محمد خلیل الرحمٰن
محفلین
کیا کوئی محفلین بتاسکتے ہیں کہ کراچی میں شتر مرغ کا گوشت کہاں سے دستیاب ہے؟
چڑیا گھر میں ھو گا۔ لیکن وہ شتر مرغ کےخود کے کام آرہا ہوگا۔کیا کوئی محفلین بتاسکتے ہیں کہ کراچی میں شتر مرغ کا گوشت کہاں سے دستیاب ہے؟
اگر یہ گوشت گاندھی گارڈن کے کسی پنجرے میں بند شتر مرغ کے جسم کا حصہ ہوتو ہمارے کس کام کا۔ ہمیں تو سپر مارکیٹ کے فریزر میں سجا پارچا چاہیے۔چڑیا گھر میں ھو گا۔ لیکن وہ شتر مرغ کےخود کے کام آرہا ہوگا۔
کئی سال پہلے یہاں کی کچھ ماکیٹوں میں شتر مرغ کے انڈے اور گوشت نظر آتا تھا ۔ اب کافی عرصہ ہوا کہیں دیکھا نہیں ۔اگر یہ گوشت گاندھی گارڈن کے کسی پنجرے میں بند شتر مرغ کے جسم کا حصہ ہوتو ہمارے کس کام کا۔ ہمیں تو سپر مارکیٹ کے فریزر میں سجا پارچا چاہیے۔
حضور والا! کھانے کی خواہش تو بس کھا دیکھیں، حکم، قسم وغیرہ کا فیصلہ ہوتا رہے گا۔کیا کالاماری (سکوئڈ) بھی جھینگے کے حکم میں آتا ہے؟ کراچی میں کارفور میں اکثر بکتے دیکھا ہے۔ کھانے کی خواہش ہے۔
یہاں کافی مقبول ہے تقریبا ہر اسٹور پر ملتا ہے ۔کیا کالاماری (سکوئڈ) بھی جھینگے کے حکم میں آتا ہے؟ کراچی میں کارفور میں اکثر بکتے دیکھا ہے۔ کھانے کی خواہش ہے۔
اچھی والی عدالت میں جایئے گا فیصلہ بھی اچھا ہوگا ان شاءاللہ ۔حضور والا! کھانے کی خواہش تو بس کھا دیکھیں، حکم، قسم وغیرہ کا فیصلہ ہوتا رہے گا۔
ذائقے کے بارے میں کچھ بتائیںہنزہ میں یاک بھی کھا لیا آخر
اور شادی کے بعد بیگم آپ کا سرفش
چکن
بکری
اونٹ
جھینگا
گائے
بھینس
بھیڑ
خرگوش
اور اپنی منگیتر کا سر
کیکڑا جس نے ایک بار کھالیا تو پھر کیکڑے کے ہوتے اور کچھ پسند نہیں آئے گا۔کیکڑا ایک ہی تھا، تھا تو ویسے کافی بڑا، لیکن میرے ساتھ دو ساتھی اور تھے اور وہ بھی فلپائن کے رہنے والے، اور وہ تو اسے بڑی رغبت سے کھاتے ہیں، تو میں نے ان کے لیے چھوڑ دیا اور خود جھینگے کھا لیے۔
اور سر پر کچھ نہیں ہوتا کیا؟؟؟اس کے بدن پر دو آنکھیں ہوتی ہیں۔
آنکھیں مطلب حقیقی آنکھیں نہیں جناب! بلکہ آنکھوں جیسے دو داغ ہوتے ہیں۔ اور یہ کیکڑے پانی کے باہر زیادہ دیر زندہ بھی نہیں رہتے۔اور سر پر کچھ نہیں ہوتا کیا؟؟؟
ثابت ہوا کہ داغ تو اچھے ہوتے ہیں۔۔۔آنکھوں جیسے دو داغ ہوتے ہیں۔
سرچ آن گوگل : کریب۔۔۔ثابت ہوا کہ داغ تو اچھے ہوتے ہیں۔۔۔
مگر یہ کیکڑے دیکھتے کیسے ہیں؟؟؟