قسم قسم کے جانور کا گوشت

عزیزامین

محفلین
ہماری فہرست میں کچھ حالیہ اضافے نیز وہ جانور جو ہمیں پچھلی مرتبہ بھول گئے تھے:
  • snail گھونگا ابھی حال ہی میں کھایا لیکن اس پر ہماری ٹوئن نے تحقیقی مقالہ لکھ کر ثابت کیا کہ وہ حلال نہیں ہوتے لہٰذا آئندہ نہیں کھا سکتے ہم۔ :laughing:
  • کیکڑے crab کا ذکر تو کیا مگر lobster کو بھول گئے تھے
  • شتر مرغ کے سٹیک کھانے کا موقع ملا
  • squid یا calamari انتہائی لذید ہوتے ہیں
  • sushi یعنی کچی مچھلی
  • biltong یعنی دھوپ میں خشک کیا گیا گوشت
  • مگرمچھ
  • mussels صدفیے
آیندہ مزید اضافے بھی متوقع ہیں :laughing:
کیا مگرمچھ حلال ہے؟ میرا بس چلے تو حرام کھانے والوں کو بین کر دوں
 
فاتح

لائبریرین
یار کھانے پینے میں کیا حلال حرام دیکھنا ہیلتھی ہونا چاہیے بس ہم تو سانپ بھی کھا جائیں :D
یا حیرت! ارے آپ نے آج تک سانپ نہیں کھایا کیا؟ واقعی؟؟؟؟؟
چلیں ہم طریقہ بتاتے ہیں۔۔۔ سب سے پہلے سر کا حصہ کاٹ کر پھینک دیں اور کھینچ کر کھال اتاریں اور پھر دم کا حصہ بھی کاٹ کر پھینک دیں۔۔۔ اب پیٹ کو کاٹ کر آلائشوں سے "پاک" کریں اور حسبِ طبع دھیمی آنچ پر بھون کر یا تل کر نوش جان فرمائیں۔ یہ مچھلی کے گوشت سے کہیں زیادہ مزے دار ہوتا ہے۔
عزیزامین میں اگلی مرتبہ کینیڈا آیا تو دو سانپ لاؤں گا تمھارے لیے۔۔۔ ایک تل کے دوسرا بھون کے۔۔۔ دونوں بھائی مل کے کھائیں گے۔ ان شاء اللہ!
ہاں، مینڈکوں کی چٹنی بنانا تمھاری ذمے داری ہے۔
 
عزیزامین

محفلین
ہماری فہرست میں کچھ حالیہ اضافے نیز وہ جانور جو ہمیں پچھلی مرتبہ بھول گئے تھے:
  • snail گھونگا ابھی حال ہی میں کھایا لیکن اس پر ہماری ٹوئن نے تحقیقی مقالہ لکھ کر ثابت کیا کہ وہ حلال نہیں ہوتے لہٰذا آئندہ نہیں کھا سکتے ہم۔ :laughing:
  • کیکڑے crab کا ذکر تو کیا مگر lobster کو بھول گئے تھے
  • شتر مرغ کے سٹیک کھانے کا موقع ملا
  • squid یا calamari انتہائی لذید ہوتے ہیں
  • sushi یعنی کچی مچھلی
  • biltong یعنی دھوپ میں خشک کیا گیا گوشت
  • مگرمچھ
  • mussels صدفیے
آیندہ مزید اضافے بھی متوقع ہیں :laughing:
بھیڑ اور دنبے میں گوشت کا کیا فرق ہے؟
 
فاتح

لائبریرین
ہاں آپ کے یہاں شارک ملتی ہے ؟ مجھے شارک کے 1-2 فٹ لمبے چھوٹے بچے کھانے مین اچھے لگتے ہیں :D
ہائے ہائے ہائے کیا مزے دار ڈش کا نام لیا ہے یار۔۔۔ میرے تو منہ میں پانی آ گیا سوچ کر ہی۔ ملتی ہے بالکل ملتی ہے حضور۔۔۔
 
Top