قسم قسم کے جانور کا گوشت

چند دن پہلے سٹنگ رے کا گوشت کھایا ۔
stingray-ocean-floor.ngsversion.1411404172428.adapt.1900.1.jpg

یہ پورے پاکستان میں فنگر فش کے نام سے فرائی فش کی دوکانوں پر عام ملتی ہے
 
سید عاطف علی

لائبریرین
  • مور
  • شاہین
  • باز
  • گھوڑا
  • گدھا
  • خچر
  • ہاتھی
  • ہدہد
  • ابابیل
  • کچھوا
  • زیبرا
  • شیر
  • بھیڑیا
  • چیتا
  • ریچھ
  • مگرمچھ
  • لومڑی
  • گیدڑ
  • گینڈا
  • زرافہ
اور بہت سے بے شمار میں نے نہیں کھائے۔ :LOL:
بھئی تو پھر اتنی فہرست مرتب کرنے کی ناحق زحمت کیوں فرمائی۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
stingray-ocean-floor.ngsversion.1411404172428.adapt.1900.1.jpg

یہ پورے پاکستان میں فنگر فش کے نام سے فرائی فش کی دوکانوں پر عام ملتی ہے
پچھلی مرتبہ 2017 میں سندھ میں نہر سے کچھ کھگے ۔۔ خود پکڑ کر کھائے تھے ۔ تازگی کی کیا ہی بات ہے ۔۔۔ نو میچ۔ ۔ ۔ ۔
ایک کھگا تو کئی گھنٹے گھر پہنچ کر بھی زندہ رہا۔ میں نے سوچا کیا کروں بالآخر تنگ آکر مرغی لی طرح ذبح کیا۔ اس کا سائیڈ وا لا کانٹا جو سر کے قریب بڑے پر کے ساتھ جڑا ہوتا ہے وہ خطرناک تو نہیں البتہ بہت ہی تکلیف دہ ہوتا ہے ۔ اسے ہم سنگی بھی کہتے ہیں۔
 
Baby-Goonch-Catfish.jpg

اگر اس طرح کا نہیں تھا تو کھگا نہیں ہو گا اس کے سائیڈ اور اوپر والے پنکھ کے کانٹے اتنے نوکدار نہیں ہوتے مزید یہ فقاریہ جانوروں کی طرح ہڈی رکھتی ہے
images

ممکن ہے آپ نے یہ پکڑی ہو اس کے سائیڈ اور اوپر والے پنکھ میں نوکدار کانٹے ہوتے ہیں

مزید تفصیل کے لئے یہ دھاگہ دیکھیں
پاکستان میں پائی جانے والی تازہ پانی کی مچھلیاں
 
سید عاطف علی

لائبریرین
ہم سندھی لوگ سب کیٹ فش کو کھگے ہی کہتے ہیں ۔ اوپر پہلی والی کو ہم فوجی کھگا کہتے ہیں ۔ ویسے کئی اقسام ہیں۔ میرے ہاتھ دوسری والی لگی تھی۔ ۔ ۔ لیکن یہ زہریلے کانٹے والی نہیں لگ رہی۔
 
ہم سندھی لوگ سب کیٹ فش کو کھگے ہی کہتے ہیں ۔ اوپر پہلی والی کو ہم فوجی کھگا کہتے ہیں ۔ ویسے کئی اقسام ہیں۔ میرے ہاتھ دوسری والی لگی تھی۔ ۔ ۔ لیکن یہ زہریلے کانٹے والی نہیں لگ رہی۔
درست کہا آپ نے زہریلے کانٹے والی اس طرح کی ہوتی ہے اور بہت سخت جان ہوتی ہے
maxresdefault.jpg
 
سید عمران

محفلین
زہریلے کانٹے والی کھگا مچھلی یہ ہے۔
میرے ایک بھانجے کو اس نے سٹنگ مارا تھا ۔جو بیچارہ کئی گھنٹے شدید تکلیف میں رھا۔
بالکل یہ ہی ہے یہ کانٹا مارتی ہے تو بعض اوقات شدید کپکپی کے ساتھ بخار ہو جاتا ہے
آپ لوگ اس بے چاری کے ساتھ جو چاہے کرتے پھریں ، اسے ڈنک مارنے کی بھی اجازت نہیں!!!
:bee::bee::bee:
 
سید عاطف علی

لائبریرین
چند ایک روز پہلے ٹرکی روسٹ شدہ کھایا اور کافی پسند آیا۔
عربی میں مرغ کو دیک کہتے ہیں۔ سو میں سمجھا تھا کہ اس کو عربی میں دیک الترکی کہتے ہوں گے۔
لیکن جب پتہ چلا کہ اس کو عربی میں دیک الرومی یعنی رومی مرغ کہتے ہیں تو کچھ حیرت ہوئی ۔ :bashful:
لیکن تھا واقعی بہت مزیدار۔
 
Top