ربیع م
محفلین
سورۃ غافر آیت نمبر 28اگلا سوال: قران میں ایک جگہ آل فرعون میں سے ایک صاحب ایمان کا ذکر موجود ہے۔ کہاں؟
وَقَالَ رَجُلٌ مُّؤْمِنٌ مِّنْ آلِ فِرْعَوْنَ يَكْتُمُ إِيمَانَهُ
سورۃ غافر آیت نمبر 28اگلا سوال: قران میں ایک جگہ آل فرعون میں سے ایک صاحب ایمان کا ذکر موجود ہے۔ کہاں؟
شيبتني هود وأخواتها
درست
سورة ھود اور ان جیسی دوسری سورتوں نے مجھے بوڑھا کر دیا
سورہ الانفال ... اس میں مفصل اس غزوہ کے بارے میں بات کی گئ ہے ...اگلا سوال: قران میں غزوہ بدر کا ذکر ایک سے زائد جگہ پر موجود ہے۔ وہ کونسی سورۃ ہے جو مکمل غزوہ بدر کے بارے میں نازل ہوئی ہے؟
آیتہ الکرسیسب سے طویل آیت کون سی ہے
ًجی نہیںآیتہ الکرسی
سورہ البقرہ آیت نمبر 282ًجی نہیں
افک کا ذکر سورہ نور اور ایلا کا یاد نہیںقران کریم کی کس سورہ میں واقعہ افک کا ذکر ہے اور کس سورہ میں واقعہ ایلا کا ذکر ہے ...
کس سورہ میں حضرت طلحہ رض کو جنت کی بشارت رب باری تعالی نے دی ہے
درست آیت تدائنہسورہ البقرہ آیت نمبر 282
جناب جو سوال یہاں پر پوسٹ کیے گئے ہیں کہی نا کہی سےپڑھے ہوئے ہیں کہ سب عالم دین جمع ہیں جو انہوں نے خود سے تیار کیے ہیں ہم نے یہ سوال آج سے 3 سال پہلے پڑھے ہیں اور ہمارے پاس محفوظ ہیںاے کاش کہ نبیل بھائی کچھ دن اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تاکہ ہم مزید کچھ دن کاپی پیسٹ کے وبال سے بچے رہتے۔ اے بسا آرزو ۔۔۔۔۔!!!!!
قران کریم کی کس سورہ میں واقعہ افک کا ذکر ہے اور کس سورہ میں واقعہ ایلا کا ذکر ہے ...
کس سورہ میں حضرت طلحہ رض کو جنت کی بشارت رب باری تعالی نے دی ہے
ایلاء .... حضور پاک صلی علیہ والہ وسلم نے اک ماہ تک اپنی تمام ازواج سے علیحدگی اختیار کرلی تھی اس کو نام ایلاء کو دیا گیا ہے جہاں میں نے پڑھا ہے.واقعہ افک کا ذکر تو سورۃ نور میں ہے۔ یہ ایلا سے کیا مراد ہے؟
آدھی بات کو بیان کرنا اور آدھی کو حذف کر دینا منافقت ہوتی ہےیعنی محبت نہیں ہے؟؟؟
حضرت زید بن ثابت رضی اللہ تعالی عنہاگلا سوال : سب سے پہلے کاتب وحی کا نام بتائیں
درست جواب لیکن ایک سوال کہاں سے پڑھا یا معلوم تھا ؟؟؟حضرت زید بن ثابت رضی اللہ تعالی عنہ