محمداحمد

لائبریرین

اکمل زیدی

محفلین
بھیا آسان اور جلدی بنے والی ڈش تو انڈہ فرائی ہے جس میں چند اشیاء کی ہی ضرورت ہوتی ہے ۔انڈہ نمک گھی ۔چند منٹ میں کھانا تیار ۔:)
ابھی لڑی پڑھتے ہوے ازراہ تفنن میرے ذہن میں بھی یہی آرہا تھا۔۔۔چلیں اب میرے تنہائی ختم ہو گئی ذہین محفلین والی۔۔۔۔:LOL:
 

محمداحمد

لائبریرین
ابھی لڑی پڑھتے ہوے ازراہ تفنن میرے ذہن میں بھی یہی آرہا تھا۔۔۔چلیں اب میرے تنہائی ختم ہو گئی ذہین محفلین والی۔۔۔۔:LOL:

یہ بھی شکر ہے کہ آپ کی رسائی انڈے تک ہی رہی اور آپ نے آم کی کوئی ڈش بنا کر پیش نہیں کر دی۔ :)
 

محمداحمد

لائبریرین
پیاز کو ہلکا سا فرائی کر لیں۔ آلو، ٹماٹر اور ہری مرچوں کو کٹ کٹا کر ان پر ڈال دیں اور نمک بھی شامل کر دیں۔
اچھا! :eek:
اک ذرا سی سرخ مرچ پڑوسیوں سے ادھار مانگ لیں اور وہ بھی شامل کر دیں۔
:):D
۔ آنچ تیز کریں اور پھر دو تین منٹ تک چمچ ہلائیں۔ اب اسے دَم پر لگا دیں۔
ہممم:cool:
پندرہ بیس منٹ بعد ڈھکن اٹھائیے، اگر رکھا تھا تو!
اچھا!
یاد نہیں! :)
لیجیے، مزیدار ڈش تیار ہے! تندور والے کے ساتھ تو آپ کا یوں بھی اُدھار چلتا ہو گا۔۔۔! :)

:) :) :)

زبردست ترکیب(y)
 

محمداحمد

لائبریرین
شروع کس نے کیا تھا؟؟؟
:thinking::thinking::thinking:
گوشت پر نمک چھڑک کر بار بی کیو کر لیں۔
مزا نہ آئے تو مجھے بھیج کر پیسے وصول کر لیں۔

آپ نے انٹری ایسے وقت ماری ہے کہ سمجھ نہیں آرہا کہ نمک گوشت پر چھڑک رہے ہیں یا ۔۔۔۔ ! :)

جسٹ کڈنگ! :)
 
Top