فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

یہ دن بدن تری رنگت خ۔۔ف۔۔ی۔۔ف کی۔۔۔ونکر ہے
مجھے یہ شک ہے کہ ہم پھر بچھ۔ڑنے والے ہیں
۔

۔ کافی طویل ہے صرف ایک شعر لکھنے کو دل چاہا لکھ ڈالا


(شازیہ پاکستان جا رہی ہے اس کے لیئے لکھا ہے )
 

مغزل

محفلین
ایک پھڈے میں اے مرے ہمدم
میری انگلی چٹخ گئی تھی کل
اس لیے میں یہاں نہ آپایا
ورنہ پڑنے لگے تھے یاں بھی کھل
 

زھرا علوی

محفلین
اپنی مصروفیت بتا ہی چکے
اور کتنی دفعہ بتائیں گے۔۔۔:rolleyes:
جان چھوٹے ذرا یہ پرچوں سے
روز کے روز ہم بھی آئیں گے۔۔۔:)
 
Top