قصے ہڈیاں توڑنے کے

آپ کی کل کتنی ہڈیاں ٹوٹی ہیں؟

  • صفر

    Votes: 18 48.6%
  • 1

    Votes: 11 29.7%
  • 2

    Votes: 4 10.8%
  • 3

    Votes: 2 5.4%
  • 4

    Votes: 2 5.4%
  • 5

    Votes: 0 0.0%
  • 6 یا زائد

    Votes: 0 0.0%

  • Total voters
    37

فہد اشرف

محفلین
ہم نے اپنی رائے تبدیل کر دی ہے (صفر سے ایک)۔ پچھلے سال مارچ میں گیند کیچ کرتے ہوئے دائیں ہاتھ کے انگوٹھے میں میں مختصر سا فریکچر ہوا تھا (Distal Phalange fracture)۔ ڈاکٹر نے ۵ دن کے دوا کے ساتھ ۲۱ دنوں تک Thumb spica splint لگانے کی صلاح دی تھی۔
 
آخری تدوین:
اگر اپنے سے اوپر والا مراسلہ دیکھ لیا ہوتا تو خود ہی معلوم ہو جاتا۔
اوس ویلے، ویلا نہیں سی۔ ابھی دیکھ لیا۔
الحمد للہ ۔۔۔ ابھی کل ہی سب ہڈیاں سلامت ہونے کی خبر ملی۔
اللہ کا شکر کہ ہماری ہڈیاں سلامت رہیں۔
شکرالحمد للہ۔
 

زیک

مسافر
خیال تو یقیناََ اچھا آیا لیکن زمرہ کیا منتخب کرلیا بھائی ؟
ہڈیاں توڑنا اور مشاغل ۔:LOL:

چوٹ سخت لگی ہو گی جو زمرے کا انتخاب کرنے میں گڑ بڑ ہو گئی۔
مشغلہ ہی بن گیا تھا ہڈیاں توڑنا بھی۔ یا یہ بھی کہہ سکتے ہیں کہ مشاغل ہی ایسے پالے ہیں کہ ہڈیاں ٹوٹ جاتی ہیں
 
Top