فوری مدد کی ضرورت

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
نہیں نہیں بے فکر رہیں یہاں سب سمجھ چکے ہیں ۔۔۔۔
کہ آ پ کا دماغ کی بے ٹھکانی کے لیے صبح شام کوئی معنی نہیں رکھتے۔۔۔:LOL::LOL:
اسی لئے تو ۔۔۔۔ لیکن سب کیسے سمجھ گئے۔۔۔ ہم نے تو کبھی بتایا ہی نہیں۔ شاید پے در پے ہمارے سر پہ لگنے والی چوٹوں نے سارے راز افشا کر دئیے :cry:

ہمارے "بے ٹھکانہ دماغ "کے نام

کچھ بے ٹھکانہ کرتی رہیں ہجرتیں مدام
کچھ میری وحشتوں نے مجھے در بدر کیا
 
عرفان سعید

محفلین
نہ جی غلط سمجھے آپ۔۔۔ یہ "بھیڑیا آیا ، بھیڑیا آیا" جیسی مدد کی پکار ہر گز نہیں ہے ۔
اب آ ہی گئے ہیں تو سمندر خالی کرنے میں ہماری مدد کیجئیے۔۔۔
چاہے جال لگائیے، مچھلیا ںپکڑئیے اور سمندر خالی کر دیجئیے۔
یا دعاؤں کا چھاتا ہمارے سر پہ تان دیجئیے۔۔۔۔ مگر ہمیں "اس" کی تلاش میں مدد کر دیجئیے۔ جس نے دریا میں رہ کر ہم سے بیر لگا لیا ہے۔

ضروری ہو گیا تھا خود کو مگرمچھ بولنا۔۔ صد شکر کہ گرگٹ نہ بولنا پڑا خود کو۔:cool:

168.gif

محمد عبدالرؤوف بھائی سید عاطف علی بھائی زیک بھائی محمد تابش صدیقی بھائی محمد وارث بھائی
سب نے بہت سمجھایا تھا، لیکن پھر سے سر پرچوٹ لگوا لی نا!
:)
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین

اکمل زیدی

محفلین
اسی لئے تو ۔۔۔۔ لیکن سب کیسے سمجھ گئے۔۔۔ ہم نے تو کبھی بتایا ہی نہیں۔ شاید پے در پے ہمارے سر پہ لگنے والی چوٹوں نے سارے راز افشا کر دئیے :cry:

ہمارے "بے ٹھکانہ دماغ "کے نام

کچھ بے ٹھکانہ کرتی رہیں ہجرتیں مدام
کچھ میری وحشتوں نے مجھے در بدر کیا
اس اعتراف کی ہم قدر کرتے ہیں اور تصدیق کرتے ہیں آپ کی اس سچ بیانی پر کہ آ پ کا دماغ بالکل ٹھیک کام کر رہا ہے ۔۔۔۔
کم از کم اس ٹائم۔۔۔:grin:
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کوئی سنجیدہ بات ہو تو سمجھنے سمجھانے کی کوشش کی جاتی ہے، یہ تو بس "ایویں" ہی ہے، اب ایویں پر کیا مثال دی جائے :)
مذاق مذاق اور کھیل کھیل میں نئی تحقیقات ہو جایا کرتی ہیں روؤف بھائی۔
اب "ایویں" سے کوئی نہیں مانے گا۔۔۔ اب اپنی سمجھ کے جوہر کھول ہی دیجئیے ۔ :laugh:
 
سید عاطف علی

لائبریرین
چلو کوئی تو میری طرح کم فہم نکلا!
کیا یہاں صرف میں اکیلا ہی ہوں، جسے یہ لڑی سمجھ نہیں آئی ہے؟ :unsure:
ان ناسمجھیوں اور کم فہمیوں کے فیوض و برکات دیکھیے، کتنے صفحات کو سنبھالنے پڑتے ہیں ۔
بھئی بٹیا حوصلہ نہ ہارنا ۔ :)
 
اکمل زیدی

محفلین
سب نے بہت سمجھایا تھا، لیکن پھر سے سر پرچوٹ لگوا لی نا!
:)
عرفان بھائی سب دعا کرواتے ہیں ۔۔۔شفقت کرواتے ہیں ۔۔۔یہ بھی خوب ہیں چوٹ لگواتی ہیں۔۔۔شاید انڈین فلمیں زیادہ دیکھیں ہیں کہ چوٹ لگنے سے دماغ اصلی حالت میں آجات ہے ۔۔۔:D
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
اس اعتراف کی ہم قدر کرتے ہیں اور تصدیق کرتے ہیں آپ کی اس سچ بیانی پر کہ آ پ کا دماغ بالکل ٹھیک کام کر رہا ہے ۔۔۔۔
کم از کم اس ٹائم۔۔۔:grin:
ایک بار پھر سرگوشی میں چھکا لگا دیا، اب دیکھتے ہیں اکمل بھائی چھکوں کی ہیٹرک کر پاتے ہیں یا نہیں۔۔۔۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اس اعتراف کی ہم قدر کرتے ہیں اور تصدیق کرتے ہیں آپ کی اس سچ بیانی پر کہ آ پ کا دماغ بالکل ٹھیک کام کر رہا ہے ۔۔۔۔
کم از کم اس ٹائم۔۔۔:grin:

:laughing:
اس ٹائم کا یقین آ گیا تو بڑی بات ہے۔ کیونکہ ماضی یا مستقبل کی بجائے "موجودہ " قابلِ فکر ہوتا ہے۔

تو ہمارا دماغ درست کام کر رہا ہے ابھی۔ ہمیں جان کر دلی خوشی ہوئی۔
 
اکمل زیدی

محفلین
ایک بار پھر سرگوشی میں چھکا لگا دیا، اب دیکھتے ہیں اکمل بھائی چھکوں کی ہیٹرک کر پاتے ہیں یا نہیں۔۔۔۔
بس دیکھیں کوئی لوز بال ملے گی تو پھر باونڈری باہر۔۔۔:LOL::LOL:
دراصل بات کچھ یوں ہے کے آج دماغ اپنی جگہ پر ہے اور سیدھی سیدھی بات پر تو بال سیدھی سیدھی باہر جاتی ہے ۔۔۔;)
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
عرفان بھائی سب دعا کرواتے ہیں ۔۔۔شفقت کرواتے ہیں ۔۔۔یہ بھی خوب ہیں چوٹ لگواتی ہیں۔۔۔شاید انڈین فلمیں زیادہ دیکھیں ہیں کہ چوٹ لگنے سے دماغ اصلی حالت میں آجات ہے ۔۔۔:D
چوٹیں جتنی بھی تکلیف دہ ہوں مگر ہم "جاتا" کو "جات" پھر بھی نہیں لکھتے۔

ہاں ہاں خوب دعائیں کروائیے۔۔۔ آمین ثم آمین بھی ضرور کہئیے گا۔ چوٹیں خود سے ہی لگے جا رہی ہیں۔ جتنا بھی کوشش کریں، آتے جاتے دروازہ بھی ٹکرانے سے باز نہیں رہتا۔
 
اکمل زیدی

محفلین
:laughing:
اس ٹائم کا یقین آ گیا تو بڑی بات ہے۔ کیونکہ ماضی یا مستقبل کی بجائے "موجودہ " قابلِ فکر ہوتا ہے۔

تو ہمارا دماغ درست کام کر رہا ہے ابھی۔ ہمیں جان کر دلی خوشی ہوئی۔
موجودہ نے بھی ابھی کچھ دیر بعد ماضی بن جانا ہے ۔۔۔بات دماغ کی ہو رہی ہے تو پھر دماغی خوشی کیوں نہیں یہ دل بیچ میں کہاں سے آگیا۔۔۔:LOL:
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
چوٹیں جتنی بھی تکلیف دہ ہوں مگر ہم "جاتا" کو "جات" پھر بھی نہیں لکھتے۔

ہاں ہاں خوب دعائیں کروائیے۔۔۔ آمین ثم آمین بھی ضرور کہئیے گا۔ چوٹیں خود سے ہی لگے جا رہی ہیں۔ جتنا بھی کوشش کریں، آتے جاتے دروازہ بھی ٹکرانے سے باز نہیں رہتا۔
جب تک تمام چوٹیں ٹھیک نہیں ہو جاتیں ایسا کرو کہ خیمہ نشیں ہو جاو :D
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
موجودہ نے بھی ابھی کچھ دیر بعد ماضی بن جانا ہے ۔۔۔بات دماغ کی ہو رہی ہے تو پھر دماغی خوشی کیوں نہیں یہ دل بیچ میں کہاں سے آگیا۔۔۔:LOL:

ہم "جہاں جاگو وہیں سویرا " کے اصول پر کاربند رہتے ہیں۔۔۔
اگلا موقع آنے پر پھر سے ثابت کر دیں گے کہ ہمارا دماغ درست حالت میں اس وقت۔۔۔
 
اکمل زیدی

محفلین
چوٹیں جتنی بھی تکلیف دہ ہوں مگر ہم "جاتا" کو "جات" پھر بھی نہیں لکھتے۔

ہاں ہاں خوب دعائیں کروائیے۔۔۔ آمین ثم آمین بھی ضرور کہئیے گا۔ چوٹیں خود سے ہی لگے جا رہی ہیں۔ جتنا بھی کوشش کریں، آتے جاتے دروازہ بھی ٹکرانے سے باز نہیں رہتا۔
جات ہم نے صحیح لکھا ہے کیوںکہ بات انڈیا کی ہو رہی تھی تو اس حساب سے وہاں زیر استعمال ہے یہ لفظ۔۔۔:whistle:
اور رہی بات دروازے کی تو اسے صحیح جگہ لگوا لیں چوٹ نہیں لگے گی ۔۔۔:LOL:
 
Top