فلسفی
محفلین
دل میں ہڈی ہوتی ہے؟ کسی کا اگر دل ٹوٹا تو وہ کیا کرے؟تو جو اس اس تکللیف سے بچ نکلے ہیں مثلا ابھی تک ہڈی سہی و سالم ہے لیکن انہوں نے کسی کی ٹوٹتی دیکھی اور اس تکلیف کو محسوس کرتے وہ اپنے جزبات کا اظہار کیسے کریں گئے ۔
دل میں ہڈی ہوتی ہے؟ کسی کا اگر دل ٹوٹا تو وہ کیا کرے؟تو جو اس اس تکللیف سے بچ نکلے ہیں مثلا ابھی تک ہڈی سہی و سالم ہے لیکن انہوں نے کسی کی ٹوٹتی دیکھی اور اس تکلیف کو محسوس کرتے وہ اپنے جزبات کا اظہار کیسے کریں گئے ۔
سو بار چمن مہکا سو بار بہار آئی دنیا کی وہی رونق دل کی وہی تنہائی دنیا کی محفلوں سے اکتاگیا ہوں یارب کیا لطف انجمن کا جب دل بجھ گیادل میں ہڈی ہوتی ہے؟
مجھے تو مرغی کا دل معلوم ہے کے اس میں ہڈی نہیں اور فٹ سے کھاجاتا ہوں
کسی کا اگر دل ٹوٹا تو وہ کیا کرے؟
اگر آپ سے نہیں سنبھلتا تو امانت کے طور پر کسی شریف انسان کے پاس رکھوا دیں۔اس دل کا ہی تو رونا ہے اس دل کا کیا کریں ۔
شریف آدمی آپ کے انتظار میں ہے جلدی کریں دل کا معاملہ ہے ۔اگر آپ سے نہیں سنبھلتا تو امانت کے طور پر کسی شریف انسان کے پاس رکھوا دیں۔
میں نے شریف کہا "انتہائی شریف" نہیں۔ وہ زیادہ خطرناک ہوتا ہے۔شریف آدمی آپ کے انتظار میں ہے جلدی کریں دل کا معاملہ ہے ۔
کیا آپ نے مجھے شریف فیملی کا رکن سمجھ لیا ہے فلسفی جی ۔میں نے شریف کہا "انتہائی شریف" نہیں۔ وہ زیادہ خطرناک ہوتا ہے۔
یہاں بھی آپ غلط سمجھے، میں نے "انتہائی شریف" کہا ہے آپ کو "سیاسی شریف" نہیں۔کیا آپ نے مجھے شریف فیملی کا رکن سمجھ لیا ہے فلسفی جی ۔
مجھے لگا کہ شائد آپ اس بارکہ ہی دیں کے کسی شریف زادی کے پاس رکھوادواگر آپ سے نہیں سنبھلتا تو امانت کے طور پر کسی شریف انسان کے پاس رکھوا دیں۔
ہم دعا لکھتے رہے ۔۔۔مجھے لگا کہ شائد آپ اس بارکہ ہی دیں کے کسی شریف زادی کے پاس رکھوادو
واصف علی واصف فرماتے ہیں کے دعا کی بڑی خوبی یہ ہے کہ جہاں دُعا مانگنے والا ہے ، وہیں دُعا قبول کرنے والا ہے۔ہم دعا لکھتے رہے ۔۔۔
آپ نے بھی ہمیں یہاں غلط سمجھ لیا ،اگر ہم اتنے سمجھ دار ہوتے تو بات ہی کیا تھی ۔یہاں بھی آپ غلط سمجھے، میں نے "انتہائی شریف" کہا ہے آپ کو "سیاسی شریف" نہیں۔
گروپ سائیکلنگ کرتے ہوں تو ہڈیاں ٹوٹتے دیکھنا تو اکثر ہوتا رہتا ہے۔جسکی ہڈی نا تو ٹوٹی ہو اور نا اس نے کسی کی توڑی ہو لیکن ٹوٹتی دیکھی ہو تو وہ کیا کرے کیا اس کے لیئے بھی ایک اور لڑی بنائی جائے ۔۔
لڑی کی مناسبت سے دل چاہ رہا ہے کہ آپ کے مراسلے کو غمناک کی ریٹنگ دی جائے۔الحمد للہ ۔۔۔ ابھی کل ہی سب ہڈیاں سلامت ہونے کی خبر ملی۔
یہ خیال رہے کہ ہم سر پہ چوٹ کھائے بیٹھے ہیں، ایک بار نہیں دو دو بار۔۔۔لڑی کی مناسبت سے دل چاہ رہا ہے کہ آپ کے مراسلے کو غمناک کی ریٹنگ دی جائے۔
شکر ہے ۔ خیر سے سر سلامت ہے ۔ اور اچھا کام بھی کر رھا ہے ۔یہ خیال رہے کہ ہم سر پہ چوٹ کھائے بیٹھے ہیں، ایک بار نہیں دو دو بار۔۔۔