فوری مدد کی ضرورت

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اچھا گپ شپ میں بر سبیل تذکرہ ایک بات تحقیق کر کے بتاؤ کہ اردو میں لفظ بالٹی کس زبان سے آیا ۔ میری معلومات کے مطابق یہ ۔۔۔ زبان سے آیا لیکن مجھے پتہ نہیں کہ یہ بات درست ہے یا نہیں ۔
اگر تو آپ نے پوچھا ہوتا کہ "بالٹی گوشت " کہاں سے آیا تو ہم نے بتا دینا تھا کہ Kababish (پاکستانی ریسٹورنٹ) سے۔
لیکن لفظ بالٹی کا پوچھ رہے ہیں تو یہ پرتگالی کا لفظ Balde ہے اردو میں 'بالٹی' استعمال ہوتا ہے اور بطور اسم استعمال کیا جاتا ہے۔

"بالٹی" کا ستعمال بھی بتانا ہے نا؟
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یہ کون سا نیا انکشاف کیا آپ نے بھائی۔۔۔

سمجھا کریں نا ۔۔۔ یہ تو عاظف بھائی نے ہمیں "جھنجھنے" کےے طور پر سوال دیا تھا تا کہ ہمارا دھیان اس طرف ہو جائے اور وہ آنکھ بچا کر نکل جائیں یہاں سے تا کہ سمندر سے مچھلیاں نہ نکالنی پڑیں۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
اگر تو آپ نے پوچھا ہوتا کہ "بالٹی گوشت " کہاں سے آیا تو ہم نے بتا دینا تھا کہ Kababish (پاکستانی ریسٹورنٹ) سے۔
لیکن لفظ بالٹی کا پوچھ رہے ہیں تو یہ پرتگالی کا لفظ Balde ہے اردو میں 'بالٹی' استعمال ہوتا ہے اور بطور اسم استعمال کیا جاتا ہے۔

"بالٹی" کا ستعمال بھی بتانا ہے نا؟
اوہو۔۔۔۔ ماشاءاللہ، یہ لیں عاطف بھائی یہ ہوئی نا تحقیق
 
اکمل زیدی

محفلین
رئیل میں سمندر ہی ہے۔۔۔ مگر محاورہ میں ترمیم نہیں کی کہ کوئی یہ نہ سمجھ بیٹھے کہ صبح صبح ہی ہمارا دماغ بے ٹھکانہ ہے۔ :ROFLMAO:
نہیں نہیں بے فکر رہیں یہاں سب سمجھ چکے ہیں ۔۔۔۔
کہ آ پ کا دماغ کی بے ٹھکانی کے لیے صبح شام کوئی معنی نہیں رکھتے۔۔۔:LOL::LOL:
 
Top