عسکری
معطل
فارمی مرغا ؟تشریح کیا یہ پرندہ ہے؟
فارمی مرغا ؟تشریح کیا یہ پرندہ ہے؟
کل ٹیگ گر دیا تھا انہوں نے ہمارے گناہ زیادہ ہو گئے ہیں بخشوانے ہیں نا"قسم قسم کے جانور کا گوشت" میں پرندے اور حشرات الارض کیسے آ گئے؟۔
مطلبکل ٹیگ گر دیا تھا انہوں نے ہمارے گناہ زیادہ ہو گئے ہیں بخشوانے ہیں نا
انہیں گناہ ثواب سے کیا لینا دینا۔ ان کا کون سا حساب ہونا ہے قیامت میں۔کل ٹیگ گر دیا تھا انہوں نے ہمارے گناہ زیادہ ہو گئے ہیں بخشوانے ہیں نا
آپ ساجد بھائی کی باتیں نا سنیں بس بات کرتے رہیں عزیز بھائی
کیا پرندے اور حشرات الارض "جان وَر" نہیں ہوتے؟"قسم قسم کے جانور کا گوشت" میں پرندے اور حشرات الارض کیسے آ گئے؟۔
فالفرض جنابانہیں گناہ ثواب سے کیا لینا دینا۔ ان کا کون سا حساب ہونا ہے قیامت میں۔
یا حیرت! ارے آپ نے آج تک سانپ نہیں کھایا کیا؟ واقعی؟؟؟؟؟
چلیں ہم طریقہ بتاتے ہیں۔۔۔ سب سے پہلے سر کا حصہ کاٹ کر پھینک دیں اور کھینچ کر کھال اتاریں اور پھر دم کا حصہ بھی کاٹ کر پھینک دیں۔۔۔ اب پیٹ کو کاٹ کر آلائشوں سے "پاک" کریں اور حسبِ طبع دھیمی آنچ پر بھون کر یا تل کر نوش جان فرمائیں۔ یہ مچھلی کے گوشت سے کہیں زیادہ مزے دار ہوتا ہے۔
عزیزامین میں اگلی مرتبہ کینیڈا آیا تو دو سانپ لاؤں گا تمھارے لیے۔۔۔ ایک تل کے دوسرا بھون کے۔۔۔ دونوں بھائی مل کے کھائیں گے۔ ان شاء اللہ!
ہاں، مینڈکوں کی چٹنی بنانا تمھاری ذمے داری ہے۔
اب تو آپ کو یہ بہانہ نہیں کرنا چاہیے کہ کوکنگ کرنے والی موجود ہے۔ہم بھی بطخ تناول کر چکے ہیں۔
مزید دلچسپ جانوروں کی تلاش ہے۔ وینکور کے نواح میں ایک قصاب کا پتا ملا تھا جو بھانت بھانت کے جنگلی جانوروں کا کچا گوشت بیچتا ہے۔ تاہم کوکنگ صلاحیتیں محدود ہونے کے سبب ہم یہ سب چکھنے سے محروم رہے۔
وہ عجیب و غریب جانوروں کی کوکنگ کو تیار نہیں۔اب تو آپ کو یہ بہانہ نہیں کرنا چاہیے کہ کوکنگ کرنے والی موجود ہے۔
یہ عجیب و غریب جانور تو نہیںوہ عجیب و غریب جانوروں کی کوکنگ کو تیار نہیں۔
تو انہیں بتانا ضروری ہے کیا یہ فلاں کا گوشت ہے۔ بس گوشت لا کر دے دیں۔وہ عجیب و غریب جانوروں کی کوکنگ کو تیار نہیں۔
ظاہر ہے پورک کو کھانے کی ممانعت جو ہے مسلمانوں کو۔دلچسپ بات یہ ہے اتنے صفحات میں پورک کا ذکر خیر صرف ایک بار آیا اور وہ بھی غلطی کی مد میں۔
ان باتوں سے لگتا ہے کہ اسے اردو میں تریلی کہتے ہیں۔اور شمشاد بھائی یہ شارک یا تلیر، لالڑی کے جیسے ہوتی ہے، اب لالڑی کو اللہ جانے کیا کہتے ہیں، لالڑی کی چونچ ہلکے زرد رنگ کی ہوتی ہے جبکہ اسکی چونچ بہت گہرے زرد رنگ ہوتی ہے، اور یہی واحد نشانی شاید انکی پہچان کرواتی ہے۔ یہی سنا ہے کہ لالڑی حرام جبکہ تلیر یا شارک حلال ہے، ماہر شکاری بہت دور سے ہی ان دونوں کی پہچان کر لیتے ہیں، ویسے بھی تلیر بہت کمیاب ہے جبکہ لالڑی کوؤں کی طرح عام ملتی ہے، بچی جو رہتی ہے
میرے خیال میں (شاید یہ خیال غلط ہو) پورک عیسا ئیوں اور یہودیوں میں بھی ممنوع ہے۔ظاہر ہے پورک کو کھانے کی ممانعت جو ہے مسلمانوں کو۔
غلطمیرے خیال میں (شاید یہ خیال غلط ہو) پورک عیسا ئیوں اور یہودیوں میں بھی ممنوع ہے۔
کچھ روز قبل ہی دفتر میں ایک کلیگ نے یہ بات بتائی۔ غالباً یہ ممانعت بائبل کے قدیم نسخے میں ہے۔ جس پر یہود عمل کرتے ہیں۔میرے خیال میں (شاید یہ خیال غلط ہو) پورک عیسا ئیوں اور یہودیوں میں بھی ممنوع ہے۔