں۔ میں اپنی سیٹ توانوں دے دینی آں۔ میرے خرچے تے وقت دی بچت ہو جایا کرے دی۔ :p

ویسے خبراں میں اپنے واسطے لینی آں۔ تواڈے واسطے نہیں۔ :p :lol:

3d-animated-emoticons-smileys24.gif
تم اتنی بے زار کس لئے ہورہی ہو بھلا ؟ :p ایسے تو تمھیں میں نے کبھی بولتے پہلے نہیں دیکھا :roll: :lol:
:oops: میری پنجابی کی تعریف تو کر دیتیں۔ :cry: پتہ نہیں 15 منٹ یہ سب لکھنے میں لگائے تھے۔ :(

میں دنیا سے بےزار ہو گئی ہوں۔ اس لیے اب بےزاری کی باتیں ہی منہ سے نکلیں گی نہ۔ اور یہ خبریں سن کر ادھر ادھر سنانا میرا کام نہیں ہے۔ :p
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
زبردست باجو۔ ویسے تو مجھے ساری خبریں فون پر اور تصویریں میل میں مل ہی گئیں تھیں۔ لیکن یہاں ذرا مزید تفصیل معلوم ہو گئی ہے۔ :p

یہ خبریں سن کر تین ہفتوں کی ناراضگی ؟ :roll: :wink: :p :?
میں نے اس لئے تمھیں خبریں دی تھیں کیا ؟ :p
میرے موبائل کا بیلینس ختم ہو گیا ہے۔ ایس ایم ایس کر کر کے۔ جس دن آپ کو کال کی تھی۔ اسی دن ایس ایم ایس پر خوب لڑائی کی۔lol۔ لیکن ابھی بھی وہ نہ کافی ہے۔

3 ہفتے نہیں۔ 2 ہفتے ناراض ہوں۔ تاکہ ان دو ہفتوں میں میرا غصہ ذرا ٹھنڈا ہو جائے۔ :twisted:

ویسے خبریں دینے کا شکریہ۔ لیکن نہ ہی دیتیں تو اچھا تھا۔ :oops: :?
 
ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
وہ تو کئی دنوں سے آ ہی نہیں رہی اور ویسے بھی اس نے کہا تھا کہ یہاں کوئی اخبار چھپتا ہے جو رپورٹ بھیجوں۔ اس لیئے میں نے اسے پوچھنا ہی چھوڑ دیا ہے۔

animated0137.gif

میں جو ہوں تو مجھ سے پوچھ لیتے ۔ اور ویسے بھی بتانا تو تھا کہ مجھے پتا ہے بھابھی بھی شوق سے احوال پڑھتی ہیں سنتی ہیں ۔

بس اب آپ سے ہی پوچھا کروں گا سیدھا سیدھا۔
بالکل پڑھتی ہے وہ اور خاص کر آپ کی باتیں تو ضرور پڑھتی ہیں۔
شمشاد بھائی، تسی میری پنجابی دا جواب نئی دتا؟ :p :lol:
ویسے آئندہ میں تواڈے نال پنجابی ہی بولنی اے۔ کے خیال اے؟ :p :lol:
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
لگتا ہے مجھے کوئی دوسرا زیرو زیرو ساڑھے ڈھونڈنا پڑے گا۔

یہ ایجنٹ تو گئی کام سے۔

کہیں ایسا تو نہیں کہ اس نے اپنا ادارہ کھول لیا ہو :idea:
اک گل تے دسو شمشاد بھائی۔ تسی کیوں ہر ویلے ٹوہ چہ رہندے او؟ ضروری تے نئیں کہ ہر گل توانوں دسی جائے۔
یا اک کم کرنے آں۔ میں اپنی سیٹ توانوں دے دینی آں۔ میرے خرچے تے وقت دی بچت ہو جایا کرے دی۔ :p

ویسے خبراں میں اپنے واسطے لینی آں۔ تواڈے واسطے نہیں۔ :p :lol:

3d-animated-emoticons-smileys24.gif
تم اتنی بے زار کس لئے ہورہی ہو بھلا ؟ :p ایسے تو تمھیں میں نے کبھی بولتے پہلے نہیں دیکھا :roll: :lol:
:oops: میری پنجابی کی تعریف تو کر دیتیں۔ :cry: پتہ نہیں 15 منٹ یہ سب لکھنے میں لگائے تھے۔ :(

میں دنیا سے بےزار ہو گئی ہوں۔ اس لیے اب بےزاری کی باتیں ہی منہ سے نکلیں گی نہ۔ اور یہ خبریں سن کر ادھر ادھر سنانا میرا کام نہیں ہے۔ :p

zzzbbbbnnnn.gif
مطلب جب بےزار نہیں تھی تب ادھر ادھر سنانا کام تھا ؟ :p
اب کیا ہوا ؟ کس دنیا سے بےزار ہوگئی ہو ؟اس دنیآ کا نام کا پہلا لفظ تو بتا ؤ ۔
zzzbbbbnnnn.gif
؟
اک دنیا سے تو میرے سامنے ہی بےزار ہوئی تھی اب کون ہے ۔؟ :p
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
زبردست باجو۔ ویسے تو مجھے ساری خبریں فون پر اور تصویریں میل میں مل ہی گئیں تھیں۔ لیکن یہاں ذرا مزید تفصیل معلوم ہو گئی ہے۔ :p

یہ خبریں سن کر تین ہفتوں کی ناراضگی ؟ :roll: :wink: :p :?
میں نے اس لئے تمھیں خبریں دی تھیں کیا ؟ :p
میرے موبائل کا بیلینس ختم ہو گیا ہے۔ ایس ایم ایس کر کر کے۔ جس دن آپ کو کال کی تھی۔ اسی دن ایس ایم ایس پر خوب لڑائی کی۔lol۔ لیکن ابھی بھی وہ نہ کافی ہے۔

3 ہفتے نہیں۔ 2 ہفتے ناراض ہوں۔ تاکہ ان دو ہفتوں میں میرا غصہ ذرا ٹھنڈا ہو جائے۔ :twisted:

ویسے خبریں دینے کا شکریہ۔ لیکن نہ ہی دیتیں تو اچھا تھا۔ :oops: :?

zzzbbbbnnnn.gif

مجھے یہ بتاؤ تمھیں اس سے کیا ؟ :roll: :?
میں نے کرنا تھا تمھین فون ۔ مگر اب پاکستان امی کو کرکے اور سعودیہ باجی سے کر کے اب مزید بات کی ہمت نہیں رہی :p ورنہ تمھیں میں کرکے خبر لیتی ۔
ای میل چیک کرنا اپنی ۔
 
کب سناتی ہوں باجو کسی کو میں۔ :p
ہاہاہاہاہاہا۔ کس دنیا کا نام بتاؤں؟ آپ کو پتہ تو ہے خوابوں کی دنیا میں رہتی ہوں۔ حقیقی دنیا سے تو ہمیشہ ہی بےزار رہتی ہوں۔ :p
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
زبردست باجو۔ ویسے تو مجھے ساری خبریں فون پر اور تصویریں میل میں مل ہی گئیں تھیں۔ لیکن یہاں ذرا مزید تفصیل معلوم ہو گئی ہے۔ :p

یہ خبریں سن کر تین ہفتوں کی ناراضگی ؟ :roll: :wink: :p :?
میں نے اس لئے تمھیں خبریں دی تھیں کیا ؟ :p
میرے موبائل کا بیلینس ختم ہو گیا ہے۔ ایس ایم ایس کر کر کے۔ جس دن آپ کو کال کی تھی۔ اسی دن ایس ایم ایس پر خوب لڑائی کی۔lol۔ لیکن ابھی بھی وہ نہ کافی ہے۔

3 ہفتے نہیں۔ 2 ہفتے ناراض ہوں۔ تاکہ ان دو ہفتوں میں میرا غصہ ذرا ٹھنڈا ہو جائے۔ :twisted:

ویسے خبریں دینے کا شکریہ۔ لیکن نہ ہی دیتیں تو اچھا تھا۔ :oops: :?

zzzbbbbnnnn.gif

مجھے یہ بتاؤ تمھیں اس سے کیا ؟ :roll: :?
میں نے کرنا تھا تمھین فون ۔ مگر اب پاکستان امی کو کرکے اور سعودیہ باجی سے کر کے اب مزید بات کی ہمت نہیں رہی :p ورنہ تمھیں میں کرکے خبر لیتی ۔
ای میل چیک کرنا اپنی ۔
ای میل لگتا ہے آپ نے غلطی سے کسی اور کو بھیج دی ہے۔ مجھے نہیں ملی۔ :D
کال نہ کرنا۔ میں خود کچھ دنوں میں کرتی ہوں۔ ویسے بھی کارڈ پڑا ہوا ہے۔ اسے ختم کرنا ہے۔
کس سے کیا۔۔۔یہ فون پر ہی بتاؤں گی۔ :p
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:
:roll: آپ ایک مہینے کیوں رہ کر واپس آجاتے ہیں ہر بار ؟ :p :lol:
آزادی کا سانس۔ :lol:

ہونا چاہیے ناں کبھی کبھی سال میں۔ ویسے بھی بیچلر لائف کا مزہ ہی کچھ اور ہوتا ہے۔ :wink:

صیح کہتے ہیں ۔ ذمے داریاں، کام ، پریشانیاں ، فکریں ، سب انسان کے ساتھ ساتھ ، اچھا ہے کچھ وقت کے لئے سب جھٹک کر انجوائے کر لیا جائے :p بھلے سیرو تفریح کر کے یا سب سے تھوڑا وقت دور رہ کر ۔ :lol:
میر ا بڑا دل ہوتا ہے میں بھی کبھی اکیلی رہوں مگر ممکن ہی نہیں ۔ :cry: مناہل میرے ساتھ ساتھ :? ،
 
:lol: تمھیں ای میل لکھنا مجھے بھول گیا ۔ یاد نہیں رہا تھی ۔ :lol: چلو خیر ہے ابھی ٹیکسٹ تو آگیا ہے ۔
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
اچھا تو آؤ بتاؤ ۔ میں انتظار کر رہی ہوں ۔
aww۔۔۔انتظار کہیں لمبا تو نہیں ہو گیا۔ :(
کچھ دن اور انتظار کریں۔ آجکل کچھ زیادہ ہی مصروف ہوں۔ ایک دفعہ فارغ ہو کر ہی آرام سے کال کرتی ہوں۔ صبر صبر صبر۔۔ :p
 
شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:
:roll: آپ ایک مہینے کیوں رہ کر واپس آجاتے ہیں ہر بار ؟ :p :lol:
آزادی کا سانس۔ :lol:

ہونا چاہیے ناں کبھی کبھی سال میں۔ ویسے بھی بیچلر لائف کا مزہ ہی کچھ اور ہوتا ہے۔ :wink:

صیح کہتے ہیں ۔ ذمے داریاں، کام ، پریشانیاں ، فکریں ، سب انسان کے ساتھ ساتھ ، اچھا ہے کچھ وقت کے لئے سب جھٹک کر انجوائے کر لیا جائے :p بھلے سیرو تفریح کر کے یا سب سے تھوڑا وقت دور رہ کر ۔ :lol:
میر ا بڑا دل ہوتا ہے میں بھی کبھی اکیلی رہوں مگر ممکن ہی نہیں ۔ :cry: مناہل میرے ساتھ ساتھ :? ،

کوئی بات نہیں۔ صبر کریں۔ اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔ وہ کوئی نہ کوئی سبب بنا دے گا۔ :wink:
 
:? کدھر ہو ؟ مجھے ضروری بات کرنی ہے اتنے دنوں سے تمھارا کوئی پتا ہی نہیں :?
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:
:roll: آپ ایک مہینے کیوں رہ کر واپس آجاتے ہیں ہر بار ؟ :p :lol:
آزادی کا سانس۔ :lol:

ہونا چاہیے ناں کبھی کبھی سال میں۔ ویسے بھی بیچلر لائف کا مزہ ہی کچھ اور ہوتا ہے۔ :wink:

صیح کہتے ہیں ۔ ذمے داریاں، کام ، پریشانیاں ، فکریں ، سب انسان کے ساتھ ساتھ ، اچھا ہے کچھ وقت کے لئے سب جھٹک کر انجوائے کر لیا جائے :p بھلے سیرو تفریح کر کے یا سب سے تھوڑا وقت دور رہ کر ۔ :lol:
میر ا بڑا دل ہوتا ہے میں بھی کبھی اکیلی رہوں مگر ممکن ہی نہیں ۔ :cry: مناہل میرے ساتھ ساتھ :? ،

کوئی بات نہیں۔ صبر کریں۔ اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔ وہ کوئی نہ کوئی سبب بنا دے گا۔ :wink:

یہ صبر کی تلقین مجھے کیوں کر رہے ہیں ۔ ؟ :p
 
شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
صیح کہتے ہیں ۔ ذمے داریاں، کام ، پریشانیاں ، فکریں ، سب انسان کے ساتھ ساتھ ، اچھا ہے کچھ وقت کے لئے سب جھٹک کر انجوائے کر لیا جائے :p بھلے سیرو تفریح کر کے یا سب سے تھوڑا وقت دور رہ کر ۔ :lol:
میر ا بڑا دل ہوتا ہے میں بھی کبھی اکیلی رہوں مگر ممکن ہی نہیں ۔ :cry: مناہل میرے ساتھ ساتھ :? ،

کوئی بات نہیں۔ صبر کریں۔ اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔ وہ کوئی نہ کوئی سبب بنا دے گا۔ :wink:[/quote]

یہ صبر کی تلقین مجھے کیوں کر رہے ہیں ۔ ؟ :p[/quote]

صیح کہتے ہیں ۔ ذمے داریاں، کام ، پریشانیاں ، فکریں ، سب انسان کے ساتھ ساتھ ، اچھا ہے کچھ وقت کے لئے سب جھٹک کر انجوائے کر لیا جائے :p بھلے سیرو تفریح کر کے یا سب سے تھوڑا وقت دور رہ کر ۔ :lol:
میر ا بڑا دل ہوتا ہے میں بھی کبھی اکیلی رہوں مگر ممکن ہی نہیں ۔ :cry:

آپ کی مندرجہ بالا بات پر لکھا تھا :( کہ وہ مسبب الاسباب ہے کوئی نہ کوئی سبب بنا ہی دے گا۔
 
تیشہ

محفلین
گرمیوں کا موسم شروع ہوچکا نا تو میں بھی ذرا فوارے چلا کر شوق پورے کرلوں ۔ :p

مدت ہوئی فوارہ نہیں دیکھا میں نے ۔ مجھے شکر پڑیاں کا فوارہ یاد آگیا ہے فوارے کے ذکر پر ۔

animated0137.gif
 
Top