میں فیشن کا اسیر نہیں ہوں میں تو روز مرہ کے نارمل کپڑے پہنتا ہوں لیکن خواتین تو گزر جاتیں ہیں کہ چھپتے بھی ہو نظر بھی آتے ہو
کیا مطلب مردوں کو عورتوں کے خفیہ ہتھیار دیکھنے کی اجازت ہونی چاہیئے
مرد بھی تو بہت فیشن کرتے ہیں، بیوٹی پارلر جاتے ہیں، فشل کرواتے ہیں، بالوں کی سیٹنگ اور نجانے کون کون سی کریمیں لگاتے ہیں، کیسے کیسے ڈیزانوں والے کپڑے پہنتے ہیں۔فیشن عورتیں ہی زیادہ کرتی ہیں میرا موضوع بھی عورتوں کے فیشن سےمتعلق ہے جی
وہی جی آپ سمجھ دار ہو جی کیوں دھاگہ مقفل کرانے پر مصر ہو جی
عجیب منطق ہے آپ کی، میں نے اسی حوالے سے ایک بات پوچھی تھی، اگر تو ہاں میں جواب دیتے تو اس سے مزید فیشن پر بات کرتا لیکن آپ تو ہتھے سے اُکھڑ گئے اور لگے ادھر ادھر کی ہانکنے کہ نجومی ہو، طوطا فال نکالتے ہو، وغیرہ وغیرہ۔جی آپ نجومی ہو جو فٹ پاتھ پر طوطا فال لے کر بیٹھے ہوتے ہیں یا کوئی فائل لے کر الٹے سیدھے حال بتاتے ہو جی فیشن میں اردو ادب کہاں سے کود پڑا
خفیہ ہتھیار میں نے تو نہیں کہا، آپ نے بات کی تھی خفیہ عورتوں کے خفیہ ہتھیاروں کی۔ یہ دیکھیے آپ کا مراسلہ نمبر 65 جس میں آپ نے عورتوں کے خفیہ ہتھیاروں کا ذکر کیا ہے۔آپ نے خفیہ ہتھیارکہا تھا نا کہ بس وہ میں یہاں کھلے الفاظ میں بیان نہیں کر سکتا ہوں
کیا مطلب مردوں کو عورتوں کے خفیہ ہتھیار دیکھنے کی اجازت ہونی چاہیئے