سید عمران
محفلین
یعنی محبت نہیں ہے؟؟؟بھائی جان اپنے دین سے محبت کریں
یعنی محبت نہیں ہے؟؟؟بھائی جان اپنے دین سے محبت کریں
معذرت کے ساتھ!اور وہ چیز جو اللہ تعالیٰ نے پیدا فرمائی ہو پھر اُسے بُرا کہا ہو
اور جب اس کا کرتا دیکھا (تو) پیچھے سے پھٹا تھا (تب اس نے زلیخا سے کہا) کہ یہ تمہارا ہی فریب ہے۔ اور کچھ شک نہیں کہ تم عورتوں کے فریب بڑے (بھاری) ہوتے ہیں ﴿۲۸﴾ (سورة یوسف)
کیونکہ یہ اس آیت کی جانب اشارہ ہے!اور وہ چیز جو اللہ تعالیٰ نے پیدا فرمائی ہو پھر اُسے بُرا کہا ہو
اور جب اس کا کرتا دیکھا (تو) پیچھے سے پھٹا تھا (تب اس نے زلیخا سے کہا) کہ یہ تمہارا ہی فریب ہے۔ اور کچھ شک نہیں کہ تم عورتوں کے فریب بڑے (بھاری) ہوتے ہیں ﴿۲۸﴾ (سورة یوسف)
بڑے اہم نکتے کی طرف اشارہ کیا ہے آپ نے بدر بھائی، جزاک اللہکیونکہ یہ اس آیت کی جانب اشارہ ہے!
فَلَمَّا رَأَىٰ قَمِيصَهُ قُدَّ مِن دُبُرٍ قَالَ إِنَّهُ مِن كَيْدِكُنَّ ۖ إِنَّ كَيْدَكُنَّ عَظِيمٌ (28
اور یہ عزیز مصر کی بات نقل کی گئی ہے
کہ اس نے اپنی بیوی کو مخاطب کر کے کہا کہ یہ تمہارا فریب ہے اور تمہاری چال یا فریب بہت بھاری ہوتے ہیں۔
سورۃ الفتح، آیت 29ایک سوال!
قرآن کریم کی وہ کون کون سی آیات ہیں جن میں عربی کے تمام حروف تہجی جمع ہیں؟
بدر الفاتح بھائی عبدالرحمان بھائی نے یہاں سے سوال لے کر اس لڑی میں پوچھ رہیے ہیں۔
وہ کونسی سورت ہے جس کا آغاز دو پھلوں کے نام سے ہوا ہے؟
ماشاءاللہ
الانفطارسوال۔وہ کون سی سورتیں ہیں جس کے بارے میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہےکہ جوشخص اپنی آنکھوں سےقیامت دیکھنا چاہتا ہو وہ یہ سورتیں پڑھے؟
معذرت کے ساتھ!
جہاں تک میں سمجھ پایا ہوں آپ کا یہ سوال اور جواب دونوں ہی غلط ہیں!
اس کے ساتھ ساتھ سلیمان علیہ السلام کی جانب ملکہ بلقیس کی طرف سے بھیجے گئے گھوڑوں کے پسینے کی بھی وضاحت درکار ہے۔
کیونکہ یہ اس آیت کی جانب اشارہ ہے!
فَلَمَّا رَأَىٰ قَمِيصَهُ قُدَّ مِن دُبُرٍ قَالَ إِنَّهُ مِن كَيْدِكُنَّ ۖ إِنَّ كَيْدَكُنَّ عَظِيمٌ (28
اور یہ عزیز مصر کی بات نقل کی گئی ہے
کہ اس نے اپنی بیوی کو مخاطب کر کے کہا کہ یہ تمہارا فریب ہے اور تمہاری چال یا فریب بہت بھاری ہوتے ہیں۔
قمیصِ یوسف علیہ السلامایک آسان سا سوال!
وہ کون سی چیز ہے جو قرآن کی ایک ہی سورۃ میں ایک بار جھوٹ ایک بار دلیل اور ایک بار علاج کے طور پر ذکر کی گئی؟
شيبتني هود وأخواتهاکس سورت کے بارے میں آپ ص کا ارشاد ہے کہ اس سورت نے مجھے بوڑھا کر دیا ؟