ابن سعید
خادم
سعود بھیا کبھی کبھی یہاں آئیں
اور آتے ہی چھا جائیں ۔۔
ایسے چھانا بھی کوئی چھانا ہے۔
یہ تو فیصل کا آشیانہ ہے۔
سورما ہیں یہاں مغل محمود۔
بھائی وارث کا یہ ٹھکانا ہے۔
ایک چاچو ہیں سن رسیدہ جوان۔
بیٹی سارہ کا نظم خانہ ہے۔
سعود بھیا کبھی کبھی یہاں آئیں
اور آتے ہی چھا جائیں ۔۔
آئی ہوں اس گلی میں بھٹک کر کے راہ میں
اب سوچتی ہوں بھاگ لوں بس کی نہیں میرے ۔۔۔
کل دیکھا جو شاعر نے کسی فربہ بدن کو
دونوں ہیں غلط ، وزن کہو یا کہ وَزَن تم
جب وزن ہو من بھر تو کہا جائے گا وزًن
’کیا بم وزنی بم وزنی بم وزنی ہے‘