سید عاطف علی
لائبریرین
ونیسن سے کیا مراد ہوتی ہے؟ کوئی بھی شکار کا گوشت یا کوئی اینٹیلوپ جیسے ایلک ۔ہرن ۔کوڈو وغیرہ۔خشک بھنا ہوا تھا۔ ذائقہ بیف اور وینیسن کے درمیان سمجھ لیں
ونیسن سے کیا مراد ہوتی ہے؟ کوئی بھی شکار کا گوشت یا کوئی اینٹیلوپ جیسے ایلک ۔ہرن ۔کوڈو وغیرہ۔خشک بھنا ہوا تھا۔ ذائقہ بیف اور وینیسن کے درمیان سمجھ لیں
کچھ محمد خلیل الرحمٰن صاحب کو بھی بھجوا دیجیے گا!قریب ہی ایک شتر مرغ کے فروزن گوشت کی دوکان کھلی ہے۔ سوچ رہا ہوں کہ ٹرائی کیا جائے۔
ہرنونیسن سے کیا مراد ہوتی ہے؟ کوئی بھی شکار کا گوشت یا کوئی اینٹیلوپ جیسے ایلک ۔ہرن ۔کوڈو وغیرہ۔
شترمرغ کہاں سے آ رہے ہیں؟قریب ہی ایک شتر مرغ کے فروزن گوشت کی دوکان کھلی ہے۔ سوچ رہا ہوں کہ ٹرائی کیا جائے۔
یہ تو جاؤں گا تو پتا چلے گا۔شترمرغ کہاں سے آ رہے ہیں؟
سنا ہے پاکستان میں لائیو سٹاک والے فارمز کی حوصلہ افزائی کر رہے ہیں ۔شترمرغ کہاں سے آ رہے ہیں؟
کراچی میں اسکی فارمنگ ہورہی ہے۔شترمرغ کہاں سے آ رہے ہیں؟
کراچی میں نہیں مل رہا۔ کئی بڑے اسٹورز پر مستقل ڈھونڈتے رہتے ہیں۔کچھ محمد خلیل الرحمٰن صاحب کو بھی بھجوا دیجیے گا!
شترمرغ کہاں سے آ رہے ہیں؟
کراچی میں نہیں بلکہ اندرونِ سندھ فارمنگ ہورہی ہے۔کراچی میں اسکی فارمنگ ہورہی ہے۔
محمد تابش صدیقی صاحب اکیلے اکیلے ہی کھا گئے شتر مرغ کا گوشت!کراچی میں نہیں مل رہا۔ کئی بڑے اسٹورز پر مستقل ڈھونڈتے رہتے ہیں۔
قریب ہی ایک شتر مرغ کے فروزن گوشت کی دوکان کھلی ہے۔ سوچ رہا ہوں کہ ٹرائی کیا جائے۔
کچھ محمد خلیل الرحمٰن صاحب کو بھی بھجوا دیجیے گا!
شتر مرغ کا گوشت کولڈ سٹوریج میں کورئیر کر سکتے ہیں۔صدیقی صاحب اسلام آباد ہوتے ہیں۔
ابھی بات یہاں سے آگے نہیں بڑھیمحمد تابش صدیقی صاحب اکیلے اکیلے ہی کھا گئے شتر مرغ کا گوشت!
مرغ کو چاہیے اک عمر شتر ہونے تکسوچ رہا ہوں کہ ٹرائی کیا جائے۔
روات نہ کہ اسلام آبادصدیقی صاحب اسلام آباد ہوتے ہیں۔
آپ جنس (gender) چیک کر کے کھاتے ہیں؟بکرا
بکری
گائے
بیل
بھینس
مرغا
مرغی
اونٹ
خرگوش ۔ صرف ایک بار جوکہ بدمزہ لگا
مچھلی
ہا ہا ہا ہاآپ جنس (gender) چیک کر کے کھاتے ہیں؟