زکریا نے کہا:بوچھی نے کہا:میں ابھی مارنے والا سمائلی لاتی ہوں صبر۔ ۔ :x
مارنے والی سمائیلی کے ساتھ والی شرط بھول گئی کیا؟
اب یہ نہیں بتانا کیوں اتنے ڈنڈے پڑے
ہر وقت خواب ِ خرگوش کے مزے لوٹ رہے ہوتے ہیں :x
زکریا نے کہا:بوچھی نے کہا:میں ابھی مارنے والا سمائلی لاتی ہوں صبر۔ ۔ :x
مارنے والی سمائیلی کے ساتھ والی شرط بھول گئی کیا؟
ماوراء نے کہا:اچھی جگہ تو راستے میں بہت آتی ہیں۔ بادلوں سے زیادہ اچھی جگہ کون سی ہوتی ہے سیر و تفریح کے لیے۔ وہیں۔۔کچھ دیر بادلوں پر اتر جانا۔۔ ان سے کھیل کود کر واپس جہاز میں۔۔ اور اگر رات ہوئی تو چاند بھی بہت قریب آ جاتا ہے۔ اس سے اچھی جگہ بھی کوئی نہیں ملے گی۔بوچھی نے کہا:قیصرانی نے کہا:سچ جھوٹ کا پتہ نہیں البتہ باجو یہ سنا ہے کہ اگر جہاز میں دوران پرواز موبائل استعمال کریں تو سواری کو اتار دیا جاتا ہےبوچھی نے کہا:بس ٹھیک ہے فرنیکفرٹ سے لے کر تمپرے تک مجھ سے رابطہ رکھنا ۔
میرا دل ہے چھوٹے بھیا کسی اچھی جگہ پر اتار دیں تاکے ذرا سیروتفریخ وہاں کی بھی ہوجائے گی ۔
ماوراء نے کہا:بوچھی نے کہا:شمشاد نے کہا:تو جاسوسی کرنے کی مکمل تیاریاں زوروں پر ہیں۔
جاسوسی کس بات کی ؟ میں کونسا کسی مشن پر نکل رہی ہوں
شمشاد بھائی۔۔خوامخواہ ہی جاسوسی کا نام دے رہے ہیں۔ انھیں کیا معلوم۔۔۔اسے خیال رکھنا کہتے ہیں۔ مجھے دوسروں کا خیال رکھنے کا بہت شوق ہے۔ بس اسی طرح پورا کرتی رہتی ہوں۔
زکریا نے کہا:
بوچھی نے کہا:
جہاز میرے چاچے کا تھوڑی نہ ہوگا کہ جب کھیل کود لوں تو واپس جہاز میں ؟
مریم جو رہ رہی ہے۔ تو میرا کیا کام۔ میں اب آپ کے بچے سنبھالنے لنڈن آؤں؟ اس سے بہتر ہے میں بھی آپ کے ساتھ فن لینڈ چلی جاؤں۔بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:بوچھی نے کہا:شمشاد نے کہا:تو جاسوسی کرنے کی مکمل تیاریاں زوروں پر ہیں۔
جاسوسی کس بات کی ؟ میں کونسا کسی مشن پر نکل رہی ہوں
شمشاد بھائی۔۔خوامخواہ ہی جاسوسی کا نام دے رہے ہیں۔ انھیں کیا معلوم۔۔۔اسے خیال رکھنا کہتے ہیں۔ مجھے دوسروں کا خیال رکھنے کا بہت شوق ہے۔ بس اسی طرح پورا کرتی رہتی ہوں۔
اچھا جب میں چلی گئی تو پیچھے سے بچوں کا خیال تو رکھنا
مریم کو چھوڑے جارہی ہوں ۔ مگر بقول تمھیں بہت شوق ہے دوسروں کا خیال کرنے کا تو ذرا خیال رکھ لینا نا
ماوراء نے کہا:مریم جو رہ رہی ہے۔ تو میرا کیا کام۔ میں اب آپ کے بچے سنبھالنے لنڈن آؤں؟ اس سے بہتر ہے میں بھی آپ کے ساتھ فن لینڈ چلی جاؤں۔بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:بوچھی نے کہا:شمشاد نے کہا:تو جاسوسی کرنے کی مکمل تیاریاں زوروں پر ہیں۔
جاسوسی کس بات کی ؟ میں کونسا کسی مشن پر نکل رہی ہوں
شمشاد بھائی۔۔خوامخواہ ہی جاسوسی کا نام دے رہے ہیں۔ انھیں کیا معلوم۔۔۔اسے خیال رکھنا کہتے ہیں۔ مجھے دوسروں کا خیال رکھنے کا بہت شوق ہے۔ بس اسی طرح پورا کرتی رہتی ہوں۔
اچھا جب میں چلی گئی تو پیچھے سے بچوں کا خیال تو رکھنا
مریم کو چھوڑے جارہی ہوں ۔ مگر بقول تمھیں بہت شوق ہے دوسروں کا خیال کرنے کا تو ذرا خیال رکھ لینا نا
شمشاد نے کہا:بڑے افسوس کی بات ہے، باجو کا اتنا سا کام نہیں کر سکتیں
باجو جس ائیر لائن سے آ رہی ہیں اس کے جہاز میں دو کلاسز ہوتی ہیں، پائلٹ کلاس اور بقیہ کلاسشمشاد نے کہا:آپ فرسٹ کلاس کی ٹکٹ لیجیئے گا، فرسٹ کلاس کے مسافروں کو وہ کھیلنے کودنے دیتے ہیں۔ اور ویسے بھی مناہل تو آپ کے ساتھ ہی ہو گی۔
بوچھی نے کہا:شمشاد نے کہا:بڑے افسوس کی بات ہے، باجو کا اتنا سا کام نہیں کر سکتیں
کوئی بات نہیں آپ کو افسوس ہوا اب آپ یہ کام کریں ۔ میں اتنی دیر گھوم پھر آؤں آپ بچوں کا ذرا خیال رکھئیے گا
نہ رکھنے کی صورت میں بھابھی سے شکایت ۔
ماوراء نے کہا:چلیں، باجو کوئی بات نہیں۔۔ میرے پاس رابطہ کرنے کے ایک سو ایک طریقے ہیں۔بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:ہاہاہاہا۔ قیصرانی۔۔۔سواری کو کہاں اتار دیا جاتا ہے۔ فضا میں کیا؟
لیکن میرا خیال ہے باجو کا نمبر فن لینڈ میں نہیں چلے گا۔ ہے نا باجو؟
نہیں ماورہ ، میرا موبائل ورک نہیں کرے گا ،۔۔ بلکے مجھے خود ضرورت ہونی ہے فرنیکفرٹ سے مجھے کال کرنی پڑے گی گھر ، مگر شاید پبلک بوتھ سے کرنی ہوگی ۔ میرا موبائل کام نہیں کرے گا ۔ ۔
قیصرانی نے کہا:باجو جس ائیر لائن سے آ رہی ہیں اس کے جہاز میں دو کلاسز ہوتی ہیں، پائلٹ کلاس اور بقیہ کلاسشمشاد نے کہا:آپ فرسٹ کلاس کی ٹکٹ لیجیئے گا، فرسٹ کلاس کے مسافروں کو وہ کھیلنے کودنے دیتے ہیں۔ اور ویسے بھی مناہل تو آپ کے ساتھ ہی ہو گی۔
قیصرانی نے کہا:قکککککک، زبردست نشانی بتائی ہے باجو۔ میرا حلیہ یہ ہوگا
ڈارک بلیو شرٹ، بلیو جینز اور براؤن لیدر کی جیکٹ۔ پاؤں میں CAT کے کالے رنگ کے بوٹ ہوں گے۔ ہوگو باس کی خوشبو لگائی ہوگی۔ میرا جوابی کوڈ ہوگا
باجو کدھر رہ گئیں