محمد تابش صدیقی
منتظم
سرخ الفاظ کے علاوہ متفقمیں تو صرف شاعری پڑھنے والا نہیں بلکہ بزعم خود شاعر بھی ہوں
سرخ الفاظ کے علاوہ متفقمیں تو صرف شاعری پڑھنے والا نہیں بلکہ بزعم خود شاعر بھی ہوں
وڈیو! اپنی اپنی ہڈیوں کا پوچھا ہے، جس کی ہڈیاں آپ نے فریکچر کی تھیں اس کو کہو کے محفل پر آ کر اپنا دکھڑا بیان کرے۔ تسی اپنی دسویک بار باسکٹ بال کھیلتے ہوئے مخالف کھلاڑی کو زور دار کُہنی (Elbow) لگ گئی، جس سے اس کی 2 پسلیاں فریکچر ہو گئی تھیں۔
اچھا جی۔۔۔وڈیو! اپنی اپنی ہڈیوں کا پوچھا ہے، جس کی ہڈیاں آپ نے فریکچر کی تھیں اس کو کہو کے محفل پر آ کر اپنا دکھڑا بیان کرے۔ تسی اپنی دسو
ہم نے تو پہلے ہی عرض کیا تھا کہ "توڑنے" اور "ٹوٹنے" کے لیے علیحدہ علیحدہ لڑی بنائی جائے۔ تاکہ گنتی صحیح طرح سے ہو سکے۔اچھا جی۔۔۔
ویسے ۔۔۔۔ قصہ ہڈیاں توڑنے کے۔۔۔۔ میں یہ واقعہ بھی آ ہی جاتا ہے۔
جسکی ہڈی نا تو ٹوٹی ہو اور نا اس نے کسی کی توڑی ہو لیکن ٹوٹتی دیکھی ہو تو وہ کیا کرے کیا اس کے لیئے بھی ایک اور لڑی بنائی جائے ۔۔ہم نے تو پہلے ہی عرض کیا تھا کہ "توڑنے" اور "ٹوٹنے" کے لیے علیحدہ علیحدہ لڑی بنائی جائے۔ تاکہ گنتی صحیح طرح سے ہو سکے۔
اللہ تعالی آپ کو اور سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے ہمیشہ، آمین۔حال ہی میں کچھ ہڈیاں ٹوٹیں جن کا ذکر محفل پر کیا۔ احباب کے استفسار پر سوچا کہ اس واقعے پر لڑی بناؤں۔
ابھی لڑی بنانے لگا تو سوچا کہ ساتھ یہ بھی معلوم کر لیا جائے کہ آپ لوگ ہڈیاں تڑوا چکے ہیں یا اس معاملے میں ابھی تک ورجن ہی ہیں۔
میں نے زندگی میں تین بار ہڈیاں (ٹوٹی ہڈیوں کی تعداد: 4) تڑوائی ہیں جن میں سے حالیہ واقعہ سب سے خطرناک تھا۔
ایسے موقع پر کیسے passive voice کا استعمال ہو جاتا ہےایک بار باسکٹ بال کھیلتے ہوئے مخالف کھلاڑی کو زور دار کُہنی (Elbow) لگ گئی
انسانی نفسیاتایسے موقع پر کیسے passive voice کا استعمال ہو جاتا ہے
کئی دانتوں، ہڈیوں اور ہونٹ کی قربانی کافی نہ تھی؟خدا آپ کی حفاظت کرے
صدقہ رد بلا ہے
یقیناً دیتے ہونگے
ہم نے تو پہلے ہی عرض کیا تھا کہ "توڑنے" اور "ٹوٹنے" کے لیے علیحدہ علیحدہ لڑی بنائی جائے۔ تاکہ گنتی صحیح طرح سے ہو سکے۔
اگر ٹوٹتے دیکھنا بھی شامل کیا جائے تو تعداد بہت زیادہ ہو جائے گیجسکی ہڈی نا تو ٹوٹی ہو اور نا اس نے کسی کی توڑی ہو لیکن ٹوٹتی دیکھی ہو تو وہ کیا کرے کیا اس کے لیئے بھی ایک اور لڑی بنائی جائے ۔۔
شکریہ شگفتہاللہ تعالی آپ کو اور سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے ہمیشہ، آمین۔
آمین!اللہ تعالی آپ کو اور سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے ہمیشہ، آمین۔
تو جو اس اس تکللیف سے بچ نکلے ہیں مثلا ابھی تک ہڈی سہی و سالم ہے لیکن انہوں نے کسی کی ٹوٹتی دیکھی اور اس تکلیف کو محسوس کرتے وہ اپنے جزبات کا اظہار کیسے کریں گئے ۔اگر ٹوٹتے دیکھنا بھی شامل کیا جائے تو تعداد بہت زیادہ ہو جائے گی