محمد خلیل الرحمٰن
محفلین
متفق۔ محمد تابش صدیقی بھائی توجہ فرمائیں۔شتر مرغ کا گوشت کولڈ سٹوریج میں کورئیر کر سکتے ہیں۔
متفق۔ محمد تابش صدیقی بھائی توجہ فرمائیں۔شتر مرغ کا گوشت کولڈ سٹوریج میں کورئیر کر سکتے ہیں۔
بھینسا، اونٹنی اور خرگوشنی کا تذکرہ نہیں کیا۔آپ جنس (gender) چیک کر کے کھاتے ہیں؟
فیض آباد اور روات دونوں سے میرا گھر 13 کلومیٹر دور ہے۔روات نہ کہ اسلام آباد
ہم نے بھی یہ فریضہ خود ہی انجام دیا تھا اسکن اور کارٹلیج ہٹانے کا ۔ عربی استکوزا کے نام سے معروف ہے ۔ ویسے کتنے سائز کی ہیں یہ سکوئڈ س؟Squid یعنی کالاماری میٹرو ( مقامی مارکیٹ) سے خرید فرما کے اور گھر لاکر، دھوکر، نمک مرچ ہلدی لگاچکے ( بیگم نے ہاتھ لگانے سے صاف انکار کردیا ہے).
اب اسے کیسے تلیں؟ میرینیٹ کرنے کے لیے ریفریجریٹر میں رکھ چکے۔ شاید کل یا پرسوں تلنے کا موقع ملے۔
اصل سائز تو ڈھائی انچ سے زیادہ تھا لیکن صاف ہوکر ہمارے ہاتھ ڈیڑھ بائی دو انچ کے ٹکڑے ہی آئے۔ ان سے رنگ تو نہیں بن سکتے۔ہم نے بھی یہ فریضہ خود ہی انجام دیا تھا اسکن اور کارٹلیج ہٹانے کا ۔ عربی استکوزا کے نام سے معروف ہے ۔ ویسے کتنے سائز کی ہیں یہ سکوئڈ س؟
ان جانوروں کا گوشت کھانے کے بعد کم از کم ایک الٹی یا ابکائی آپ کا اور ہمارا حق بنتا ہے ، کیوں زیک بھائی ؟مگرمچھ کے ساسیج کھانے کا اتفاق نیو آرلینز میں ہوا۔
کچھوے کا سوپ بھی کافی مزیدار تھا۔
باوجود دماغ سوزیء بسیار ، مابدولت کو مراسلہ مرقوم بالا المرسل بندہ پرور بمتعلق محترم خلیل بھائی ناقابل فہم لگا !محترم خلیل الرحمن صاھب کی خدمت میں مودبانہ عرض ہےکہ اس طرح کے اطلاقیے عوام الناس کے
روزمرہ کے استعمال کے لئے دستیاب فرمائیں اور ناچیز کے خیال میں یہ انسانیت کی ایک عظیم خدمت
ہوگی جس کے لئے محترم بلاشبہ خراج تحسین کے حقدار ہونگے شکریہ
دلچسپ!
اتنے کیوٹ سے جانور کو تو چھوڑ دیںکسی نے کبھی کینگرو کا گوشت کھایا ہے؟
کراچی میں دستیاب نہ ہونے کے باعث ہم ابھی تک محروم ہیں۔ آج تو ہم نے آلو ٹینڈے بنائے ہیں۔ بیٹی ڈونٹس بنارہی ہے۔محمد خلیل الرحمٰن بھائی
آپ کی شتر مرغ کھانے کی خواہش کا کیا ہوا؟
یہاں چند دنوں کے لیے دستیاب ہے۔ اس لیے سوچا کہ پوچھ لوں۔کراچی میں دستیاب نہ ہونے کے باعث ہم ابھی تک محروم ہیں۔ آج تو ہم نے آلو ٹینڈے بنائے ہیں۔ بیٹی ڈونٹس بنارہی ہے۔
میں کب آسٹریلیا شکار کرنے جا رہا ہوں۔اتنے کیوٹ سے جانور کو تو چھوڑ دیں