مبارکباد فن لینڈ ،

شمشاد

لائبریرین
ایک باجو ایک قیصرانی
ماوارء بیچاری کو تو آپ نے نکال ہی دیا جاسوسی دنیا سے۔
 
تیشہ

محفلین
ہم نے کب نکالا اسے ۔ اس کا تو خود پتا نہیں چل رہا گئی کدھر کو ۔؟ سارہ تمھیں کچھ پتا ہے ماورہ کا ؟ کتنے دنوں سے لاپتا ہے ۔ :?

یا تو ضرور اسکے ابو پاکستان سے لوٹ آئے ہیں :lol: تبھی آجکل نظر نہیں آرہی ۔

ما ورہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کدھر ہو ؟ ؟ ؟ :x
 
سارہ خان

محفلین
باجو ماوراء سے 2 دن پہلے ہوئی تھی ایم ایس این پر بات ۔۔ اس کا پی سی خراب تھا ۔۔ اور وہ کہہ رہی تھی کہ کچھ دن بزی ہے کم ٹائیم کے لئے آیا کرے گی ۔۔۔ابھی اس کے آنے کا ٹائیم تو ہے پھر آپ خود خبر لے لیجئے گا ۔۔ کہ کہاں غائب ہے ۔۔ :)
 
شمشاد

لائبریرین
وہ کب غائب ہے، ادھر ہی ہے۔ روز ہی آتی ہے، وہ تو آپ نے اس کو مکھن سے بال کی طرح نکال کر پھینک دیا ہے۔ :cry:
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:

:roll: کہاں ہے ؟ اور میں نے کب اس کو مکھن سے بال کی طرح نکال پھینکا ؟ :oops: الزام ، الزام ، :cry: مجھ پر الزام ۔
 
تیشہ

محفلین
سارہ خان نے کہا:
باجو ماوراء سے 2 دن پہلے ہوئی تھی ایم ایس این پر بات ۔۔ اس کا پی سی خراب تھا ۔۔ اور وہ کہہ رہی تھی کہ کچھ دن بزی ہے کم ٹائیم کے لئے آیا کرے گی ۔۔۔ابھی اس کے آنے کا ٹائیم تو ہے پھر آپ خود خبر لے لیجئے گا ۔۔ کہ کہاں غائب ہے ۔۔ :)

:lol: بس سمجھ لو جب جب وہ بزی ہو اور کم ٹائم کے لئے آئے سمجھ لو اسکے ابو پاکستان سے آئے ہوئے ہونگے ۔ :p :lol:
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
ہم نے کب نکالا اسے ۔ اس کا تو خود پتا نہیں چل رہا گئی کدھر کو ۔؟ سارہ تمھیں کچھ پتا ہے ماورہ کا ؟ کتنے دنوں سے لاپتا ہے ۔ :?

یا تو ضرور اسکے ابو پاکستان سے لوٹ آئے ہیں :lol: تبھی آجکل نظر نہیں آرہی ۔

ما ورہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کدھر ہو ؟ ؟ ؟ :x
lol۔ پتہ رکھنے والوں کو سب پتہ ہے کہ میں کہاں ہوں۔ مسینجر پر روز آتی ہوں۔ آپ نہیں ہوتیں۔ شاید اس لیے آپ کو معلوم نہیں کہ میں کہاں ہوں۔

ابو پاکستان سے۔۔؟؟؟ :roll: اور ابو کا میرے نیٹ پر آنے سے کیا تعلق؟ :roll: :lol:
 
سارہ بیٹے۔۔۔تم تو ذرا آج مسینجر پر آؤ۔ میں تمھاری خبر لیتی ہوں۔ :twisted:

اور ہاں باجو۔۔۔میرا پی سی کافی دن سے خراب ہے۔ چلتے چلتے رک جاتا ہے۔ اور اتنا ڈھیٹ بن جاتا ہے پھر۔۔۔ مجھ میں اتنی ہمت نہیں کہ اس کے نخرے اٹھاؤں۔ اس لیے اس کی جان آجکل چھوڑی ہوئی ہے۔
 
ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:
وہ کب غائب ہے، ادھر ہی ہے۔ روز ہی آتی ہے، وہ تو آپ نے اس کو مکھن سے بال کی طرح نکال کر پھینک دیا ہے۔ :cry:

دیکھا دیکھا۔۔۔جاسوس لوگ کیسا دھیان رکھتے ہیں۔ اور میں نے دیکھا ہے۔ شمشاد بھائی کو فکریں لگی ہوئیں تھیں کہ ماوراء کم کیوں آ رہی ہے۔ اور ایسی کیا مصروفیت ہیں؟ وغیرہ وغیرہ۔ :p :D
اور مجھے اس سے پہلے کہ کوئی نکالے۔۔میں خود ہی نکل جاتی ہوں۔ ویسے مجھے کسی نے نکالا نہیں ہے۔ میں نے تو ابھی قیصرانی سے پوچھا ہے کہ باجو آ رہی ہیں یا نہیں۔ میں کال کروں گی۔ :p
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ہم نے کب نکالا اسے ۔ اس کا تو خود پتا نہیں چل رہا گئی کدھر کو ۔؟ سارہ تمھیں کچھ پتا ہے ماورہ کا ؟ کتنے دنوں سے لاپتا ہے ۔ :?

یا تو ضرور اسکے ابو پاکستان سے لوٹ آئے ہیں :lol: تبھی آجکل نظر نہیں آرہی ۔

ما ورہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کدھر ہو ؟ ؟ ؟ :x
lol۔ پتہ رکھنے والوں کو سب پتہ ہے کہ میں کہاں ہوں۔ مسینجر پر روز آتی ہوں۔ آپ نہیں ہوتیں۔ شاید اس لیے آپ کو معلوم نہیں کہ میں کہاں ہوں۔

ابو پاکستان سے۔۔؟؟؟ :roll: اور ابو کا میرے نیٹ پر آنے سے کیا تعلق؟ :roll: :lol:

:roll: جھوٹو :p میں بھی روز میسنجر پر ہی ہوتی ہوں پوچھ لو مریم سے اور زکریا ، شگفتہ سے
مجھے تو تم آخری وقت وہی ملی نظر آئی تھی جب مریم کے ساتھ ہم بات کر رہیں تھیں :? اسدن کے بعد تم پلٹ کر نظر ہی نہیں آئی بلکے مر یم بھی پوچھ رہی تھی آنٹی ! ماورہ کدھر گئی :p
کل میں فون کرنے لگی تھی کہ میری طبیعت خراب ہوگئی تھی تو میں گیارہ بجے مسنجر سے آفلائن ہوکر سونے چلی گئی :cry:

یہ تو آج تمھیں اتنے دنوں بعد دیکھا ہے میں نے ۔ اچھا میں ای میل کرتی ہوں نظر رکھنا 8)
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
باجو ماوراء سے 2 دن پہلے ہوئی تھی ایم ایس این پر بات ۔۔ اس کا پی سی خراب تھا ۔۔ اور وہ کہہ رہی تھی کہ کچھ دن بزی ہے کم ٹائیم کے لئے آیا کرے گی ۔۔۔ابھی اس کے آنے کا ٹائیم تو ہے پھر آپ خود خبر لے لیجئے گا ۔۔ کہ کہاں غائب ہے ۔۔ :)
سارہ بیٹے۔۔۔تم تو ذرا آج مسینجر پر آؤ۔ میں تمھاری خبر لیتی ہوں۔ :twisted:

اور ہاں باجو۔۔۔میرا پی سی کافی دن سے خراب ہے۔ چلتے چلتے رک جاتا ہے۔ اور اتنا ڈھیٹ بن جاتا ہے پھر۔۔۔ مجھ میں اتنی ہمت نہیں کہ اس کے نخرے اٹھاؤں۔ اس لیے اس کی جان آجکل چھوڑی ہوئی ہے۔

:p اب کیا سر زرد ہوگیا اس بچاری سے :lol: روز اس کی شامت ہی آئی ہوتی ہے کبھی ضبط سے تو کبھی تم سے ۔
:roll: سارہ تم ایسا کیا کر دیتی ہو ۔ ؟ :p بعد میں روتی ہو کہ یہ کہا وہ کہا :lol:
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
باجو ماوراء سے 2 دن پہلے ہوئی تھی ایم ایس این پر بات ۔۔ اس کا پی سی خراب تھا ۔۔ اور وہ کہہ رہی تھی کہ کچھ دن بزی ہے کم ٹائیم کے لئے آیا کرے گی ۔۔۔ابھی اس کے آنے کا ٹائیم تو ہے پھر آپ خود خبر لے لیجئے گا ۔۔ کہ کہاں غائب ہے ۔۔ :)

:lol: بس سمجھ لو جب جب وہ بزی ہو اور کم ٹائم کے لئے آئے سمجھ لو اسکے ابو پاکستان سے آئے ہوئے ہونگے ۔ :p :lol:
:roll:
273_pata_nahi_2.gif

ابو تو ہوتے ہی یہیں ہیں۔ :) جاب کر رہی ہوں آجکل۔ :)
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماورہ کہاں ہو تم ؟ میں کل سے یاد کر رہی ہوں :?

میں اپنے گھر میں ہوں باجو۔ میں آپ کو 3،4 دن سے یاد کر رہی ہوں۔ کال کرنے لگی تھی۔ لیکن سوچا آپ نے تو میسج بھی نہیں کیا تو۔۔ :? :(

قسم سے میں کل کرنے لگی تھی فون ، پر میری بہت زیادہ طبیعت خراب ہوئی ۔ فلو ، ناک سوں سوں سوں اور چھینکیں ، میں بے حال ہوکر اٹھی اور ابھی تک ٹھیک نہیں ۔ :cry:

( میں شام کو آتی ہوں تمھاری طرف سالگرہ ختم کر کے کرتی ہوں کال ۔ ) :chalo:
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ہم نے کب نکالا اسے ۔ اس کا تو خود پتا نہیں چل رہا گئی کدھر کو ۔؟ سارہ تمھیں کچھ پتا ہے ماورہ کا ؟ کتنے دنوں سے لاپتا ہے ۔ :?

یا تو ضرور اسکے ابو پاکستان سے لوٹ آئے ہیں :lol: تبھی آجکل نظر نہیں آرہی ۔

ما ورہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کدھر ہو ؟ ؟ ؟ :x
lol۔ پتہ رکھنے والوں کو سب پتہ ہے کہ میں کہاں ہوں۔ مسینجر پر روز آتی ہوں۔ آپ نہیں ہوتیں۔ شاید اس لیے آپ کو معلوم نہیں کہ میں کہاں ہوں۔

ابو پاکستان سے۔۔؟؟؟ :roll: اور ابو کا میرے نیٹ پر آنے سے کیا تعلق؟ :roll: :lol:

:roll: جھوٹو :p میں بھی روز میسنجر پر ہی ہوتی ہوں پوچھ لو مریم سے اور زکریا ، شگفتہ سے
مجھے تو تم آخری وقت وہی ملی نظر آئی تھی جب مریم کے ساتھ ہم بات کر رہیں تھیں :? اسدن کے بعد تم پلٹ کر نظر ہی نہیں آئی بلکے مر یم بھی پوچھ رہی تھی آنٹی ! ماورہ کدھر گئی :p
کل میں فون کرنے لگی تھی کہ میری طبیعت خراب ہوگئی تھی تو میں گیارہ بجے مسنجر سے آفلائن ہوکر سونے چلی گئی :cry:

یہ تو آج تمھیں اتنے دنوں بعد دیکھا ہے میں نے ۔ اچھا میں ای میل کرتی ہوں نظر رکھنا 8)
میرا سٹیٹس آفلائن ہوتا ہے۔ اور پھر جو مجھے آن لائن دکھائی دیتا ہے اس سے بات کرتی ہوں۔ لیکن لگتا ہے آپ بھی آفلائن ہوتی ہیں۔
میلز تو روز دیکھتی ہوں۔
 
Top