واقعی قدیر ایک گندی مچھلی سارے تالاب کو گندا کرتی ہے۔ کچھ مچھلیاں چھپ کر اور کچھ کھلے عام۔
یہاں تم سے ایک سوال کرتا ہوں مردانگی کی تعریف لاہور سے ملتان تک تو شائد ایک ہی ہو لیکن پھر بھی تم مردانگی کی ذرا تعریف تو کرنا اور آگے کے بارے میں ظفر بتائیں گے تو جی ظفر ہم ہمہ تن خرگوش ہیں۔
اوہو ظفر آپ نصیحت کرنے میں تھوڑے سے لیٹ ہو گئے ہیں۔ اب تک کہاں حاضر جناب کی صدائیں لگا رہے تھےَ
ویسے قدیر جب تمکو ظفر تک نے نصیحت کر لی ہے تو پھر میں کیوں پیچھے رہوں تمکو نصیحت ہے احمق اور بےوقوف دوست سے بہتر دانا دشمن ہوتا ہے۔
انڈے آلو ٹماٹر
ا ب ا ج ا ن کے جوتے اور مار کا ذکر کیوں نہیں ہے۔ اور ہمسائیوں کے گھر سے تم بھوکے پیٹ آتے ہو؟
امید ہے ابھی تک پاکستان میں ہمسائیوں کے گھر جانے پر عام پابندی نہیں لگی ہو گی۔
ظفر آپکو سخت چیزیں نہیں پسند۔ ہاہاہا
بڑی نرم طبعیت پائی ہے جناب نے۔ طبعیت میں نرمی کی بجائے اعتدال لائیں۔ عقل مند کو اشارہ کافی ہوتا ہے ۔
جو سامنے آتے ہی بدتمیزی کرے۔
ہاہاہا کیوں جناب آپ کے ساتھ کونسی بدتمیزی کر دی۔
ابھی بدتمیزی ہوئی نہیں تو آپ ایسے کہہ رہے ہیں سچ مچ کر دی تو پھر تو اللہ ہی حافظ ہے آپکا۔