قصہ ایک ریگنگ کا ۔۔۔

آپ کی اسٹوریز پر تو ایک ڈرامہ بن سکتا ہے زبردست ۔۔۔۔:LOL:
نئی نئی راہیں مت دکھائیں بٹیا رانی۔ :) :) :)
بھیا کچھ سیکھ لینا تھا آپ نے ان کی زبان ۔۔۔اتنا عرصہ دہلی میں رہ کر بھی کچھ نہیں بگڑا آپ کا۔۔۔:p
افسوس! چکنی مٹی کے بنے ہیں، بہت چکنے گھڑے ہیں۔ :) :) :)
 
محفل مین ایک بے ادبی زمرہ اوپن کریں وہاں ٹرائے کرتے ہیں تفریح میں ۔۔۔ :p :LOL:
سعود بھیا ابھی "ٹوپی" کرادیں گے آ کر ۔۔دیکھنا :-P
مذہب و سیاست کے زمروں پر سے ادارت ہٹا لی جائے تو اس سے بھی زیادہ خوبصورت لہجے دیکھنے کو ملیں گے۔ ان کے علاوہ بھی چند زمروں میں کوئی لڑی ایک دن میں چار پانچ صفحات سے آگے نکل جائے تو سمجھیے کہ خوبصورت زبان اور لب و لہجہ منتظر آمد ہے۔ :) :) :)
 
سارہ خان

محفلین

پتا تھا ایسا ہی کوئی جواب دینا ہے آپ نے ۔۔ :-P
 
Top