عبد الرحمٰن
محفلین
اس وڈیو میں اسکی وضاحت موجود ہے
نقیر (سورة نسا آیت ۴۲۱) ، قطمیر ( سورة فاطر آیت ۳۱) ، فتیل (بنی اسرائیل آیت ۱۷)۔
کھجور کی گٹھلی کی پشت پر جو نقطہ ہوتا ہے اس کونقیر کہتے ہیں
اور گٹھلی پرجو باریک چھلکا ہوتا ہے اس کو قطمیر کہتے ہیں
اور گٹھلی کے اندر جو سفیدی ہوتی ہے اسے فتیل کہتے ہیں۔