انٹرویو قدیر صاحب

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

بدتمیز

محفلین
انا للہ وانا علیہ راجعون۔ اللہ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔

ہاہاہا شک مجھے تو یقین ہے :p :p :p ہاہاہاہا
ویسے شک کو ختم کریں یا یقین میں بدلیں یہ تو آپ کو پتہ ہو گا۔ مجھے کیا پتہ ہو، میں تو معصوم بچہ۔
آپ کو نہ جانے کس بدتمیزی کے خیال سے ابھی تک فرصت نہیں۔ آپ دونوں کو سخت چیزیں نہیں پسند، مجھے عورتوں کی طرح ہر بات میں طعنے دینے والے زہر لگتے ہیں۔ :p
 
ظفر احمد

محفلین
بدتمیز نے کہا:

حیرت ہے! آپکو بھی پسند نا پسند کا خیال ہے؟ رہی بات مردانگی کی تو شک تو آپ کو تھا میں سمجھا کہ شاید آپ ان سے مل کر آئیں ہیں جبھی ایسا محسوس کر رہے ہیں پر آپ کے بتانے پر پتہ چلا ہے آپ تو معصوم بچے ہیں۔ جو صرف‌طعنے‌سمجھتے‌‌ہیں‌اور‌کچھ‌نہیں‌سمجھتے؟‌سمجھائوں؟؟‌سمجھ‌کو؟
 
بدتمیز

محفلین
اسمیں حیران ہونے والی کیا بات ہے؟ :p
اور قدیر پر شک کر رہے ہیں سوال تو آپ دونوں سے کیا تھا اس کا مطلب آپ کی تھیوری کے مطابق آپ پر بھی میں نے شک کیا :p
میں نے کب کہا کہ میں کچھ نہیں سمجھتا :p اور جی نہیں سمجھانے کی کوشش بھی مت کیجئے گا نہیں تو یہاں کوئی کہیں سے آ جائے گا۔ :p
 
ظفر احمد

محفلین
ڈریئے مت۔ کچھ نہیں ہوگا میرے بھائی جب کوئی بات سمجھ نا آئے تو بڑوں سے پوچھ لیا کریں۔ معصوم بچونکوں سوائے دودھ پینے کچھ نہیں پتہ ہوتا۔ بس دودھ ملتا رہنا چاہیئے؟ ابھی مزے کرو بچہ جب بڑے ہو گے ہو بڑوں جیسی بات کرنا :lol:
 
بدتمیز

محفلین
بڑوں کو یہی بات لے کر ڈوب گئی۔ کہ عقل کی بات انہی کے لئے وقف ہے۔ جتنے بڑے بےوقوفیاں مارتے ہیں اتنے کوئی نہیں۔ اوپر سے ان کی غلط فہمی کی وہ بڑے عقل مند ہیں۔
مجھے پوچھنے سے کچھ نہیں ہوتا۔ میں ضرور پوچھتا ہوں لیکن آگے سے ہر کوئی مہا بےوقوف ہی نکلتا ہے جسکا کہنا ہوتا ہے کہ بس چپ۔ :p
 
ظفر احمد

محفلین
ارے یار ہم بھی کیا موضوع لے بیٹھے؟ ایک دم بور

بدتمیزوں کی بدتمیزیاں تو چلتی رہیں گی پر تم میں ایک اچھا انسان چھپا ہے اُسے بابر نکالیں؟‌جو‌شاید‌ایک‌بچہ‌ہے‌بالکل‌معصوم۔
 
بدتمیز

محفلین
مجھ میں ایک اچھا انسان ہے :shock: ہاہاہا میں آپ کو بوری لگتا ہوں جس کے اندر کوئی انسان چھپا بیٹھا ہے۔
جو شاید ایک بچہ ہے :shock: بھائی میرے بچہ ہونے کا دعویٰ تو مجھے ہے۔ :p
 
ظفر احمد

محفلین
جی بھائی میں آپ کی ہی بات کر رہا ہوں۔ اپنے آپ کو بوری سمجھ رہے ہو تو سمجھو؟ مجھے اس سے کیا؟ پر ایک بات! کیا انسان صرف بوری میں ہی چھپ سکتا ہے کیا؟ مانا کہ یہاں بوری میں بند لاش ملتی رہتی ہے پر انسان اپنے خول‌میں‌بھی‌چھپا‌ہوتا‌ہے۔
 
اجنبی

محفلین
کونسا رنگ پسند کرتے ہیں؟۔ (انسانوں کا نہیں)
×× کوئی مخصوص رنگ نہیں ، موقع کی مناسبت سے کوئی بھی پسند آسکتا ہے ۔

کیسا لباس پسند کرتے ہو؟۔ (کفن کے علاوہ کوئی اور)
×× شلوار قمیص پسند ہے ۔ پینٹ سردیوں میں زیادہ پہنتا ہوں ، لیکن اس کے بارے مین میرے جو خیالات ہیں اگر بیان کردوں تو نیا فساد کھڑا ہو جائے گا ۔

گفتگو کرنے میں کیسے ہو مزاح ‌پسند‌کرتے‌ہو‌یا‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌؟‌
میں خوش مزاج بندہ ہوں اور خوش مزاج لوگوں کو پسند کرتا ہوں ۔

ملازمت‌‌‌‌پسند‌کرتے‌ہو‌یا‌اپنا‌کاروبار؟
ملازمت کے ساتھ سائیڈ بزنس :)

مسکرانہ‌پسند‌ہے‌یا‌قہقہ‌لگا‌کر‌ہنسا‌پسند‌ہے۔؟
یہ کیا بات ہوئی؟ اس میں پسند کی تو کوئی بات نہیں ہے ۔ یہ تو بات پر منحصر ہے ۔ میں کسی بھی محفل میں بن بن کر نہین بیٹھتا ۔ اگر کوئی بات اچھی لگے تو دل کھول کر ہنستا ہوں چاہے لوگ کچھ بھی سمجھیں ۔

اگر‌برا‌وقت‌آجائے‌تو‌کیسے‌ڈیل‌کرو‌گے؟
×× آجائے مطلب؟ ابھی آپ نے کچھ نہیں دیکھا محفل پر؟

اپنی‌خوشیا‌ں‌شئیر‌کرتے‌ہو‌یا‌صرف‌دل‌ہی‌دل‌میں‌خوش‌ہو‌جاتے‌ہوِ؟
×× خوشیاں بانٹتا ہوں مگر غم اپنے دل میں ہی رکھتا ہوں ۔ ویسے چونکہ میں اکلوتا ہوں اس لیے تنہائی میں بھی بہت خوش رہتا ہوں ۔ عادت سی ہو گئی ہے ۔

موسیقی‌پسند‌ہے‌یا‌نہیں‌؟‌کس‌قسم‌کی‌موسیقی‌پسند‌ہے؟‌
(‌قوالی‌کے‌علاوہ)
××
مجھے ایسی موسیقی پسند ہے جو میری یادیں تازہ کر دے ، جس کو سن کر ساری کلفت دور ہو جائے ۔ آپ کہہ سکتے ہیں کہ مجھے ہلکی موسیقی پسند ہے ۔ ویسے موڈ ہو تو فل آواز میں راک میوزک بھی سنتا ہوں ، مگر کم کم ۔

کونسا‌کھیل‌پسند‌ہے؟(‌محبت‌کے‌سوا)
×× وہ تمام کھیل پسند ہیں جن میں بھاگ دوڑ نہ ہو :lol: اور جناب محبت کھیل نہیں ہے ۔ یہ ایک احساس ہے جو ہو جاتا ہے ۔ مگر میرا اور اس کا ملاپ فی الحال ناممکن ہے ۔

لوگوں سے گھل مل کر رہنا پسند ہے یا دور دور رہنا؟
موڈ کی بات ہے ۔ میرا مزاج پل میں تولہ پل میں ماشہ ہے ۔ لیکن میرا ایک پل کئی گھنٹوں پر مشتمل ہوتا ہے۔
 
بدتمیز

محفلین
اگر کالج کے سامنے سے گزریں تو کیسے گزرتے ہیں (نوٹ کالج کے ساتھ مذکر مونث لگانے پر پابندی ہے حتیٰ کہ سمجھدار لگنے والے بھی اس بات پر گڑبڑا گئے ہیں۔)
کالج کے سامنے سے گزرتے ہیں یا نیا روٹ منتخب کر لیتے ہیں۔ ضروری نوٹ کے لئے اوپر دیکھیں۔ ارے وہاں نہیں جہاں آپ نے کل جانا ہے صفحہ پر اوپر۔
بائیک سے جب جب گریں ہیں وہاں سے کتنے فاصلے پر کسی قسم کے کالج کا آشیانہ تھا۔ کالج کے ساتھ ممنوعہ الفاظ استعمال کرنے پر ملک بھر میں عام پابندی کے تحت ذاتی پیغام کی سہولت بھی استعمال کی جا سکتی ہے۔
اپنی مشہور ترین تصویر میں سائیڈ پوز کیوں ہے۔ دوسری طرف کسی نے تھپڑ مارا تھا۔ اگر اس واقعہ کا تعلق بھی کسی "ممنوع" چیز سے ہو تو چیٹ میں اس بات پر روشنی ڈالیں۔
گھوسٹ سکول پاکستان میں بہت مشہور ٹرم تھی آجکل گھوسٹ فرینڈز ہیں۔ کیا تمہارے ایسے دوست ہیں جو کسی "بتائی نہ جانے والی" وجہ کے باعث چھپے ہوں اور خیالی سے لگتے ہوں۔ امید ہے تم میں اتنی مردانگی تو ہو گی کہ ان کے بارے میں بتا سکو :p
بات کر کے نہ مکرنا مردانگی ہے یا نہیں اس پر روشنی ڈال کر ملک و قوم کے لئے اثاثہ ثابت ہو۔
بجلی بچائے اپنے لئے اور قوم کے لئے پر کتنا عمل کرتے ہو؟ بجلی سے یاد آیا تمہارے گاؤں میں ابھی تک بجلی آئی ہے کہ نہیں؟

اہم اطلاع: چونکہ یہاں بدتمیزیاں اور نافرمانیاں اپنے زور پر ہیں لہذا کسی بھی بات کو پرسنل لینے سے پہلے محفل پر اپنے [s:8042b4fb0c]کرتوت[/s:8042b4fb0c] معاف کیجئے گا اپنی [s:8042b4fb0c]حرکات[/s:8042b4fb0c] معاف کیجئے گا اپنی اداؤں پر غور کریں۔
 
اجنبی

محفلین
کالج کے سامنے سے گزرتے ہوئے سر جھکا کر آنکھوں پر رومال رکھ لیتا ہوں ، یہ بتانے پر پابندی ہے کہ رومال کس وجہ سے رکھتا ہوں ۔

دراصل یہاں کالج کے اوپر سے فلائی اوور گزرتا ہے ۔ تو اکثر فلائی اوور سے گزر کر جانا پڑتا ہے ۔ ایسے میں اتفاق سے نظر نیچے پڑ جائے تو لاحول پڑھ لیتا ہوں ۔

ہائے میں کیا کروں ، کسے حالِ دل سناؤں ۔ ان الفاظ کو ممنوعہ کیوں کر دیا ۔ خیر جہاں بائیک سے گرا وہاں سے “کسی قسم“ کا کالج تقریباً تین کلومیٹر کے فاصلے پر تھا ، اس لیے نظرِ بد کا کوئی امکان نہیں تھا ۔

دراصل مشہور ترین تصویر میں کیمرے والی سمت میں “ممنوع“ اجناس اچانک در آئی تھیں ، لہٰذا محفل کے ضوابط کے تحت منہ پھیرنا پڑا ۔ اگر آپ کو میں اس تصویر میں کیمرے کی جانب کن انکھیوں سے دیکھتا نظر آرہا ہوں تو یہ آپ کا فریبِ نظر ہو سکتا ہے ۔ للہ میرا کوئی قصور نہیں ۔

گھوسٹ دوست ہوں تمہارے ، ہاں البتہ جُلمی ، بے وفا ، ہرجائی قسم کے کئی دوست ہیں جن میں حارث سرفہرست ہے ، دیگر میں منہاجین ، افتخار راجہ وغیرہ شامل ہیں ۔

بات کر کے مکرنا ہی تو مردانگی ہے ۔ جو مکرتے نہیں وہ ڈرتے ہیں ۔

میرے گاؤں میں بجلی آئی ہے ۔ بچت بہت کرتا ہوں ، رات کو بتی بجھا کر سوتا ہوں ۔ (بتی کا مطلب ہے ٹیوب لائیٹ ، خدارا مجھ پر پابندی مت لگائیے)
 
ظفر احمد

محفلین
کوئی مخصوص رنگ نہیں ، موقع کی مناسبت سے کوئی بھی پسند آسکتا ہے۔

اچھا تو آپ گرگٹ کی طرح موقع دیکھتے ہی رنگ بدل لیتے ہیں۔ میرا مشورہ ہے آپ اپنا پسندیدہ رنگ سفید بنا لیں کیونکہ سنت بھی ہے اور امن کی نشانی بھی

شلوار قمیص پسند ہے ۔ پینٹ سردیوں میں زیادہ پہنتا ہوں ، لیکن اس کے بارے مین میرے جو خیالات ہیں اگر بیان کردوں تو نیا فساد کھڑا ہو جائے گا۔

آپ کھل کر بیان کریں جو فساد ہونا تھا وہ ہو چکا۔

‌‌‌‌میں خوش مزاج بندہ ہوں اور خوش مزاج لوگوں کو پسند کرتا ہوں۔

جی ہاں انسان کو خوش مزاج ہی ہونا چاہیئے؟ چاہے کوئی بد تمیز بدتمیزی کریں؟

ملازمت کے ساتھ سائیڈ بزنس

ایک ہی کام کر بھر پور توجہ دینی چاہیئے؟ خاص کر سائیڈوں سے تو زیادہ ہوشیار رہنا چاہیئے :lol:

یہ کیا بات ہوئی؟ اس میں پسند کی تو کوئی بات نہیں ہے ۔ یہ تو بات پر منحصر ہے ۔ میں کسی بھی محفل میں بن بن کر نہین بیٹھتا ۔ اگر کوئی بات اچھی لگے تو دل کھول کر ہنستا ہوں چاہے لوگ کچھ بھی سمجھیں ۔

میرا مطلب تھا ہو کچھ لوگ ہنسنے میں بھی کنجوس ہوتے ہیں محفل میں بھی خاموشی اختیار کئے ہوئے کوئی بات سمجھ آ گئی تو؟ صرف مسکرا دئے اور پھر اپنی دھن میں مگن ہو گئے؟

‌‌‌آجائے مطلب؟ ابھی آپ نے کچھ نہیں دیکھا محفل پر؟

آپ تو ابھی سے ہمت ہار گئے ۔ ابھی تو بدتمیز کی بدتمیزی کی انتہا ہونے والی ہے؟ ابھی تو ٹریلر تھا برا وقت آنے کا ابھی کچھ دیر اور انتظار کرو

×× خوشیاں بانٹتا ہوں مگر غم اپنے دل میں ہی رکھتا ہوں ۔ ویسے چونکہ میں اکلوتا ہوں اس لیے تنہائی میں بھی بہت خوش رہتا ہوں ۔ عادت سی ہو گئی ہے۔

غم بھی بانٹنا چاہیئے غم بانٹنے سے انسان اپنے آپ کو ہلکا محسوس کرتا ہے ورنہ گھٹ گھٹ کر مر جائے؟

مجھے ایسی موسیقی پسند ہے جو میری یادیں تازہ کر دے ، جس کو سن کر ساری کلفت دور ہو جائے ۔ آپ کہہ سکتے ہیں کہ مجھے ہلکی موسیقی پسند ہے ۔ ویسے موڈ ہو تو فل آواز میں راک میوزک بھی سنتا ہوں ، مگر کم کم ۔

ٍٍبہت خوب ایسی کونسی یادیں ہیں جیسے تازہ کرنا چاہتے ہوں اور وہ بھی موسیقی سن کر لگتا ہے کوئی گہرا زخم کھا رکھا ہے؟

کونسا‌کھیل‌پسند‌ہے؟(‌محبت‌کے‌سوا)
×× وہ تمام کھیل پسند ہیں جن میں بھاگ دوڑ نہ ہو اور جناب محبت کھیل نہیں ہے ۔ یہ ایک احساس ہے جو ہو جاتا ہے ۔ مگر میرا اور اس کا ملاپ فی الحال ناممکن ہے۔

جی پہلے میں بھی یہی سمجھتا تھا پر؟ میری سوچ غلط نکلی آج کل اس سے اچھا کھیل کوئی ہے ہی نہیں؟
 
ظفر احمد

محفلین
کالج کے سامنے سے گزرتے ہوئے سر جھکا کر آنکھوں پر رومال رکھ لیتا ہوں ، یہ بتانے پر پابندی ہے کہ رومال کس وجہ سے رکھتا ہوں۔

یہ پابندی کس کمبخت نے لگائی ہے ذرا نام تو بتائو؟ مجھے تو یہی وجہ نظر آتی ہے کہ اسطرح کسی بھی زنانی (لڑکی) سے ٹکرانے کا بھرپور موقع ملےگا کیوں؟

دراصل یہاں کالج کے اوپر سے فلائی اوور گزرتا ہے ۔ تو اکثر فلائی اوور سے گزر کر جانا پڑتا ہے ۔ ایسے میں اتفاق سے نظر نیچے پڑ جائے تو لاحول پڑھ لیتا ہوں۔

‌‌‌‌‌‌‌آپ دور بین استعمال کریں شاید کوئی اچھا چہرہ نظر آجائے تو سبحان اللہ بھی پڑھ لو۔ پر ذہن میں یہ ضرور سوچنا کہ دور کے ڈھول سھانے ہوتے ہیں؟

ہائے میں کیا کروں ، کسے حالِ دل سناؤں ۔ ان الفاظ کو ممنوعہ کیوں کر دیا ۔ خیر جہاں بائیک سے گرا وہاں سے “کسی قسم“ کا کالج تقریباً تین کلومیٹر کے فاصلے پر تھا ، اس لیے نظرِ بد کا کوئی امکان نہیں تھا

تو پھر بنئےکی طرح کچھ دیکھ کر ہی گرے ہوگے۔ کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے۔

گھوسٹ دوست ہوں تمہارے ، ہاں البتہ جُلمی ، بے وفا ، ہرجائی قسم کے کئی دوست ہیں جن میں حارث سرفہرست ہے ، دیگر میں منہاجین ، افتخار راجہ وغیرہ شامل ہیں

آپس کی بات کے ذرا چپکے سے بتا دیں کیا ان سے اھار لیا ہوا ہے یا کوئی اور بات ہے؟ افتخار راجہ صاحب آپکا انٹرویو ادھورا چھوڑ کر بھاگ گئے؟

بات کر کے مکرنا ہی تو مردانگی ہے ۔ جو مکرتے نہیں وہ ڈرتے ہیں۔

ارے ارے یہ کیا کر رہے ہو بھائی مردانگی کی بات مت کرنا ورنہ لوگ ثبوت مانگ لیں گے؟ پھر کیا کرو گے؟

میرے گاؤں میں بجلی آئی ہے ۔ بچت بہت کرتا ہوں ، رات کو بتی بجھا کر سوتا ہوں ۔ (بتی کا مطلب ہے ٹیوب لائیٹ ، خدارا مجھ پر پابندی مت لگائیے)

بچت کی اچھی عادت ہے۔ میرے ہوتے ہوئے ڈرنا نہیں چاہیئے جو بھی تم پر پابندی لگائے میرا نام لے لینا؟
 
بدتمیز

محفلین
ظفر جب کوئی آپکا انٹرویو کرے تو آپ سے یہ ضرور پوچھے کہ بدتمیز نے آپ سے بدتمیزی کیا کی ہے جسکا آپ اتنا کہتے رہتے ہیں :twisted: :p
 
ظفر احمد

محفلین
دنیا میں صرف ایک آپ ہی بد تمیز نہیں ہو۔ اور بھی ہیں۔

جہاں قدیر کا نام آئے وہاں بدتمیز نا ہو یہ ممکن نہیں۔
 
بدتمیز

محفلین
zafar نے کہا:

کھل کر کچھ بھی بیان کرنے کی غلطی مت کرنا۔ یہاں عاقل اور بالغ ہونے کے ساتھ ساتھ کم فہم اور ناقص عقل کے مالک بھی آزادانہ گھوم پھر رہے ہیں۔ تمہیں نقص امن عامہ کے جرم کا مرتکب کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ :p

ہاہہاہا آنکھوں پر رومال۔ شرفأ عمومً منہ پر رومال رکھنے کے حق میں ہوتے ہیں :twisted: :p ویسے ایسی حالت میں کسی سے ٹکرا گئے تو تھپڑ اور جوتوں کی اقسام بیان کریں۔ (نوٹ اگر ممنوع کالج تھا تو اس بات پر روشنی ڈالنے سے گریز کریں۔)

ظفر کی نصیحت پر عمل درآمد مت کریں اور توجہ بھی مت دیں۔ نہیں تو یہ بھی متنازعہ اور غیر اخلاقی بات کرنے کے ذمرے میں لی جا سکتی ہے۔ ظفر کے حق میں دعائے خیر کریں کے ان پر کوئی نہ چڑھ دوڑے۔

بتی اچھی چیز ہے۔ اس کے کئی فوائد ہیں اور کئی اقسام۔ اس کا بل بھی بہت آتا ہے۔ آجکل تو تیل سے بنائی جاتی ہے۔ اسی لئے تیل مہنگا ہو گیا ہے۔ اس کو بند کرنے کے علاوہ اگر ہیٹر بھی بند کر کے سویا کرو یا کم از کم اے سی آن کر کے سویا کرو تو طبعیت پر اچھا اثر پڑے گا۔

تم پر پابندی۔ ہمم لگانی تو چاہئے لیکن مجبوری ہے۔ بالغ یہاں کم کم ہی نظر آتے ہیں۔ اور جو نظر آتے ہیں وہ نظر کا دھوکا ہے اندر سے دماغ بچوں والے ہیں۔ لہذا اگر تم کو بھی بین کر دیا گیا تو ان بچوں کو بڑا کرنے کا مشکل کام کون کرے گا۔ :twisted:
 
بدتمیز

محفلین
zafar نے کہا:
دنیا میں صرف ایک آپ ہی بد تمیز نہیں ہو۔ اور بھی ہیں۔

جہاں قدیر کا نام آئے وہاں بدتمیز نا ہو یہ ممکن نہیں۔

آپ تو بڑے نا سمجھ نکلے۔ یہی تو کہہ رہا ہوں کہ بدتمیز نے کیا بدتمیزی کی ہے :p میرا نہ سہی کسی اور کا ہی بتا دیں

یہاں پر بھی آپ غلط ہیں۔ کئی جگہیں ایسی ہیں جہاں قدیر موجود ہے لیکن میں نے وہاں کچھ نہیں لکھا لہذا وہاں میرا نام بھی نہیں ہے۔ :twisted:
 
ظفر احمد

محفلین
قدیر بھائی کچھ لوگ آپ کو گمراہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں پر آپ صبر کا دامن ہاتھ سے نا جانے دیں ایسے لوگوں کو دیکھ کر لا حول پڑھ لیا کریں انشاء اللہ بہت جلد ان شیطانوں‌سے‌محفوظ‌‌‌‌‌ رہو گے۔
 
ظفر احمد

محفلین
میں تو یہی سنتا چلا آ رہا ہوں کہ بد تمیز اور قدیر کی ازلی دشمنی چلی آ رہی ہے اور اسکا ثبوت پچھلی پوسٹ میں مل جائے گا۔ اگار برا لگا تو آئندہ آپکا نام استعمال نہیں کرونگا؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

کوئی نئے لقب سے مخاطب کر لونگا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top