فیشن یا بدتہذیبی

شمشاد

لائبریرین
بالکل ہونی چاہیے، ویسے بھی دھاگے کا عنوان فیشن یا بد تہذیبی ہے جس میں مرد اور عورت کی تخصیص نہیں رکھی گئی۔
مزید یہ کہ مقدس اور فرحت نے اسی طرف تو توجہ دلائی تھی۔
 

شمشاد

لائبریرین
میں فیشن کا اسیر نہیں ہوں میں تو روز مرہ کے نارمل کپڑے پہنتا ہوں لیکن خواتین تو گزر جاتیں ہیں کہ چھپتے بھی ہو نظر بھی آتے ہو

ہمیں کیا معلوم کہ آپ کے روزمرہ کے نارمل کپڑے کون سے ہیں کیونکہ ہر علاقے کا اپنا اپنا رواج ہوتا ہے۔

ہیر پھیر کر کے آپ بات عورتوں پر لے آتے ہیں، میں پوچھتا ہوں آپ عورتوں کی تاک میں رہتے ہی کیوں ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
ایک بات تو بتائیں کبھی اردو ادب کی کتابیں پڑھنے کا اتفاق ہوا ہے آپ کو؟ میرا اندازہ ہے کہ نہیں پڑھی ہوں گی۔ بالفرض محال پڑھی بھی ہیں تو کس کس لکھاری کو پڑھا ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
فیشن عورتیں ہی زیادہ کرتی ہیں میرا موضوع بھی عورتوں کے فیشن سےمتعلق ہے جی
مرد بھی تو بہت فیشن کرتے ہیں، بیوٹی پارلر جاتے ہیں، فشل کرواتے ہیں، بالوں کی سیٹنگ اور نجانے کون کون سی کریمیں لگاتے ہیں، کیسے کیسے ڈیزانوں والے کپڑے پہنتے ہیں۔

اور موضوع میں تو آپ نے نہیں لکھا کہ یہ صرف عورتوں کے فیشن کے متعلق ہے۔
 
جی آپ نجومی ہو جو فٹ پاتھ پر طوطا فال لے کر بیٹھے ہوتے ہیں یا کوئی فائل لے کر الٹے سیدھے حال بتاتے ہو جی فیشن میں اردو ادب کہاں سے کود پڑا
 

شمشاد

لائبریرین
جی آپ نجومی ہو جو فٹ پاتھ پر طوطا فال لے کر بیٹھے ہوتے ہیں یا کوئی فائل لے کر الٹے سیدھے حال بتاتے ہو جی فیشن میں اردو ادب کہاں سے کود پڑا
عجیب منطق ہے آپ کی، میں نے اسی حوالے سے ایک بات پوچھی تھی، اگر تو ہاں میں جواب دیتے تو اس سے مزید فیشن پر بات کرتا لیکن آپ تو ہتھے سے اُکھڑ گئے اور لگے ادھر ادھر کی ہانکنے کہ نجومی ہو، طوطا فال نکالتے ہو، وغیرہ وغیرہ۔
 

شمشاد

لائبریرین
آپ نے خفیہ ہتھیارکہا تھا نا کہ بس وہ میں یہاں کھلے الفاظ میں بیان نہیں کر سکتا ہوں
خفیہ ہتھیار میں نے تو نہیں کہا، آپ نے بات کی تھی خفیہ عورتوں کے خفیہ ہتھیاروں کی۔ یہ دیکھیے آپ کا مراسلہ نمبر 65 جس میں آپ نے عورتوں کے خفیہ ہتھیاروں کا ذکر کیا ہے۔

کیا مطلب مردوں کو عورتوں کے خفیہ ہتھیار دیکھنے کی اجازت ہونی چاہیئے
 

مقدس

لائبریرین
شاہنواز بھائی آپ کی بات میں کچھ سینس نہیں ہے
ایک یہاں سے تو دوسری وہاں سے
آپ کے ٹاپک کا نام ہے فیشن یا بدتہذیبی
اس میں کہیں بھی یہ کھا نہیں کہ اٹس اونلی تو دو ود ویمن
اور اب آپ کہہ رہے ہیں کہ عورتوں کے فیشن سے متعلق ہے۔۔
ویسے میں آپ کی بات سے ایگری نہیں کرتی کہ مشرقی لباس پہننا چاہیے کیونکہ وہ تو کسی صورت بھی پہننے کے لائق نہیں اسپیشلی جیسے کہ آج کل کے مشرقی ڈریسز ہیں
 

شہزاد وحید

محفلین
انتہائی فضول دھاگہ ہے۔ پچھلے چار صفحات پر ایک بھی کام کی بات نظر نہیں آئی۔ یوں لگتا ہے کہ مقصد کسی مفید بحث کی بجائے مراسلات کی تعداد میں اضافہ کرنا ہے۔
 
Top