بدتمیز نے کہا:
سمجھا دیں۔ یہی سمجھ کر کہ انہوں نے کہا ہے
انھوں نے کہا ہے تو سمجھا دیتا ہوں۔ پٹ کٹنے سے مراد پٹنے اور کوٹنے سے ہے یعنی مار کھانے کے لئے تیار رہو تم نے ہر کسی سے پنگا لیا ہوا ہے ہر تھڑید میں اپنی الفاظوں کی گند ڈالی ہوئی ہے۔ محفل میں اک محاظ کھڑا ہونے والا ہے۔ کہیں سر چھپانے کی جگہ نہیں ملے گی۔
پر یاد رکھو میں تو لوٹا ہوں فورا“ اپنا بیان بدل کر مخالف پارٹی کا ساتھ دونگا
اب میں نے تو یہ فیصلہ کیا ہے کہ ایک ہفتہ سنجیدگی منایا جائے ہر طرح کی بد تمیزی سے بالکل پر ہیز کیا جائے۔ تم بھی میری اس فیصلے پر عمل کرو تاکہ محفل میں کچھ امن و امان کی صورت پیدا ہو۔ اس لئے برائے مہربانی مجھ سے سنجیدگی سے پیش آئیں ورنہ میں بدتمیزی سے پیش آنا شروع ہو جائونگا