اس میں تو 5، 8، 11 بجے کا وقت ہے۔ ایں چکر است ؟جنگ نیوز
ماسکو ( نیوز ایجنسیز ) فیفا ورلڈ کپ میں جمعرات کوپہلا میچ ڈنمارک اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلا جائیگا جو پاکستانی وقت کے مطابق شام سات بجے شروع ہوگا، دوسرا میچ فرانس اور پیرو کے درمیان رات دس بجے سے کھیلا جائیگا جبکہ تیسرا میچ ارجنٹائن کروشیا کے درمیان ہوگا جو رات ایک بجے شروع ہوگا۔
میچ 5،8 اور 11 بجے ہیں۔جنگ نیوز
ماسکو ( نیوز ایجنسیز ) فیفا ورلڈ کپ میں جمعرات کوپہلا میچ ڈنمارک اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلا جائیگا جو پاکستانی وقت کے مطابق شام سات بجے شروع ہوگا، دوسرا میچ فرانس اور پیرو کے درمیان رات دس بجے سے کھیلا جائیگا جبکہ تیسرا میچ ارجنٹائن کروشیا کے درمیان ہوگا جو رات ایک بجے شروع ہوگا۔
یہی وقت ہے، اس خبر میں غلط لکھا ہے۔اس میں تو 5، 8، 11 بجے کا وقت ہے۔ ایں چکر است ؟
اس میں تو 5، 8، 11 بجے کا وقت ہے۔ ایں چکر است ؟
شکریہ۔
مراسلہ پوسٹ کرتے ہوئے میچوں کے اوقات اگر پاکستانی وقت کے مطابق تدوین کر دیئے جائیں تو شاید ٹھیک رہے۔
اردو نیوز
ماسکو: فیفا ورلڈ کپ میں مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اتوار 17جون کو کھیلے جانیوالے 3میچز اس طرح ہوں گے۔ پہلا میچ گروپ ای کی ٹیموں کوسٹا ریکا اور سربیا کے درمیان کھیلا جائے گا۔ جو مقامی وقت شام 3بجے شروع ہو گا ، یہ میچ سمارا ارینا اسٹیڈیم ، سمارا میں کھیلا جائیگا۔ دوسرے میچ میں گروپ ایف کی ٹیمیں جرمنی اور میکسیکو آمنے سامنے ہوں گی،یہ انتہائی کانٹے دار مقابلہ ہو گا۔ دفاعی چیمپیئن جرمنی اس بار پھر فیورٹ قرار دی جانیوالی ٹیموں میں شامل ہے۔اس مقابلے کا آغاز شام 6بجے ہو گااور افتتاحی میچ والے اسٹیڈیم لیوزنکی اسٹیڈیم، ماسکو میں کھیلا جائیگا۔آج کے تیسرے میچ میں گروپ ایف کی ٹیمیں برازیل اوسوئٹزلینڈ آمنے سامنے ہوں گی۔ یہ میچ مقامی وقت کے مطابق رات 9بجے روسٹوو ارینا اسٹیڈیم، روسٹواون ڈون میں کھیلا جائے گا۔ برازیلکی ٹیم 5بار کی ورلڈ چیمپیئن ہے اور اس بار بھی فیورٹ میں شامل ہے۔
جنگ نیوز
ماسکو ( نیوز ایجنسیز ) فیفا ورلڈ کپ میں جمعرات کوپہلا میچ ڈنمارک اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلا جائیگا جو پاکستانی وقت کے مطابق شام پانچ بجے شروع ہوگا، دوسرا میچ فرانس اور پیرو کے درمیان آٹھ دس بجے سے کھیلا جائیگا جبکہ تیسرا میچ ارجنٹائن کروشیا کے درمیان ہوگا جو رات ۱۱ بجے شروع ہوگا۔
خبر میں اوقات غلط تھے۔ درست کر دیا ہےیہی وقت ہے، اس خبر میں غلط لکھا ہے۔
اچھا قدم ہے اس سے کچھ بہتری کی توقع رکھی جا سکتی ہے لیکن اصل مسئلہ تبھی حل ہو گا جب کھلاڑی کی اپنی نیت ٹھیک ہو گی یا اسے کسی سزا کا خوف ہو گا۔ اس ایکٹنگ پہ بھی کوئی سزا متعارف کرانی چاہیے۔درست مشاہدہ ہے آپ کا کیونکہ فاؤل پلے پر فری کک بھی ملتی ہے اور پینلٹی بھی، مخالف کھلاڑی کو ساتھ میں کارڈ بھی مل سکتا ہے، اس لیے کھلاڑی ایکٹنگ زیادہ کرتے ہیں۔ اسی چیز کے لیے فیفا نے اس ورلڈ کپ میں ٹی وی ریویو بھی متعارف کروایا ہے ۔
اس کا تعین کیسے ہوگا کہ کھلاڑی ایکٹنگ کر رہا ہے یا واقعی چوٹ لگی ہے؟ کھلاڑیوں کی تصادم کے وقت رفتار ماپی جا سکتی ہے۔ البتہ یہ کوئی درست پیمانہ نہیں ہےاچھا قدم ہے اس سے کچھ بہتری کی توقع رکھی جا سکتی ہے لیکن اصل مسئلہ تبھی حل ہو گا جب کھلاڑی کی اپنی نیت ٹھیک ہو گی یا اسے کسی سزا کا خوف ہو گا۔ اس ایکٹنگ پہ بھی کوئی سزا متعارف کرانی چاہیے۔
آپ کی بات درست ہے لیکن اب کھیل اور کھلاڑی بدل چکے ہیں، اب کمرشل ازم اور پروفیشنل از م کا دور ہے اور کھلاڑی اپنی نیت درست کرنے کی بجائے فقط جیتنے کے لیے کھیلتے ہیں، جیسے کبھی کرکٹ میں ہوتا تھا کہ اگر بیٹسمین کو لگتا تھا کہ نِک ہو گئی ہے تو ایمپائر کے فیصلے کا انتظار کیے بغیر چلا جاتا تھا، یہاں تک سنا کہ اپیل کے بغیر بھی چلے جاتے تھے لیکن اب دوسری ٹیم اپیل کر کر کے پیٹ مرتی ہے اور جب تک ایمپائر صاحب انگلی نہ دکھا دیں باہر جانے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ اب ہر کھیل میں یہی ہے کہ کسی نہ کسی طرح ایمپائر سے فیصلہ اپنے حق میں کروایا جائے۔اچھا قدم ہے اس سے کچھ بہتری کی توقع رکھی جا سکتی ہے لیکن اصل مسئلہ تبھی حل ہو گا جب کھلاڑی کی اپنی نیت ٹھیک ہو گی یا اسے کسی سزا کا خوف ہو گا۔ اس ایکٹنگ پہ بھی کوئی سزا متعارف کرانی چاہیے۔
یہ اتنا مشکل نہیں ریویو سے باآسانی پتہ چل جاتا ہے۔ سارے ہی انسان ہیں گرنے کے انداز اور اس کے بعد کے رد عمل سے ہی ممکنہ طور پر پتہ چلایا جا سکتا ہے کہ یہ ایکٹنگ ہے یا نہیں۔ سو فیصد نتائج ہم کبھی بھی اخذ نہیں کر سکتے۔ ہمیشہ انسانی حواس خمسہ اور چھٹی حس کا استعمال کر کے ہی کوئی ممکنہ نتیجہ اخذ کیا جاتا ہے اور وہ درست بھی ہو سکتا ہے اور غلط بھی اور یہ بات تو ہر فیصلے پہ درست بیٹھتی ہے۔اس کا تعین کیسے ہوگا کہ کھلاڑی ایکٹنگ کر رہا ہے یا واقعی چوٹ لگی ہے؟ کھلاڑیوں کی تصادم کے وقت رفتار ماپی جا سکتی ہے۔ البتہ یہ کوئی درست پیمانہ نہیں ہے