مبارکباد فن لینڈ ،

ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماورہ کہاں ہو تم ؟ میں کل سے یاد کر رہی ہوں :?

میں اپنے گھر میں ہوں باجو۔ میں آپ کو 3،4 دن سے یاد کر رہی ہوں۔ کال کرنے لگی تھی۔ لیکن سوچا آپ نے تو میسج بھی نہیں کیا تو۔۔ :? :(

قسم سے میں کل کرنے لگی تھی فون ، پر میری بہت زیادہ طبیعت خراب ہوئی ۔ فلو ، ناک سوں سوں سوں اور چھینکیں ، میں بے حال ہوکر اٹھی اور ابھی تک ٹھیک نہیں ۔ :cry:

( میں شام کو آتی ہوں تمھاری طرف سالگرہ ختم کر کے کرتی ہوں کال ۔ ) :chalo:
او کے۔ شام کو میں گھر پر ہی ہوں۔
 
ماوراء

محفلین
lol۔ میں نے اپنی تنخواہ میں سے ایک پائی بھی آپ کو نہیں دینی۔ :p

اور نہ ہی کال کرنی ہے۔ :p
 
شمشاد

لائبریرین
تمہاری بات پر ایک بات یاد آئی :

ماوراء کو گھر کے باہر بیٹھے دیکھ کر گزرتے ہوئے بھکاری نے کہا

بابا خدا کے نام پر کچھ دو

ماوراء بولی لیکن میں بابا تو نہیں ہوں

اچھا تو محترمہ

ماوراء جھٹ سے بولی یہ محترمہ کیا ہوتا ہے؟ میرا نام تو ماوراء ہے۔

اچھا تو ماروراء اب تو کچھ دے دو۔

ماوراء بہت خوش ہوئی اور بولی “ جاؤ معاف کرو۔“
 
ماوراء

محفلین
اچھا لطیفہ ہے۔ لیکن میں کبھی گھر کے باہر نہیں بیٹھی۔ آپ کو کوئی غلط فہمی ہوئی ہے۔ :D

غصے میں نہیں کہا۔ صرف کہا ہے کہ کال نہیں کرنی۔
 
ماوراء ضروری تو نہیں ہے گھر کے باہر ہی بھکاری آئے گا۔ وہ تو دستک دے کرتم کو باہر بلا بھی سکتے ہیں اور اگر دروازہ کھلا ہو تو اندر بغیر اجازت کے بھی آ جاتے ہیں
 
شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
اچھا لطیفہ ہے۔ لیکن میں کبھی گھر کے باہر نہیں بیٹھی۔ آپ کو کوئی غلط فہمی ہوئی ہے۔ :D

غصے میں نہیں کہا۔ صرف کہا ہے کہ کال نہیں کرنی۔

0053.gif
0039.gif
0002.gif
 
سارہ خان

محفلین
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
باجو ماوراء سے 2 دن پہلے ہوئی تھی ایم ایس این پر بات ۔۔ اس کا پی سی خراب تھا ۔۔ اور وہ کہہ رہی تھی کہ کچھ دن بزی ہے کم ٹائیم کے لئے آیا کرے گی ۔۔۔ابھی اس کے آنے کا ٹائیم تو ہے پھر آپ خود خبر لے لیجئے گا ۔۔ کہ کہاں غائب ہے ۔۔ :)
سارہ بیٹے۔۔۔تم تو ذرا آج مسینجر پر آؤ۔ میں تمھاری خبر لیتی ہوں۔ :twisted:

اور ہاں باجو۔۔۔میرا پی سی کافی دن سے خراب ہے۔ چلتے چلتے رک جاتا ہے۔ اور اتنا ڈھیٹ بن جاتا ہے پھر۔۔۔ مجھ میں اتنی ہمت نہیں کہ اس کے نخرے اٹھاؤں۔ اس لیے اس کی جان آجکل چھوڑی ہوئی ہے۔

:p اب کیا سر زرد ہوگیا اس بچاری سے :lol: روز اس کی شامت ہی آئی ہوتی ہے کبھی ضبط سے تو کبھی تم سے ۔
:roll: سارہ تم ایسا کیا کر دیتی ہو ۔ ؟ :p بعد میں روتی ہو کہ یہ کہا وہ کہا :lol:

باجو مزے کی بات تو یہی ہے کہ میں کچھ کرتی بھی نہیں ۔۔ پھر بھی شامت آ جاتی ہے ۔۔ :? :roll: :( کچھ کرتی ہوتی تو بات بھی تھی ۔۔ :) ویسے اللہ نہ کرے جو میں روؤں ۔۔ :? روئیں میرے دشمن(خبر لینے والے ۔۔ ):wink: :p

ماورا کو کوئی خبر وبر نہیں لینی تھی میں اسے مل نہیں رہی تھی نہ فون پر اور میسینجر پر اس لئے ایسا لکھ گئی ہے ۔۔ :)
 
تیشہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:
قکککککک، زبردست نشانی بتائی ہے باجو۔ میرا حلیہ یہ ہوگا

ڈارک بلیو شرٹ، بلیو جینز اور براؤن لیدر کی جیکٹ۔ پاؤں میں CAT کے کالے رنگ کے بوٹ ہوں گے۔ ہوگو باس کی خوشبو لگائی ہوگی۔ میرا جوابی کوڈ ہوگا

باجو کدھر رہ گئیں :lol:

چھوٹے بھیا ہم تیار ہیں ۔ مناہل نے اپنے کھانے پینے کی تمام شاپنگ اک بیگ میں تیار کی ۔ امبالہ کا ڈبہ اور جب سب کچھ تیاری ہوگئی تو یاد آیا پاسپورٹ تو رکھے ہی نہیں
animated087.gif

جو پرس گھر چھوڑے جارہی تھی پاسپورٹ اسی میں تھا ۔ :lol: شکر ہے یاد آگیا ۔
3d-animated-emoticons-smileys22.gif
 
تیشہ

محفلین
سارہ خان نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
باجو ماوراء سے 2 دن پہلے ہوئی تھی ایم ایس این پر بات ۔۔ اس کا پی سی خراب تھا ۔۔ اور وہ کہہ رہی تھی کہ کچھ دن بزی ہے کم ٹائیم کے لئے آیا کرے گی ۔۔۔ابھی اس کے آنے کا ٹائیم تو ہے پھر آپ خود خبر لے لیجئے گا ۔۔ کہ کہاں غائب ہے ۔۔ :)
سارہ بیٹے۔۔۔تم تو ذرا آج مسینجر پر آؤ۔ میں تمھاری خبر لیتی ہوں۔ :twisted:

اور ہاں باجو۔۔۔میرا پی سی کافی دن سے خراب ہے۔ چلتے چلتے رک جاتا ہے۔ اور اتنا ڈھیٹ بن جاتا ہے پھر۔۔۔ مجھ میں اتنی ہمت نہیں کہ اس کے نخرے اٹھاؤں۔ اس لیے اس کی جان آجکل چھوڑی ہوئی ہے۔

:p اب کیا سر زرد ہوگیا اس بچاری سے :lol: روز اس کی شامت ہی آئی ہوتی ہے کبھی ضبط سے تو کبھی تم سے ۔
:roll: سارہ تم ایسا کیا کر دیتی ہو ۔ ؟ :p بعد میں روتی ہو کہ یہ کہا وہ کہا :lol:

باجو مزے کی بات تو یہی ہے کہ میں کچھ کرتی بھی نہیں ۔۔ پھر بھی شامت آ جاتی ہے ۔۔ :? :roll: :( کچھ کرتی ہوتی تو بات بھی تھی ۔۔ :) ویسے اللہ نہ کرے جو میں روؤں ۔۔ :? روئیں میرے دشمن(خبر لینے والے ۔۔ ):wink: :p

ماورا کو کوئی خبر وبر نہیں لینی تھی میں اسے مل نہیں رہی تھی نہ فون پر اور میسینجر پر اس لئے ایسا لکھ گئی ہے ۔۔ :)

جب تم کرتی ہی کچھ نہیں تو کیوںکر تم بچاری پر یہ دونوں غصہ کرتے رہتے ہیں ہر وقت ۔ :?
 
شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
چھوٹے بھیا ہم تیار ہیں ۔ مناہل نے اپنے کھانے پینے کی تمام شاپنگ اک بیگ میں تیار کی ۔ امبالہ کا ڈبہ اور جب سب کچھ تیاری ہوگئی تو یاد آیا پاسپورٹ تو رکھے ہی نہیں
animated087.gif

جو پرس گھر چھوڑے جارہی تھی پاسپورٹ اسی میں تھا ۔ :lol: شکر ہے یاد آگیا ۔
3d-animated-emoticons-smileys22.gif

چلیں یہ بھی اچھا ہوا کہ وقت پر ہی یاد آ گیا۔ اور ہاں باجو واپسی پر قیصرانی بھائی ایک عدد نوکیا اچھا والا، این 73 یا این 80 لیتی آئیے گا، پھر میں آپ سے منگوا لوں گا۔
:wink:

قیصرانی بھائی یاد سے بھیج دیجیئے گا باجو کے ہاتھ۔
 
تیشہ

محفلین
animated087.gif

جی ہاں شکر ہے بروقت یاد آیا ۔ ورنہ ائیرپورٹ چلی جاتی تو کیا فائدہ ۔ ۔ پاسپورٹ گھر پڑا رہتا ۔ :p

آپکی فرمائش چھوٹے بھیا نے پڑھ لی ہوگی ۔
باقی میں یاد دہانی کروا دوں گی ۔
 
شمشاد

لائبریرین
واپسی کب کی ہے؟

تاکہ اس سے پہلے پہلے ایک دفعہ پھر یاد دہانی کروا دوں۔
 
ماوراء

محفلین
سارہ خان نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
باجو ماوراء سے 2 دن پہلے ہوئی تھی ایم ایس این پر بات ۔۔ اس کا پی سی خراب تھا ۔۔ اور وہ کہہ رہی تھی کہ کچھ دن بزی ہے کم ٹائیم کے لئے آیا کرے گی ۔۔۔ابھی اس کے آنے کا ٹائیم تو ہے پھر آپ خود خبر لے لیجئے گا ۔۔ کہ کہاں غائب ہے ۔۔ :)
سارہ بیٹے۔۔۔تم تو ذرا آج مسینجر پر آؤ۔ میں تمھاری خبر لیتی ہوں۔ :twisted:

اور ہاں باجو۔۔۔میرا پی سی کافی دن سے خراب ہے۔ چلتے چلتے رک جاتا ہے۔ اور اتنا ڈھیٹ بن جاتا ہے پھر۔۔۔ مجھ میں اتنی ہمت نہیں کہ اس کے نخرے اٹھاؤں۔ اس لیے اس کی جان آجکل چھوڑی ہوئی ہے۔

:p اب کیا سر زرد ہوگیا اس بچاری سے :lol: روز اس کی شامت ہی آئی ہوتی ہے کبھی ضبط سے تو کبھی تم سے ۔
:roll: سارہ تم ایسا کیا کر دیتی ہو ۔ ؟ :p بعد میں روتی ہو کہ یہ کہا وہ کہا :lol:

باجو مزے کی بات تو یہی ہے کہ میں کچھ کرتی بھی نہیں ۔۔ پھر بھی شامت آ جاتی ہے ۔۔ :? :roll: :( کچھ کرتی ہوتی تو بات بھی تھی ۔۔ :) ویسے اللہ نہ کرے جو میں روؤں ۔۔ :? روئیں میرے دشمن(خبر لینے والے ۔۔ ):wink: :p

ماورا کو کوئی خبر وبر نہیں لینی تھی میں اسے مل نہیں رہی تھی نہ فون پر اور میسینجر پر اس لئے ایسا لکھ گئی ہے ۔۔ :)
سارہ تو اتنی فرمانبردار نکلی۔ کہ جب اس نے میرا یہ میسج دیکھا۔ تو سارے کام چھوڑ کر۔۔۔ تھوڑی دیر کے لیے اپنی خبر سننے کے لیے آ گئی۔lol۔
پھر مجھے ذرا ہمدردی ہوئی کہ دیکھو جو بچی خود اپنی خبر سننے آ گئی ہے۔ اب اسے کیا کہوں۔ اس لیے میں نے جانے دیا۔ ورنہ تو میں نے خوب خبر لینی تھی۔ :p
 
ماوراء

محفلین
باجو۔۔۔ نکل گئی ہیں کہ نہیں؟ رات کو نکلنا تھا نا۔ :roll:

خیر۔۔۔میں آج شام کو سب کی خبر لیتی ہوں۔ :p
 
Top