محمد تابش صدیقی
منتظم
کیا یہاں صرف میں اکیلا ہی ہوں، جسے یہ لڑی سمجھ نہیں آئی ہے؟
اپنی تحقیق بھی پیش کیجیے ۔پرتگالی؟؟
یہ بات کئی لڑیوں میں پیش کی جائے ۔ اگر انصاف کا حوصلہ ہو تو۔کیا یہاں صرف میں اکیلا ہی ہوں، جسے یہ لڑی سمجھ نہیں آئی ہے؟
نہیں بھیا ،کیا یہاں صرف میں اکیلا ہی ہوں، جسے یہ لڑی سمجھ نہیں آئی ہے؟
میں کیا تحقیق کروں گا عاطف بھائیاپنی تحقیق بھی پیش کیجیے ۔
کیا کوئی اور لفظ بھی اس زبان سے آیا ؟
یہاں ٹیگ کیا گیا، تو آ گیا۔ اب باہر نکلنے کا راستہ نہیں مل رہا۔یہ بات کئی لڑیوں میں پیش کی جائے ۔ اگر انصاف کا حوصلہ ہو تو۔
آپ سے بھی تابش بھائی والا التماس ہے۔ ۔مندرجہ بالا ۔نہیں بھیا ،
ہماری حالت بھی آپ سے کچھ مختلف نہیں ہے ۔
اگر تو آپ نے پوچھا ہوتا کہ "بالٹی گوشت " کہاں سے آیا تو ہم نے بتا دینا تھا کہ Kababish (پاکستانی ریسٹورنٹ) سے۔اچھا گپ شپ میں بر سبیل تذکرہ ایک بات تحقیق کر کے بتاؤ کہ اردو میں لفظ بالٹی کس زبان سے آیا ۔ میری معلومات کے مطابق یہ ۔۔۔ زبان سے آیا لیکن مجھے پتہ نہیں کہ یہ بات درست ہے یا نہیں ۔
جانے کا سوچئیے بھی نہیں تابش بھائی۔۔۔۔ مدد کے لئے آئے ہیں تو "کرنی" تو پڑے گی ۔یہاں ٹیگ کیا گیا، تو آ گیا۔ اب باہر نکلنے کا راستہ نہیں مل رہا۔
یہ کون سا نیا انکشاف کیا آپ نے بھائی۔۔۔پرتگالی؟؟
کوئی شک؟؟؟یعنی کہ دونوں کے خلاف محاذ کھول لیا
کیا یہاں صرف میں اکیلا ہی ہوں، جسے یہ لڑی سمجھ نہیں آئی ہے؟
اوہو۔۔۔۔ ماشاءاللہ، یہ لیں عاطف بھائی یہ ہوئی نا تحقیقاگر تو آپ نے پوچھا ہوتا کہ "بالٹی گوشت " کہاں سے آیا تو ہم نے بتا دینا تھا کہ Kababish (پاکستانی ریسٹورنٹ) سے۔
لیکن لفظ بالٹی کا پوچھ رہے ہیں تو یہ پرتگالی کا لفظ Balde ہے اردو میں 'بالٹی' استعمال ہوتا ہے اور بطور اسم استعمال کیا جاتا ہے۔
"بالٹی" کا ستعمال بھی بتانا ہے نا؟
جی نہیں ... ایک آپ اور ایک میں ... یعنی کل ملا کر گیارہ ہیںکیا یہاں صرف میں اکیلا ہی ہوں، جسے یہ لڑی سمجھ نہیں آئی ہے؟
کیا کوئی اور لفظ بھی اس زبان سے آیا ؟
ایک سو گیارہ کہیےجی نہیں ... ایک آپ اور ایک میں ... یعنی کل ملا کر گیارہ ہیں
نہیں نہیں بے فکر رہیں یہاں سب سمجھ چکے ہیں ۔۔۔۔رئیل میں سمندر ہی ہے۔۔۔ مگر محاورہ میں ترمیم نہیں کی کہ کوئی یہ نہ سمجھ بیٹھے کہ صبح صبح ہی ہمارا دماغ بے ٹھکانہ ہے۔
ہمارا شمار بھی کر لیجئیے بھائیو اپنی والی قطار میں۔جی نہیں ... ایک آپ اور ایک میں ... یعنی کل ملا کر گیارہ ہیں
چلو کوئی تو میری طرح کم فہم نکلا!کیا یہاں صرف میں اکیلا ہی ہوں، جسے یہ لڑی سمجھ نہیں آئی ہے؟
یعنی آپ کو سمجھ آ گئی ہے۔ایک سو گیارہ کہیے
عدنان بھائی بھی آپ کے ساتھ ہیں