انٹرویو قدیر صاحب

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ظفر احمد

محفلین
بدتمیز نے کہا:
ہاہاہا اب کیا ہو سکتا ہے۔ ویسے ذرا تازہ ترین تصویر تو لگائے۔

تین سال پہلے عہد کیا تھا کہ اب تصویر یا مووی نہیں بنوائونگا اسی پر ابھی تک قائم ہوں اس لئے سوری کوئی تصویر نہیں ہے۔

جو تصویر آپ نے دیکھی تھی وہ تین سال پہلے کی تھی
 
بدتمیز

محفلین
اوہ اچھا تو یہ ایک چھکا لگ گیا مجھ سے :p ہاہا

ہن تا پچھتاندے پئیا اے عشق دا ناگ چھیڑ کے
کلے بس گاؤندے پئیا اے ورہوں دا راگ چیڑ کے

اب کیفین کا اثر گانوں کی صورت میں نکل رہا ہے۔ آج کی رات کا گناہ آپ کے سر :twisted:

چلیں ہمت کریں اور وہی لگا دیں۔
 
ظفر احمد

محفلین
بدتمیز نے کہا:
:lol: اب کیفین کا اثر گانوں کی صورت میں نکل رہا ہے۔ آج کی رات کا گناہ آپ کے سر :twisted:

چلیں ہمت کریں اور وہی لگا دیں۔

میرا کہا مانیئے تو اپنا سر دیوار میں ماریئے بھوسہ بھی نکل جائے گا اور کیفین کا اثر بھی۔ اپنا گناہ اپنے پاس ہی رکھیئے۔ اور اپنے گناہ کس کس کے پاس رکھوائے ہوئے ہیں۔ اس میں کچھ لفظ سینسر کر دئیے ہیں؟ :lol:
 
بدتمیز

محفلین
بھوسہ :shock: میں سمجھا سر میں‌ کچھ نہیں بھوسہ تک نہیں۔ اب پتہ چلا بھوسہ ہے :p اور گناہ کسی کے پاس نہیں رکھوائے جاتے۔ یہ انسان اپنی کمر پر جمع کرتا جاتا ہے اور میرے جیسے تو حرص کے مارے اس قدر جمع کر لیتے ہیں کہ ان کے بوجھ تلے دبے ہوتے ہیں آواز نکلتی نہیں اور پھر بھی بعض نہیں آتے۔
 
حقیقت میں تمھارا اوپر والا خانہ خالی ہے تم بات سمجھے ہی نہیں سینسر لکھ کر بھی بات نہیں سمجھے جو کہ سینسر لکھنے سے ہی سینسر نہیں رہی تھی :p
 
بدتمیز

محفلین
ظفر احمد نے کہا:

حقیقت میں تمھارا اوپر والا خانہ خالی ہے تم بات سمجھے ہی نہیں سینسر لکھ کر بھی بات نہیں سمجھے جو کہ سینسر لکھنے سے ہی سینسر نہیں رہی تھی :p

دماغ میں کچھ الٹا سیدھا پک رہا ہوتا تو آپکے اشارے سمجھ آتے نہ :twisted: میں معصوم بچہ مجھے اشارے کنائے کا کیا علم؟
 
ظفر احمد

محفلین
بدتمیز نے کہا:
میں معصوم بچہ مجھے اشارے کنائے کا کیا علم؟

تمھیں تو فیڈر کی ضرورت ہے۔ فیڈر پیتے رہو اور اوووووں آں کرتے رہو اس سے زیادہ بولنے کی اجازت نہیں:p
معصوم بچے تمھارا قد بہت نکل آیا ہے جبھی تمھارے والد کو شک بھی ہے تمھاری حرکات سکنات کا۔ ابھی بھی تم خاموش نہیں ہوئے تو وہ کمپیوٹر کے استعمال پر پابندی لگا دیں گے۔:p
 
بدتمیز

محفلین
مجھ پر کوئی پابندی نہیں لگا کرتی۔ :twisted: اور میری حرکات سکنات پر کسی کو شک نہیں۔ :twisted: سب کو پتہ ہے کہ میں معصوم بچہ۔
 
الف نظامی

لائبریرین
بدتمیز نے کہا:
پِٹ کُٹنے سے؟

؟ یہ کیا ہے؟ اردو میں لکھیں یہ کونسی زبان لکھی ہے؟ :cry:
سکول سے بھاگنے والے اسی طرح مجبور ہوا کرتے ہیں اور ٹرانسلیٹروں کی منتیں ترلیں کرتے ہیں مگر وہ پکڑائی ہی نہیں دیتے۔
کجھ پڑھ لکھ جانا سی تے اج ایہہ حال نہ ہوندا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top