انٹرویو قدیر صاحب

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

بدتمیز

محفلین
zafar نے کہا:
لگتا ہے اچھی طرح ٹھوکر کھائی ہے؟ اور اب تو سدھرنے کا ٹائم ہے۔ :p اسی لئے ہر بات کر معذرت کرتے نظر آتے ہو۔

اگر میں‌ہتھے‌چڑھ‌گیا‌تو‌تم‌ہتھے‌سے‌اکھڑ‌جائو‌گے؟‌ :wink: :lol: اور‌ہاں بے وقوفوں کے سینکھ نہیں ہوتے :wink: وہ اپنی حرکتوں کی وجہ سے پہچانے جاتے ہیں۔ جسطرح میں نے تمھیں پہچان لیا ہے؟ اور اب یہ چھکا؟6

ہاں یہ تو واقعی چھکا تھا لیکن بےوقوف کو ایک بےوقوف ہی پہچان سکتا ہے :twisted: لہذا آپ بھی بےوقوف نکلے اور بڑے ہیں تو بڑے ہی بےوقوف نکلے اور یہ تھا ایک اور چھکا :twisted:

یہ آپ کی عمر کا اعجاز ہے کہ معذرت ہو رہی ہے ورنہ آپ تو چھکے دیکھ دیکھ کر بےحال ہو گئے تھے۔ :twisted:
 

شمشاد

لائبریرین
اب مجھے نہیں معلوم کہ وہ پاکستان میں ہوتے ہیں یا پاکستان سے باہر، لیکن اگر پاکستان میں ہیں تو 40 - 45 سال کی عمر میں ضرورت پڑھنی شروع ہو جاتی ہے :wink:
 

بدتمیز

محفلین
ہاہہاہا
آپکو قدیر جیسی باغ و بہار شخصیت کا نہیں پتا :shock: یہ پاکستان میں‌ پائے جاتے ہیں اور ابھی 20 سال کے ہیں لہذا حکیموں کے پاس کافی وقت ہے کہ وہ "دوسروں" کی سکون سے مدد کر سکیں۔ :twisted:
 
قدیر ذرا آرام کر رہا ہے کیونکہ وہ مسلسل آتا رہا تھا اور اب کچھ تھک گیا ہے ۔

عین جوانی میں اس کی یہ تھکن سمجھ سے بالاتر ہے ، کچھ اس بارے علم ہے بدتمیز :)
 

ظفر احمد

محفلین
ارے نہیں بھائی ان کے لئے علحیدہ قسم کے ڈاکٹر ہوتے ہیں۔ جو خود بھی غائب دماغ ہوتے ہیں؟ :p

اسی وجہ سے انٹری سے پر ہیز بتایا ہے؟ اور ہا بد تمیز! انھیں بتا دیں کہ محفل میں انٹری فیس نہیں ہے۔ :lol:
 

بدتمیز

محفلین
محب علوی نے کہا:
قدیر ذرا آرام کر رہا ہے کیونکہ وہ مسلسل آتا رہا تھا اور اب کچھ تھک گیا ہے ۔

عین جوانی میں اس کی یہ تھکن سمجھ سے بالاتر ہے ، کچھ اس بارے علم ہے بدتمیز :)

جب اس کے تھک جانے کا علم ہمیں آپ سے ہو رہا ہے تو یہ بھی آپ کو علم ہو گا کہ عین جوانی میں اس کو کیا مسلہ ہے۔ مجھے کیا پتہ ہو میں‌تو چھوٹا معصوم بچہ۔ :twisted:
 

بدتمیز

محفلین
ظفر احمد نے کہا:
ارے نہیں بھائی ان کے لئے علحیدہ قسم کے ڈاکٹر ہوتے ہیں۔ جو خود بھی غائب دماغ ہوتے ہیں؟ :p

اسی وجہ سے انٹری سے پر ہیز بتایا ہے؟ اور ہا بد تمیز! انھیں بتا دیں کہ محفل میں انٹری فیس نہیں ہے۔ :lol:

یہ ڈاکٹروں اور حکیموں کا تو اب آپ لوگوں کو پتہ ہو آپکی ہی عمریں اتنی ہو چکی ہیں کہ اتنا علم ہے :twisted: یہ ایک اور چھکا۔ میں معصوم بچہ میں‌کہاں پیغام رسانیاں کروں :p
 

ظفر احمد

محفلین
جی ہمیں سب پتہ ہے ظاہر تم جیسوں کو لے کر جو جانا ہوتا ہے۔ :p

اور یہ عمر ،عمر کی کیا رٹ لگا رکھی ہے؟کیا ہم بابائے آدم کے زمانے کے آدمی ہیں؟ بچونکو بچہ بن کے ہی رہنا چاہئیے؟:p
 

بدتمیز

محفلین
چلیں اب حکیموں اور ڈاکٹروں کا ذکر بند کریں اور یہ بتائیں بڑی دیر کر دی مہربان آتے آتے۔ کہاں تھے اتنی دیر سے؟
 

ظفر احمد

محفلین
آج مصروفیات زیادہ ہیں ابھی بھی کچھ دیر بعد ظہر کی نماز کا ٹائم ہو جائے گا پھر انشاء اللہ 1 گھنٹے بعد پھر محفل پر آئونگا
 

اجنبی

محفلین
کہہ لو دوستو کہہ لو جو بھی کہنا ہے ۔ جب میں واپس آیا تو تم لوگوں کو کہیں چھپنے کی جگہ نہیں ملنی ۔

لگے ہاتھوں یہ بھی بتا دوں کہ یہاں میری آمد نہ ہونے کی ایک وجہ محفل کے ارکان سے ناراضگی بھی ہے ۔ محفل کے سابقون الاولون ساتھیوں میں سے ایک کا کہنا ہے کہ محفل ہائی جیک ہو چکی ہے ۔ فی الحال میرا بھی یہی خیال ہے ۔ :roll:

شاید چند ماہ بعد محفل کا ماحول بہتر ہو جائے ۔ تب آپ انشاءاللہ مجھے یہاں دیکھ سکیں گے ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top