محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
یقین مانیے یہ ابھی ابھی جاوید اختر کی ویڈیو دیکھ رہی ہوں گی جس میں وہ مختلف زبانوں سے آئے ہوئے الفاظ کا بتا رہے ہوتے ہیںارے ہاں یہ بھی یاد آیا ۔زبردست ۔ دوسری بالٹی ۔ گنتی جاؤ ساتھ ساتھ ۔
نہیں تو اسے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یقین مانیے یہ ابھی ابھی جاوید اختر کی ویڈیو دیکھ رہی ہوں گی جس میں وہ مختلف زبانوں سے آئے ہوئے الفاظ کا بتا رہے ہوتے ہیںارے ہاں یہ بھی یاد آیا ۔زبردست ۔ دوسری بالٹی ۔ گنتی جاؤ ساتھ ساتھ ۔
خیمے کے بھی تو بانس ہوتے ہیں نا بھائی۔۔۔ وہ زیادہ چوٹ دیں گے سر کو۔۔۔ اگر تیز ہوا سے گر پڑے تو۔جب تک تمام چوٹیں ٹھیک نہیں ہو جاتیں ایسا کرو کہ خیمہ نشیں ہو جاو
ہاں وہاں دروازہ بھی نہیں ہوگا تو چوٹ بھی نہیں لگے گی ۔۔۔گڈ مشورہ بھیا۔۔۔جب تک تمام چوٹیں ٹھیک نہیں ہو جاتیں ایسا کرو کہ خیمہ نشیں ہو جاو
دروازے تو صحیح جگہ ہی لگے ہیں۔۔۔ کہیں ہٹانے نہ پڑ جائیںجات ہم نے صحیح لکھا ہے کیوںکہ بات انڈیا کی ہو رہی تھی تو اس حساب سے وہاں زیر استعمال ہے یہ لفظ۔۔۔
اور رہی بات دروازے کی تو اسے صحیح جگہ لگوا لیں چوٹ نہیں لگے گی ۔۔۔
ایویں گڈ مشورہ۔۔۔ہاں وہاں دروازہ بھی نہیں ہوگا تو چوٹ بھی نہیں لگے گی ۔۔۔گڈ مشورہ بھیا۔۔۔
تم بھی نا۔۔۔ چوٹ کے لیے طریقے ڈھونڈتی رہتی ہو، میں ان خیموں کا کہہ رہا ہوں جو سیر سپاٹوں کے لیے لوگ لے کے جاتے ہیں ان میں کوئی بانس وانس نہیں ہوتیخیمے کے بھی تو بانس ہوتے ہیں نا بھائی۔۔۔ وہ زیادہ چوٹ دیں گے سر کو۔۔۔ اگر تیز ہوا سے گر پڑے تو۔
پھر تو اور گڈ مشورہ ۔ ۔ ۔ایویں گڈ مشورہ۔۔۔
خیمہ کے بانس زیادہ وزنی ہوں گے۔ زیادہ چوٹ لگے گی۔ پھر تو ہم محفل میں آنے جانے سے بھی محروم ہو جائیں گے۔
جب کہ ہم تو چاچا نصرت کی سن رہے ہیںیقین مانیے یہ ابھی ابھی جاوید اختر کی ویڈیو دیکھ رہی ہوں گی جس میں وہ مختلف زبانوں سے آئے ہوئے الفاظ کا بتا رہے ہوتے ہیں
نہیں تو اسے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
روؤف بھائی دیکھ لیں اپنے مشورے کا انجام ۔۔پھر تو اور گڈ مشورہ ۔ ۔ ۔
تو کیا پھر آپ سرنگ بنائینگی ۔۔۔آنے جانے کے لیے ۔۔۔۔دروازے تو صحیح جگہ ہی لگے ہیں۔۔۔ کہیں ہٹانے نہ پڑ جائیں
دروازے تو صحیح جگہ ہی لگے ہیں۔۔۔ کہیں ہٹانے نہ پڑ جائیں
ہاں ہاں ہم اس کا بھی یہی کرینگے۔۔۔۔روؤف بھائی دیکھ لیں اپنے مشورے کا انجام ۔۔
ہمارا محفل سے محروم رہنا کتنا خوش کُن ہے
دائم آباد رہے گی دنیا
ہم نہ ہوں گے کوئی ہم سا ہوگا
کہیں وہ کوئی بندی تو نہیں تھی۔۔۔۔کچھ کچھ حرکت سے شبہ ہوا ۔۔۔وہ اس بندے والا لطیفہ تو آپ نے سن رکھا ہو گا کہ جو کیلے کے چھلکے سے پھسل گیا تھا ، دوسرے دن اچانک پھر کیلے کا چھلکا اس کے سامنے آ گیا، پہلے تو رکا، پھر بڑی بے بسی سے یہ کہہ کر کہ " ہائے او میریا ربا آج پھر پھسلنا پڑے گا، اپنا پاؤں چھلکے پہ رکھ دیا
آپ کو معلوم ہے نا کہ ہم "بڑوں" کو جواب نہیں دیتے "حدِ ادب" کا خیال رکھتے ہیں۔ایک بار پھر سرگوشی میں چھکا لگا دیا، اب دیکھتے ہیں اکمل بھائی چھکوں کی ہیٹرک کر پاتے ہیں یا نہیں۔۔۔۔
ہاں ہاں ہم اس کا بھی یہی کرینگے۔۔۔۔
بس دل پر نہ لیجیے گا ۔۔۔آپ کو معلوم ہے نا کہ ہم "بڑوں" کو جواب نہیں دیتے "حدِ ادب" کا خیال رکھتے ہیں۔
مار لینے دیجئیے چھکے۔۔۔ ہم نے کون سا دماغ پر لینی ہے یہ بات۔
آپ کی سرگوشی پر ڈھیروں داد
ماڑا "توڑا توڑا" اردو کا گلابی رنگ بھی "اونا" چاہیے نابھیا ہوتی کیا مطلب کیا کھپچچی کی بات کررہے ہیں کیوںکہ بانس تو ہوتا ہے ۔۔۔ہوتی کہاں ہے ۔۔
ایسا لگا اے خان بات کر رہا ہے ۔۔۔
ہے ہی نہیں۔۔۔ تبھی تو سارے کام بیچارے دماغ سے لینے پڑتے ہیںبس دل پر نہ لیجیے گا ۔۔۔