فیصل عظیم فیصل
محفلین
اللہ تمہیں اور انہیں ساتھ ہی رکھےفصیل عظیم آپ کی بھاوج ہے یہ غزل
آپی کہیں کہ بٹیا کہیں آپ جو کہیں !!!
لیکن یہ لفظِ یار ہے مردانہ صنف کا !!!
سو اس لیے دعا کی طلب ہے دعا طلب
تاعمر کرو تم بھی انہیں خوب محبت
اللہ تمہیں اور انہیں ساتھ ہی رکھےفصیل عظیم آپ کی بھاوج ہے یہ غزل
آپی کہیں کہ بٹیا کہیں آپ جو کہیں !!!
لیکن یہ لفظِ یار ہے مردانہ صنف کا !!!
سو اس لیے دعا کی طلب ہے دعا طلب
شادیاں آجکل بکثرت ہیں
جان کا ذکر ذکرِ خوب ہوا
بھائی بھابی کا پیار ایسے ہے
چکوا چکوی کا پیار ہو جیسے
ایک دوجے کے پیار میں گم ہیں
جاں اسی پر نثار ہو جیسے
خوب نکتہ آپ نے محفل میں کہ دیاحضرتِ محمود! دو "غینوں" کے بیچ
"نون" تو بس "نون غنہ" ہوگیا
مجھ کو تو "ایہام" ہی منظور تھاخوب نکتہ آپ نے محفل میں کہ دیا
"مغل " سادہ تھا "گھن نا " ہوگیا ہے
حضرتِ محمود! دو "غینوں" کے بیچ
"نون" تو بس "نون غنہ" ہوگیا
خوب نکتہ آپ نے محفل میں کہ دیا
"مغل " سادہ تھا "گھن نا " ہوگیا ہے
پہلے شاکر بھائی نے کیا خوب غن نا کہہ دیامجھ کو تو "ایہام" ہی منظور تھا
آپ نے تو صاف "گھن نا" کہہ دیا
وہ کہیں اور سنا کرے کوئیمحفلِ خاص و عام ہے ، سو چلو شعر کہیں یعنی اک اذنِ عام ہے، سو چلو شعر کہیںاردو محفل ہے سو اردو پہ نثار اپنا کلام اور کیا ہم کو کام ہے، سو چلو شعر کہیں
شادی کے جھمیلے میں
مجھ کو یہ معلوم ہے محمود کومجھ کو تو "ایہام" ہی منظور تھا
آپ نے تو صاف "گھن نا" کہہ دیا
ہانڈیاں جو گوشت سے بھرپور ہوںپہلے شاکر بھائی نے کیا خوب غن نا کہہ دیا
تبصرے میں آپ نے پھر ان کو گھن نا کہہ دہا
وہ جو مغزل تھے ،مغل تھے اُن کو کیا کیا کہہ دیا
جیسے ہانڈی گوشت کو دنیا نے کن نا کہہ دیا
ڈائری میں لکھ کے رکھنا ہے فضولوہ کہیں اور سنا کرے کوئی
اور کچھ کام کیا کرے کوئی
بھائی احمد بہت ہی اعلیٰ ہے
ڈائری میں لکھا کرے کوئی
شادی کے جھمیلے میں
خوشیوں کے میلے میں
بس شعر کہے جائیں
کچھ آپ اکیلے میں
کل نیٹ جو میسر ہو
اس میلے ٹھیلے میں
محفل پر لکھ دینا
کچھ شعر اکیلے میں
جن سے ہم نے شاعری سیکھی انھیںہم سے اب شعر ہی نہیں ہوتا
شاعری ایسی آتی ہی نہیں
نام بہ نام سب کو دے دیں جواب
ہم میں ایسی کاری گری ہی نہیں
خارج از بحر کی معذرت، یہ شعوری طور پر ہے)
آپ کی تنبہیہ کو سمجھے بغیرہم سے اب شعر ہی نہیں ہوتا
شاعری ایسی آتی ہی نہیں
نام بہ نام سب کو دے دیں جواب
ہم میں ایسی کاری گری ہی نہیں
خارج از بحر کی معذرت، یہ شعوری طور پر ہے)
ایسی ویران شعری محفل میں
پھول کچھ تو کھِلائے بھابی نے
صنفِ نازک کا نام عنقا تھا
ہنستے چہرے دِکھائے بھابی نے
ویسے تو شاعرہ ہیں، غزل ناز آپ ہیں
یہ کیا کہ چند پھولوں پہ موقوف ہوگئیں
صنفِ لطیف آپ ہیں محفل کی جان ہیں
خاموش صنف آج تو موصوف ہوگئیں
مختصر نویسی کا شہکار کہیں گے
سب گن کے دو بانٹ دیئے چار کہیں گے
حضرت ہیں یا محترمہ کچھ جان نہ پائے
"آپی" کہیں "بٹیا" کہیں یا یار کہیں گے
بدیہہ گوئی پہ رونق نہیں فقط موقوفبدیہہ گوئی سے رونق لگی ہوئی ہے یہاں
بہت حسین بہت پر بہار محفل ہے
تمام شعر بھی،شعراء بھی داد کے قابل
کہ محفلوں کی یہی تاجدار محفل ہے
بدیہہ گوئی پہ رونق نہیں فقط موقوف
مباحثوں پہ بھی کچھ استوار محفل ہے
کہیں پہ داد و دہش کا مزاج ہے غالب
کسی جگہ تو فقط تو تکار محفل ہے