انٹرویو قدیر صاحب

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ظفر احمد

محفلین
بدتمیز نے کہا:
دولت بڑی طاقتور ہے۔ اس سے سب کچھ خریدنا ممکن ہے۔ یہ ایک حقیقت ہے اور اس کو جھٹلایا نہیں جا سکتا۔
لیکن اس سے کچھ بھی خریدا نہیں جا سکتا یہ بھی سچ ہے۔ کیسے؟
اگر دولت اور طاقت کے ساتھ ظلم شریک نہ ہو تو سب کچھ ممکن ہے دنیا کی ہر چیز حاصل کی جا سکتی ہے۔ ظلم کی شرکت دل کو بےچین کر دیتی ہے۔
نہ متفق ہوں :twisted: بقول ایک مہربان میری بات سمجھنے کے لئے ڈھیٹ بننا پڑتا ہے۔ کہ ڈھیٹ کو ڈھیٹ ہی سمجھ سکتا ہے۔

جب ڈھیٹ بن جائؤنگا تو سمجھنے بھی لگونگا۔
ابھی چکنا گھڑا ہوں :wink: :p

دولت سے انسان خریدا جا سکتا ہے محبت نہیں؟
مکان خریدا جا سکتا ہے مکیں نہیں؟
کھانا خریدا جا سکتا ہے بھوک نہیں؟
 
بدتمیز

محفلین
بھائی کہہ تو دیا کہ ظلم شریک ہو تو خریدنا ناممکن ہے۔ ظلم ہی تو ہوگا کہ کسی انسان کو اس کی مرضی کے خلاف خود کے ساتھ باندھا جائے۔

خیر ابھی چکنے گھڑے ہیں لیکن ذرا میری بات کو سمجھنے کی کوشش کریں :twisted:
 
ظفر احمد

محفلین
بدتمیز نے کہا:
خیر ابھی چکنے گھڑے ہیں لیکن ذرا میری بات کو سمجھنے کی کوشش کریں :twisted:
میں تو چکنا گھڑا ہوں سمجھنا میراکام نہیں؟ :p
تم کہتے ہو تو کوشش کر کے دیکھ لیتے ہیں۔ پر بد تمیزی نہیں کرنا۔ ورنہ میں بھی بدتمیزی کردونگا :p
 
ظفر احمد

محفلین
بدتمیز نے کہا:
لیں تو آپ کو کس نے منع کیا ہے کھل کر کریں۔ بدتمیزی :twisted:

کھل کر کرنے پر پابندی ہے :p
اگر ہم دونوں کھل کر بدتمیزی کرنے لگے تو محفل میں بھوچال آجائے گا۔
پھر کیا ہوگا پتہ ہے؟ نہیں پتہ چلو ہم بتا دیتے ہیں سارے بدتمیز مل کر ہم کر حملہ کر دیں گے؟ : P :p :p :p :p :pکہ یہ کیا بدتمیزی ہے
 
بدتمیز

محفلین
نہیں جہاں ہم ہوتے ہیں وہاں بچوں کا داخلہ بند کر دیتے ہیں۔ لہذا بچے حملہ کرنے سے پرہیز کریں گے۔ ویسے بھی بدتمیزوں کے ساتھ بدتمیزی ہی ہونی ہے لہذا آپ ذرا احتیاط سے :p ویسے اگر آپ نے بھی بدتمیزی کی تو مجھ میں اور آپ میں کیا فرق رہ جائے گا۔
 
آپ بھی بڑے ہو گئے کیا؟ :p
یہی فرق ہوگا ایک چھوٹا‌بدتمیز‌ایک‌بڑا‌بدتمیز :lol:
 
اجنبی

محفلین
اوئے الو کے کان تم اپن ان “نادر“ خیالات کا اظہار کہیں اور جا کر کرو ، میرے دھاگے میں گند کیوں ڈال رہے ہو؟

میری ناظمین سے درخواست ہے کہ غیر متعلقہ تحریروں کو کہیں اور منتقل کیا جائے ۔
 
اجنبی

محفلین
اول: سنا ہے کہ آپ “ پھڑے “ گئے ہیں چوری کے مال کے ساتھ۔ وہ مال کیا تھا؟
===جناب چوری کے مال کے ساتھ نہیں ، بلکہ کچھ “قابلِ اعتراض“ جملوں کی وجہ سے پھڑے گئے تھے ۔ مال کی تفصیل بیان نہیں کر سکتا ، اس میں کچھ پردہ نشینوں کے نام آتے ہیں
:lol:
دوئم:‌ اس دن آپ سٹرک پر مار کس چکر میں کھا رہے تھے؟
=== استغفراللہ ۔ یہ کس نے کہا؟ میں مار کھا نہیں کھلا رہا تھا ، آپ کو بدتمیز کی چیخیں سنائی نہیں دیں؟

سوئم: موٹر سائیکل کا لڑکیوں کے پرس اڑانے کے علاوہ کیا فائدہ ہے؟
=== انہیں “لفٹ“ بھی دی جاسکتی ہے
:lol:
چہارم: لایبریری سے کتب چوری کرکے پڑھنا ادبی ہونے کی علامت کیوں تصور کیا جاتا ہے؟
=== اہمممم ۔ اجی یہ کیا کیا باتیں شروع کر دیں آپ نے؟ گھر کے بھیدی والا کام نہ کیجیے ۔ ویسے آپ کی ذہانت کی داد دیتا ہوں، ابھی تک یاد رکھا اس بات کو
:lol:

پنجم:‌ “ کوئے“ کی اقسام بتلاؤ، اگر نہیں معلوم تو کیوں نہیں؟
=== یہ کیا ہوتا ہے؟
 
بدتمیز

محفلین
ظفر احمد نے کہا:
]

کبھی چوکے بھی لگا لیا کرو، سارے ہی چکھے لگے ہیں اب تک، اگر ایسا ہی کھیلتے رہے تو جلدی آئوٹ ہو جائو گے۔

چوکے آپ کے لیے رکھ چھوڑے ہیں اس دن آپ ہی تو چوکے لگا رہے تھے۔ آؤٹ ہونے والے کام تو ہیں میرے دیکھیں کب کوئی کان سے پکڑ کر آؤٹ کرتا ہے :twisted:
 
بدتمیز

محفلین
قدیر احمد نے کہا:
اوئے الو کے کان تم اپن ان “نادر“ خیالات کا اظہار کہیں اور جا کر کرو ، میرے دھاگے میں گند کیوں ڈال رہے ہو؟

میری ناظمین سے درخواست ہے کہ غیر متعلقہ تحریروں کو کہیں اور منتقل کیا جائے ۔

تم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔، ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔، ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ ناظمین کے پاس بچوں کی طرح بھاگے بھاگے جانے کی بجائے اپنے مسئلے خود حل کرو۔ ویسے بھی اب یہی میرا "گوشہ عافیت" ہے۔ :twisted:

نوٹ۔ اوپر ڈیش لوگوں کی سہولت کے لیے مہیا کیے گئے ہیں کہ وہ اپنی مرضی کے الفاظ کے ذریعے تمہیں خراج تحسین پیش کر سکیں۔
 
اجنبی

محفلین
یہ قدیر صاحب میں جب صاحب سنتے ہیں تو کچھ عجیب سا تو محسوس ہوتا ہو گا۔ کہ کہاں گھر اور محلے میں ٹکے کی عزت نہیں۔ (ہمسایوں کا گھر نکال کر) اور کہاں یہاں صاحب صاحب کہا جا رہا ہے۔ اسی عجیب احساس پر روشنی ڈالیں۔
=== پہلی بات تو یہ کہ اگر آئندہ تم نے میری ہمسائیوں یا قرب و جوار میں رہنے والے کسی “شخص“ کا نام بھی لیا ، تو یہاں خون خرابہ ہو جائے گا ۔
یہ صاحب والی بات واقعی عجیب ہے ۔ دراصل عام زندگی میں مجھے جناب جناب کہہ کر مخاطب کیا جاتا ہے ۔
تم نے دو ٹکے کی عزت کی بات کی؟ اگر تم مجھے فری ہینڈ دو تو تمہارا پورا کٹھا چٹھا بیان کردوں گا ، اور تم پھر محفل پر نظر نہیں آؤگے ۔ یاد کرو جب تمہارے جہاز نے امریکہ میں لینڈ کیا تھا ، اور ایر پورٹ پر تمہارے کپڑے ، جوتے اتروا کر تلاشی لی گئی تھی :lol:

یہاں قدیر بھائی میں جب بھائی سنتے ہیں تو ہمیں تو بڑی ہنسی آتی ہے کہ کہاں ہم نے آپ کی عزت کا فالودہ بنا چھوڑا ہے اور کہاں کوئی اتنے پیار سے کہہ رہا ہے۔ آپ اپنے محسوسات بیان کریں۔ کسی مونث کے منہ سے بھائی سن کر پیدا ہونے والے محسوسات کے لئے ذاتی پیغام کی سہولت استعمال کریں۔ ویسے یہاں پر کوئی سیاسی بیان دے سکتے ہیں تاکہ بچے آپ کے زیادہ خلاف نہ ہوں۔
===تمہاری زبان آج کل بہت چلنے لگی ہے ۔ "نیویارک والے دوست" سے کہہ کر تمہاری جاسوسی کرواؤں گا کہ تم آج کل اتنے چہکتے کیوں پھر رہے ہو ۔
شکر کرو کہہ آج کل میرا موڈ خراب ہے ورنہ ذاتی پیغام میں جو تمہیں سنانا تھا ، وہ یہیں بیان کردیتا ۔ اور یہ تمہارے بچےاتنے بچے کیوں ہیں؟

بسوں کی چھتوں پر آپ کو ہی کیوں سوار کرایا جاتا ہے۔ کیا یہ قدرومنزلت کی وجہ سے ہے کہ آپکو "سر آنکھوں" پر بٹھایا جاتا ہے؟ یا کوئی اور وجہ ہے۔ بس کی چھت پر سب سے زیادہ پریشانی کس بات کی ہوتی ہے؟
===سوار کرایا نہیں جاتا ، ہم خود سوار ہوئے تھے thrill اور ایڈونچر کے لیے ۔ سر آنکھوں پر تو لوگ بٹھانا چاہتے ہیں ، ہم خود نہیں بیٹھتے ۔ تمہارے جیسوں کے سروں میں موجود جوئیں ہمیں نقصان پہنچا سکتی ہیں ، اور تہمارے جیسوں کی آنکھوں میں موجود ککرے تکلیف دے سکتے ہیں ۔

محفل کے تین پسندیدہ ترین ارکان تو سبھی پوچھتے ہیں۔ چونکہ حالات ایسے نہیں کہ آپ تین بتا سکیں لہذا یہ بتا دیں کہ تین ناپسندیدہ ارکان کونسے ہیں؟
=== ان حالات میں ناپسندیدہ بھی نہیں بتا سکتا ۔

آپکا پسندیدہ گانا؟ اگر اس میں "بلو" کا ذکر ہو یا "جی ٹی روڈ" کا یا "پنجابن" کو کسی قابل اعتراض فعل پر مجبور کیا جا رہا ہو تو یہاں بیان کرنے سے پرہیز کریں نہیں تو آپ پر فحاشی کے مقدمات قائم کیئے جا سکتے ہیں۔
===تمہاری زبان واقعی بہت کھل گئی ہے ۔ جب سے مجھے ملے ہو ، میری ذہانت تم میں منتقل ہو گئی ہے ، خیر کوئی بات نہیں میرے پاس اور بھی کافی ہے ۔
نازیہ حسن اور عالمگیر کے بیشتر گانے
دل کی لگی کچھ اور بھی دل کو دیوانہ کرے
سن میرے محبوب سن
شام سے پہلے آنا
celine dion کا a new day has come
اور بہت سے

ہمسائی نے جب پھول پیش کیا تھا تو آپکا پاؤں کیوں سوج گیا تھا؟
=== پھول کے ساتھ کافی ساری محبت اور خلوص بھی تھا ، جو ہاتھ سے چھوٹ کر پاؤں پر گر گیا تھا ۔

پتنگ اڑاتے ہوئے جب چھت ختم ہو گئی تھی تو جہاں گرے تھے وہ وہی سائیڈ کیوں تھی جونسی ہمسائی کے گھر کی تھی؟
=== کاش میں پتنگ اڑانا جانتا ، بلکہ کاش میں خود ہی پتنگ ہوتا ۔ تو یہ سین ہو سکتا تھا ۔

میرا خیال ہے اتنا کافی ہے۔ اتنے کا جواب مفصل اور کرارہ کرارہ دیں تا کہ آپ کی مزید عزت افزائی کا سامان کیا جا سکے۔
==== یار آج کل میرا دماغ کام نہیں کر رہا ، جب فارم میں آیا تو انشاءاللہ تم کافی محظوظ ہو سکو گے ۔
 
اجنبی

محفلین
تم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔، ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔، ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ ناظمین کے پاس بچوں کی طرح بھاگے بھاگے جانے کی بجائے اپنے مسئلے خود حل کرو۔ ویسے بھی اب یہی میرا "گوشہ عافیت" ہے۔
=== میں باقی سارے مسئلے حل کر سکتا ہوں ، مگر یہاں سے تمہاری ب ک و ا س منتقل نہیں کر سکتا ۔
گوشہ عافیت والی اچھی کہی !
 
بدتمیز

محفلین
دوئم:‌ اس دن آپ سٹرک پر مار کس چکر میں کھا رہے تھے؟
=== استغفراللہ ۔ یہ کس نے کہا؟ میں مار کھا نہیں کھلا رہا تھا ، آپ کو بدتمیز کی چیخیں سنائی نہیں دیں؟

اس کے بعد آپ کی آنکھ کھل گئی۔ ہے نا :twisted: اور مار تو آپ اکثر کھاتے ہیں کبھی ابا جان سے تو کبھی نانا جان سے :twisted: :shock:

سوئم: موٹر سائیکل کا لڑکیوں کے پرس اڑانے کے علاوہ کیا فائدہ ہے؟
=== انہیں “لفٹ“ بھی دی جاسکتی ہے

پھر لفٹ کا ذکر کر رہے ہو۔ کچھ شرم حیا کرو۔

چہارم: لایبریری سے کتب چوری کرکے پڑھنا ادبی ہونے کی علامت کیوں تصور کیا جاتا ہے؟
=== اہمممم ۔ اجی یہ کیا کیا باتیں شروع کر دیں آپ نے؟ گھر کے بھیدی والا کام نہ کیجیے ۔ ویسے آپ کی ذہانت کی داد دیتا ہوں، ابھی تک یاد رکھا اس بات کو

آپ راجہ صاحب کی ذہانت کو داد دیتے ہیں :shock: آپ شاید نیند میں ہے ورنہ جاگ رہے ہوتے تو ان کی یادداشت کے معترف ہوتے۔

پنجم:‌ “ کوئے“ کی اقسام بتلاؤ، اگر نہیں معلوم تو کیوں نہیں؟
=== یہ کیا ہوتا ہے؟

صبح منہ دھوئے بغیر آئینہ دیکھیں معلوم ہو جائے گا کہ یہ کیا ہوتا ہے۔
 
بدتمیز

محفلین
یہ قدیر صاحب میں جب صاحب سنتے ہیں تو کچھ عجیب سا تو محسوس ہوتا ہو گا۔ کہ کہاں گھر اور محلے میں ٹکے کی عزت نہیں۔ (ہمسایوں کا گھر نکال کر) اور کہاں یہاں صاحب صاحب کہا جا رہا ہے۔ اسی عجیب احساس پر روشنی ڈالیں۔

=== پہلی بات تو یہ کہ اگر آئندہ تم نے میری ہمسائیوں یا قرب و جوار میں رہنے والے کسی “شخص“ کا نام بھی لیا ، تو یہاں خون خرابہ ہو جائے گا ۔

مانا بڑی عید ابھی ابھی گزری ہے اور آپ نیم قصائی بنے رہے ہیں لیکن خون خرابہ کا نام نہ لیں محرم ہے اندر ہو جائیں گے۔ اور ہمسائی کے لعل و لال میں نے تمہاری ہمسائی یا کسی شخص کا نام کب لیا؟ :twisted:
یہ صاحب والی بات واقعی عجیب ہے ۔ دراصل عام زندگی میں مجھے جناب جناب کہہ کر مخاطب کیا جاتا ہے ۔

جناب کے بعد کتنی مغلظات سے نوازا جاتا ہے؟

تم نے دو ٹکے کی عزت کی بات کی؟ اگر تم مجھے فری ہینڈ دو تو تمہارا پورا کٹھا چٹھا بیان کردوں گا ، اور تم پھر محفل پر نظر نہیں آؤگے ۔ یاد کرو جب تمہارے جہاز نے امریکہ میں لینڈ کیا تھا ، اور ایر پورٹ پر تمہارے کپڑے ، جوتے اتروا کر تلاشی لی گئی تھی

فری ہینڈ تو دیا ہوا ہے جب چاہے بیان کرنا لیکن "کٹھا چھٹا" نہیں بلکہ کچا چھٹا :twisted: اور امریکہ لینڈ کرنے پر کپڑے جوتے اتروا کر تلاشی ایسی خدمات تم جیسی معزز ہستیوں کو فراہم کی جاتی ہیں۔ مجھ جیسی عوام عام طریقے سے ہی گزرتی ہے۔

یہاں قدیر بھائی میں جب بھائی سنتے ہیں تو ہمیں تو بڑی ہنسی آتی ہے کہ کہاں ہم نے آپ کی عزت کا فالودہ بنا چھوڑا ہے اور کہاں کوئی اتنے پیار سے کہہ رہا ہے۔ آپ اپنے محسوسات بیان کریں۔ کسی مونث کے منہ سے بھائی سن کر پیدا ہونے والے محسوسات کے لئے ذاتی پیغام کی سہولت استعمال کریں۔ ویسے یہاں پر کوئی سیاسی بیان دے سکتے ہیں تاکہ بچے آپ کے زیادہ خلاف نہ ہوں۔

===تمہاری زبان آج کل بہت چلنے لگی ہے ۔ "نیویارک والے دوست" سے کہہ کر تمہاری جاسوسی کرواؤں گا کہ تم آج کل اتنے چہکتے کیوں پھر رہے ہو ۔

میری زبان ہمیشہ سے چل رہی ہے۔ ابھی تک کوئی روک نہیں سکا۔ آپ بھی ہمت کریں۔ اور نیویارک سے یہاں تک کا فاصلہ 8 گھنٹے کی ڈرائیو ہے وہ بھی ایک طرف کی تو دن میں سے 16 گھنٹے تو ان کو ڈرائیو میں لگے گیں جاسوسی خاک کریں گے۔ چہکنا بے معنی نہیں ویسے نیویارک والے بھی آجکل چہک رہے ہیں آئے گے تو پوچھنا :twisted:

شکر کرو کہہ آج کل میرا موڈ خراب ہے ورنہ ذاتی پیغام میں جو تمہیں سنانا تھا ، وہ یہیں بیان کردیتا ۔ اور یہ تمہارے بچےاتنے بچے کیوں ہیں؟

موڈ خراب ہے۔ ہمسائی سے لڑائی ہوئی یا ابا جان نے اپنے نئے جوتے کا سائز تم پر چھاپ دیا :twisted: اور جو سنانا ہے کھل کر مت سنانا ورنہ ابا جان کو شکایت لگے گی۔ اور یہ میرے بچے نہیں ایسے میرے ہوں تو خود گلا دبا کر مار دوں۔

بسوں کی چھتوں پر آپ کو ہی کیوں سوار کرایا جاتا ہے۔ کیا یہ قدرومنزلت کی وجہ سے ہے کہ آپکو "سر آنکھوں" پر بٹھایا جاتا ہے؟ یا کوئی اور وجہ ہے۔ بس کی چھت پر سب سے زیادہ پریشانی کس بات کی ہوتی ہے؟
===سوار کرایا نہیں جاتا ، ہم خود سوار ہوئے تھے thrill اور ایڈونچر کے لیے ۔ سر آنکھوں پر تو لوگ بٹھانا چاہتے ہیں ، ہم خود نہیں بیٹھتے ۔ تمہارے جیسوں کے سروں میں موجود جوئیں ہمیں نقصان پہنچا سکتی ہیں ، اور تہمارے جیسوں کی آنکھوں میں موجود ککرے تکلیف دے سکتے ہیں ۔

آپ کی اس بات پر ایک ناقابل اشاعت لطیفہ یاد آ گیا۔ :twisted: خیر ان تکلیفوں کا پوچھا تھا جو بس کی چھتوں پر آپ کو پیش آئیں۔ محبوبہ دلنواز کا حال نہیں پوچھا تھا۔

محفل کے تین پسندیدہ ترین ارکان تو سبھی پوچھتے ہیں۔ چونکہ حالات ایسے نہیں کہ آپ تین بتا سکیں لہذا یہ بتا دیں کہ تین ناپسندیدہ ارکان کونسے ہیں؟
=== ان حالات میں ناپسندیدہ بھی نہیں بتا سکتا ۔

آپ کہیں تو میں بتا دوں :twisted: ایک تو میں ہوا دوسرے آپ خود ہوے اور تیسرے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ آہم آہم

آپکا پسندیدہ گانا؟ اگر اس میں "بلو" کا ذکر ہو یا "جی ٹی روڈ" کا یا "پنجابن" کو کسی قابل اعتراض فعل پر مجبور کیا جا رہا ہو تو یہاں بیان کرنے سے پرہیز کریں نہیں تو آپ پر فحاشی کے مقدمات قائم کیئے جا سکتے ہیں۔
===تمہاری زبان واقعی بہت کھل گئی ہے ۔ جب سے مجھے ملے ہو ، میری ذہانت تم میں منتقل ہو گئی ہے ، خیر کوئی بات نہیں میرے پاس اور بھی کافی ہے ۔

خوش فہمی ہے آپکو مجھ میں کوئی ذہانت نہیں پرے درجے کا بےوقوف ہوں۔ اور آپ اپنی ذہانت کے جونسے جھنڈے گاڑے ہوئے ہیں ان کا بھی مجھے پتہ ہے :p

نازیہ حسن اور عالمگیر کے بیشتر گانے
دل کی لگی کچھ اور بھی دل کو دیوانہ کرے
سن میرے محبوب سن
شام سے پہلے آنا
celine dion کا a new day has come
اور بہت سے

ہمسائی نے جب پھول پیش کیا تھا تو آپکا پاؤں کیوں سوج گیا تھا؟
=== پھول کے ساتھ کافی ساری محبت اور خلوص بھی تھا ، جو ہاتھ سے چھوٹ کر پاؤں پر گر گیا تھا ۔

کیا محبت اور خلوص گملے میں دبا کر دیا تھا جو پھول آپ کے ہاتھ میں رہ گیا اور گملا پاؤں پر جا لگا۔ یا آپ کو ان کی سینڈل اتنی زور سے لگی کہ پاؤں پاؤں نہ رہا۔

پتنگ اڑاتے ہوئے جب چھت ختم ہو گئی تھی تو جہاں گرے تھے وہ وہی سائیڈ کیوں تھی جونسی ہمسائی کے گھر کی تھی؟
=== کاش میں پتنگ اڑانا جانتا ، بلکہ کاش میں خود ہی پتنگ ہوتا ۔ تو یہ سین ہو سکتا تھا ۔

تمہیں پتنگ اڑانا نہیں آتی :shock: مجھے بھی نہیں آتی :cry: اسی لئے ابھی تک کسی کا قاتل نہیں بنا ورنہ چانس پکا تھا :evil:

میرا خیال ہے اتنا کافی ہے۔ اتنے کا جواب مفصل اور کرارہ کرارہ دیں تا کہ آپ کی مزید عزت افزائی کا سامان کیا جا سکے۔
==== یار آج کل میرا دماغ کام نہیں کر رہا ، جب فارم میں آیا تو انشاءاللہ تم کافی محظوظ ہو سکو گے ۔

آپکا دماغ ہمیشہ سے کام نہیں کر رہا۔ اور جب آپ فارم میں ہونگے تب تک سب گراؤنڈ سے باہر ہونگے۔
 
اجنبی

محفلین
بدتمیز: یادداشت کا ذہانت سے گہرا تعلق ہے ۔ ذہانت کی وجہ سے ہی یاد داشت ہوتی ہے ۔

اور مان لو کہ تم نیویارک میں رہتے ہو ، میاں دھول کسی اور کی آنکھوں میں جھونکو ۔

ناقابلِ اشاعت لطیفہ ذاتی پیغام میں بھیج دو ، امید ہے کہ ناظمین کی قینچی اس ذاتی پیغام پر نہیں چلے گی ۔

اور جب میں فارم میں آیا تو حقیقتاً تم سب میدان سے باہر ہو جاؤ گے ۔
 
بدتمیز

محفلین
مار لی بونگی؟ ذہانت یادداشت۔ :twisted:

نہیں میں نیویارک میں نہیں رہتا اور مجھ چھپانے کی کیا ضرورت ہے؟ اور میں غلط کیوں بتاؤں گا بھلا؟

سوری میں بدتمیز ہوں بے حیا نہیں

:twisted: فضول باتیں سن لی تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ آگے بھی پھیلاؤں :twisted:

میدان سے باہر ہونے کو ہم بے تاب ہیں اور تم ہمسائی کے لعل کہاں ہو :twisted:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top