محمد تابش صدیقی
منتظم
حسرت ہی رہی۔محمد تابش صدیقی بھائی
آپ نے اگر شتر مرغ کھایا ہے تو ذائقے کے بارے میں کچھ بتائیں۔
ہم نے سوچا تو وہ دوکان بڑھا گئے
حسرت ہی رہی۔محمد تابش صدیقی بھائی
آپ نے اگر شتر مرغ کھایا ہے تو ذائقے کے بارے میں کچھ بتائیں۔
اچانک شتر مرغ اور گینگرو کے بیچ لابسٹر آ کھڑا ہوا۔لاک ڈاؤن سے کچھ روز قبل اوسلو کے مشہور اور کافی مہنگے مچھلی ریستوران Lofoten سے کیکڑا اور لابسٹر کھایا تھا۔ مزے کا لگا۔
اس غم میں آلو ٹینڈے بنائے؟حسرت ہی رہی۔
ہم نے سوچا تو وہ دوکان بڑھا گئے
ارتقا کی واپسیخشکی سے فورا پانی میں چھلانگ لگا دی۔
کھاکر ضرور اطلاع دیں کہ کیسے لگے!یہاں چند دنوں کے لیے دستیاب ہے۔ اس لیے سوچا کہ پوچھ لوں۔
ضرورکھاکر ضرور اطلاع دیں کہ کیسے لگے!
Exotic meats in the time of Covidیہاں چند دنوں کے لیے دستیاب ہے۔ اس لیے سوچا کہ پوچھ لوں۔
آپ نے چمگادڑ کھائی ہے؟Exotic meats in the time of Covid
جاسم بھائی ایک نے کھائی تو یہ ہُوا اوروں کو نہ کھلاوآپ نے چمگادڑ کھائی ہے؟
کرونا سے پہلے ہم سے کہا ہوتا تو کوئی پروگرام رکھ لیتے شپ اونر چورنگی پر 2 ریسٹورینٹ ہیں ‘گل شنواری‘ اور ‘خیبر شنواری‘ دونوں جگہ شتر مرغ کی کڑاہی دستیاب ہے۔کراچی میں دستیاب نہ ہونے کے باعث ہم ابھی تک محروم ہیں۔ آج تو ہم نے آلو ٹینڈے بنائے ہیں۔ بیٹی ڈونٹس بنارہی ہے۔
آپ نے کینگرو کا سوچا اور پھر محفل سے غائب ہو گئے۔ کینگرو ہضم کیا یا نہیں؟یہاں چند دنوں کے لیے دستیاب ہے۔ اس لیے سوچا کہ پوچھ لوں۔
ابھی تک موقع نہیں ملا۔ ایک سٹور پر کبھی کبھی فروزن آتا ہے۔ جب آیا ٹرائی کریں گے۔آپ نے کینگرو کا سوچا اور پھر محفل سے غائب ہو گئے۔ کینگرو ہضم کیا یا نہیں؟
میں نے پکوایا تھا پر کھایا نہیں گیا ہڈیاں ہی ہڈیاں ہوتی ہیں اُس میں توبہت دنوں سے بٹیر کی پلاننگ ہو رہی ہے
ہمارا تو پسندیدہ ترین سالن ہے پیاز اور ہری مرچ میں تلے ہوئے بٹیر۔ سوچتے ہی منہ میں پانی بھر آیا۔میں نے پکوایا تھا پر کھایا نہیں گیا ہڈیاں ہی ہڈیاں ہوتی ہیں اُس میں تو
کینگرو کیا کھاتا ہے؟ سبزہ خور ہے اور جگالی کرتا ہو تو مفتی صاحب سے اس کے گوشت کھانے کی اجازت لیں!آپ نے کینگرو کا سوچا اور پھر محفل سے غائب ہو گئے۔ کینگرو ہضم کیا یا نہیں؟
ھائے ظالم! تو نے چکھی ہی نہیں!میں نے پکوایا تھا پر کھایا نہیں گیا ہڈیاں ہی ہڈیاں ہوتی ہیں اُس میں تو